Muhammad Daud Kamboh

Muhammad Daud Kamboh Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Daud Kamboh, Business service, Tps colony m. Garh, Muzaffargarh.

21/03/2025

ہر حال میں اللہ پاک کا شکر ادا کرنا چاہیے
بے شک
قرآن بھی الحمدللہ سے شروع ہوتا ہے

تلخ حقیقت
22/10/2023

تلخ حقیقت

🗒️محبت اگر سچی ، پاکیزہ اور خالص ہو تو چہرہ کی خوبصورتی معنی نھیں رکھتی پھر فرق ہی نھیں پڑھتا چاھیں محبوب کی عمر ڈھل چکی...
22/10/2023

🗒️محبت اگر سچی ، پاکیزہ اور خالص ہو تو چہرہ کی خوبصورتی معنی نھیں رکھتی پھر فرق ہی نھیں پڑھتا چاھیں محبوب کی عمر ڈھل چکی ہو محبت اگر سچی ہو تو جوانی سے بوڑھاپہ تک ساتھ نبھاتی ہے یا یوں کہیں کہ زندگی کی آخری سانس تک آپ کے ساتھ رہتی ہے♥️✨🫀🫶🏻

22/10/2023
20/08/2023

ہمیں زندہ رہنے کا کوئ حق نہیں اینکر بھی روپڑا 😓

حضرت سلیمان علیہ السلام نے ایک چیونٹی سے پوچھا تُمہاری سال بھر کی خوراک کتنی ہے؟ چیونٹی نے کہا چاول کے دو دانے حضرت سلیمان علیہ السلام نے چاول کے دو دانے ڈال کر سوراخ بند کردیا ایک سال بعد سوراخ کھول کر دیکھا تو چاول کا ایک دانہ باقی تھا،
حضرت سلیمان علیہ السلام نے چیونٹی سے کہا تم نے چاول کا دانہ کیوں بچایا ہوا ہے تو چیونٹی نے کہا پہلے بات خدا کی تھی کہ اگر میں دو دانے کھا بھی لونگی تو وہ اور دے دیگا لیکن اِس بار میرا رِزق اِنسان کے ہاتھ میں تھا اسلئے چاول کا دانہ بچا کر رکھا کہ پھر مِلے یا نہ مِلے
ہماری روٹی ہمیں ہی دے اے خُدا 🙏
تیرے بندے بہت زلیل کرتے ہیں 🙏

Address

Tps Colony M. Garh
Muzaffargarh

Telephone

+923346366642

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Daud Kamboh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share