New Punjab Tractors chowk Munda

New Punjab Tractors chowk Munda Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from New Punjab Tractors chowk Munda, Business service, Chowk sarwar shaheed, Muzaffargarh.

06/03/2026
18/01/2026

نیو پنجاب ٹریکٹرز مظفرگڑھ جتوئی علی پور

18/01/2026

بعض کمپنیز کی طرف سے پہلے ( جولائی 2025 سے) ڈیڑھ لاکھ روپے فی ٹریکٹر قیمت بڑھا کر اب زمینداروں کو انعامات کا لالچ دیا جا رہا ہے اور ایسے تاثر دیا جا رہا ہے جیسے کم قیمت پر ٹریکٹرز دئے جائیں گے جو کہ سراسر فریب پر مبنی ہے- اسی وجہ سے اشتہارات کے ساتھ ٹریکٹرز کی قیمتیں نہیں لکھی یا بتائی جا رہیں-

سمجھدار کسان بھائی نیو ہالینڈ غازی و دیگر ماڈلز کا انتخاب کریں گے، جن کی بچت 5 لاکھ سبسڈی کے علاوہ 144،000 روپے تک کے خصوصی پرائس ڈسکاؤنٹ کی صورت میں ان کو فوری مل جائے گی،
اور ہر ہر کسان بھائی کو یہ بچت ملے گی

یعنی اب آپ حاصل کر سکتے ہیں فری 70 سی سی موٹر سائیکل 🏍 ہر گرین غازی ٹریکٹر کے ساتھ ( 144000 روپے کی اضافی بچت علاوہ 5 لاکھ روپے سبسڈی کی صورت میں)

Address

Chowk Sarwar Shaheed
Muzaffargarh
0300-6789908

Telephone

+923168988888

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when New Punjab Tractors chowk Munda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share