Kamran Steel Charpayi House. Nankana Sahib

Kamran Steel Charpayi House. Nankana Sahib Railway Road pippal Chowk Nankana Sahib.

11/03/2024

تمام اہل اسلام کو رمضان کا چاند بہت بہت مبارک۔

04/03/2024

ٹیپو ٹرکاں والے (مرحرم) کے بیٹے امیر بالاج گڈز ٹرانسپوٹ والے کے قتل سے ایک بات سامنے آئی آستین کے سانپوں کو سمجھنا بہت ہی مشکل ہوتا ہے اس پہ اندھا یقین ہوتا ہے اور جب سمجھ لگتی ہے تو دیر ہو چکی ہوتی ہے نقصان کے اژالہ کرنے کا بھی موقع نہیں ملتا۰
امیر بالاج کے سولہ سالہ دوست احسن شاہ نے کچھ پیسوں کے عوض اپنے دوست کو قربان کروا کے اپنے لیے جہنم تو خرید لی اور لوگوں کے گہرے گہرے تعلقات کو ہلا کے رکھ گیا۰
ضروری نہیں آپ دُشمندار ہوں ڈیرے والے ہوں تب ہی آپ کے دشمن بنتے ہیں۰ یقین کرے آپ کا پہنا ہوا اچھا سوٹ اچھی جوتی اور خود کی سواری بھی کچھ لوگوں کو کانٹے کی طرح چُبتے ہیں ۰ زمانہِ حاضر میں جتنے آپ اکیلے ہیں محفوظ ہیں۰
جس نے آپکو گِرانا ہوتا ہے وہ دھکا نہیں دیتا بلکہ سہارا دیتا ہے اپنی جڑیں مظبوط کرتا ہے اور پھر آپکو وہاں دھکا دیتا ہے جہاں سے آپ اٹھ بھی نا سکیں ۰
اللہ پاک آپ سب کو اپنے حفظ و ایمان میں رکھے خالص اور ملاوٹ میں پہچان کرنے کی توفیق دے۔
آمین

16/02/2024

_*❁اللَّهُمَّ صَــّلِ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ ❁ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيْمَ ❁ إنَّكَ حَمِيْدٌ مَجِيْدٌ ❁*_

*❁ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ ❁ كَمَا بَارَكْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيْمَ ❁ إنَّكَ حَمِيْدٌ مَجِيْدٌ ❁*

صادق آباد کی نمبرون کھل ہول سیل ریٹ پر دستیاب ہے03024646431ایڈریسریلوے روڈ پیپل چوک جالندھر سویٹس گوگا مٹھائی والا کے سا...
14/12/2023

صادق آباد کی نمبرون کھل ہول سیل ریٹ پر دستیاب ہے
03024646431
ایڈریس
ریلوے روڈ پیپل چوک جالندھر سویٹس گوگا مٹھائی والا کے سامنے کامران سٹیل چارپائی ہاوس ننکانہ صاحب
Everyone

ﺑﮯ ﺧُﻮﺩ ﮐِﯿﮯ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍَﻧﺪﺍﺯِ ﺣِﺠَﺎﺑَﺎﻧَﮧ ﺁ ﺩِﻝ ﻣﯿﮟ ﺗُﺠﮭﮯ ﺭﮐﮫ ﻟُﻮﮞ ﺍﮮ ﺟﻠﻮﮦ ﺟَﺎﻧَﺎﻧَﮧ  ﮐِﯿﻮﮞ ﺁﻧﮑﮫ ﻣِﻼﺋﯽ ﺗِﮭﯽ ﮐﯿﻮﮞ ﺁﮒ ﻟﮕﺎﺋ...
09/02/2023

ﺑﮯ ﺧُﻮﺩ ﮐِﯿﮯ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍَﻧﺪﺍﺯِ ﺣِﺠَﺎﺑَﺎﻧَﮧ ﺁ ﺩِﻝ ﻣﯿﮟ ﺗُﺠﮭﮯ ﺭﮐﮫ ﻟُﻮﮞ ﺍﮮ ﺟﻠﻮﮦ ﺟَﺎﻧَﺎﻧَﮧ

ﮐِﯿﻮﮞ ﺁﻧﮑﮫ ﻣِﻼﺋﯽ ﺗِﮭﯽ ﮐﯿﻮﮞ ﺁﮒ ﻟﮕﺎﺋﯽ ﺗِﮭﯽ ﺍﺏ ﺭُﺥ ﮐﻮ ﭼُﮭﭙﺎ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻣُﺠﮭﮯ ﺩِﯾﻮﺍﻧﮧ

ﺍِﺗﻨﺎ ﺗﻮ ﮐﺮﻡ ﮐﺮﻧﺎ ﺍﮮ ﭼِﺸﻢِ ﮐﺮﯾﻤﺎﻧﮧ ﺟﺐ ﺟﺎﻥ ﻟﺒﻮﮞ ﭘﺮ ﮨﻮ ﺗُﻢ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺁ ﺟﺎﻧﺎ

ﺍﺏ ﻣﻮﺕ ﮐﯽ ﺳﺨﺘِﯽ ﺗﻮ ﺑﺮﺩﺍﺷﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗِﯽ ﺗُﻢ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺁ ﺑﯿﭩﮭﻮ ﺩﻡ ﻧِﮑﻠﮯ ﮔﺎ ﺁﺳﺎﻧﮧ

ﺩُﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﻣُﺠﮭﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﺟﻮ ﺗُﻢ ﻧﮯ ﺑﻨﺎﯾﺎ ﮨﮯ ﻣﺤﺸﺮ ﻣﯿﮟ ﺑِﮭِﯽ ﮐﮩﮧ ﺩﯾﻨﺎ ﯾﮧ ﮨﮯ ﻣﺮﺍ ﺩﯾﻮﺍﻧﮧ

ﺟﺎﻧﺎﮞ ﺗُﺠﮭﮯ ﻣِﻠﻨﮯ ﮐﯽ ﺗﺪﺑِﯿﺮ ﯾﮧ ﺳﻮﭼِﯽ ﮨﮯ ﮨﻢ ﺩِﻝ ﻣﯿﮟ ﺑﻨﺎ ﻟﯿﮟ ﮔﮯ ﭼﮭﻮﭨﺎ ﺳﺎ ﺻﻨﻢ ﺧﺎﻧﮧ

ﻣﯿﮟ ﮨﻮﺵ ﺣﻮﺍﺱ ﺍﭘﻨﮯ ﺍِﺱ ﺑﺎﺕ ﭘﮧ ﮐﮭﻮ ﺑﯿﭩﮭﺎ ﺗُﻮ ﻧﮯ ﺟﻮ ﮐﮩﺎ ﮨﻨﺲ ﮐﮯ ﯾﮧ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﺍ ﺩﯾﻮﺍﻧﮧ

ﭘﯿﻨﮯ ﮐﻮ ﺗﻮ ﭘِﯽ ﻟُﻮﮞ ﮔﺎ ﭘﺮ ﻋَﺮﺽ ﺫﺭّﺍ ﺳﯽ ﮨﮯ ﺍﺟﻤﯿﺮ ﮐﺎ ﺳﺎﻗِﯽ ﮨﻮ ﺑﻐﺪﺍﺩ ﮐﺎ ﻣﯿﺨﺎﻧﮧ

ﮐﯿﺎ ﻟُﻄﻒ ﮨﻮ ﻣﺤﺸﺮ ﻣﯿﮟ ﺷِﮑﻮﮮ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﮯ ﺟﺎﻭﮞ ﻭﮦ ﮨﻨﺲ ﮐﮯ ﯾﮧ ﻓﺮﻣﺎﺋﯿﮟ ﺩﯾﻮﺍﻧﮧ ﮨﮯ ﺩﯾﻮﺍﻧﮧ

ﺟِﯽ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨﮯ ﺗﺤﻔﮯ ﻣﯿﮟ ﺑﮭِﯿﺠُﻮﮞ ﺍُﻧﮩﯿﮟ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺩﺭﺷﻦ ﮐﺎ ﺗﻮ ﺩﺭﺷﻦ ﮨﻮ ﻧﺬﺭﺍﻧﮯ ﮐﺎ ﻧﺬﺭﺍﻧَﮧ

ﺑﯿﺪﻡؔ ﻣﯿﺮﯼ ﻗِﺴﻤﺖ ﻣﯿﮟ ﺳﺠﺪﮮ ﮨﯿﮟ ﺍُﺳِﯽ ﺩّﺭ ﮐﮯ ﭼُﮭﻮﭨﺎ ﮨﮯ ﻧﮧ ﭼُﮭﻮﭨﮯ ﮔﺎ ﺳﻨﮓِ ﺩﺭِّ ﺟَﺎﻧَﺎﻧَﮧ

06/03/2022
06/03/2022
06/03/2022

مٹی کےبرتن کا استعمال

مٹی کے برتن میں کھانا آہستہ آہستہ پکتا ہے
اس کے برعکس سِلور، سٹیل، اور پریشر کُکر میں کھانا جلدی جلدی تیار ہوتا ہے لیکن
یہ کھانا پکتا نہیں بلکہ گلتا ھے،
تو سب سے پہلے اپنے برتن بدلیں، جن لوگوں نے برتن بدل لیے، اُن کی زِندگی بدل گئی،

2- کُوکِنگ آئل
کوکنگ آئل وہ استعمال کریں،
جو کبھی نہ جَمے،
دُنیا کا سب سے بہترین تیل جو جمتا نہیں،
وہ زیتون کا تیل ہے،
لیکن یہ مہنگا ھے، ہمارے جیسے غریب لوگوں کے لیے سرسوں کا تیل ہے،
سرسوں کا تیل جمتا نہیں،
یہ وہ واحد تیل ہے،
جو ساری عُمر نہیں جمتا،
اور اگر جم جائے تو سرسوں نہیں ہے،
ہتھیلی پر سرسوں جمانے والی بات
بھی اسی لیے کی جاتی ہے
کیونکہ یہ ممکن نہیں ہے
سرسوں کے تیل کی ایک خوبی یہ بھی ھے کہ اس کے اندر جس چیز کو بھی ڈال دیں گے،
اس کو جمنے نہیں دیتا،
اس کی زِندہ مِثال اچار ہے
جو اچار سرسوں کے تیل کے اندر رہتا ہے
اس کو جالا نہیں لگتا،
اور اِن شاءالله جب یہ سرسوں کا تیل آپ کے جسم کے اندر جاۓ گا تو آپ کو کبھی بھی فالج،
مِرگی یا دل کا دورہ نہیں ہوگا،
أپ کے گُردے فیل نہیں ہونگے،
پوری زندگی آپ بلڈ پریشر سے محفوظ رہیں گے،
اِن شاء الله
کیونکہ
سرسوں کا تیل نالیوں کو صاف کرتا ہے،
جب نالیاں صاف ہوجاٸیں گی تو دل کو زور نہیں لگانا پڑے گا،
سرسوں کے تیل کے فاٸدے ہی فاٸدے ہیں،
ہمارے دیہاتوں میں جب جانور بیمار ہوتے ہیں تو بزرگ کہتے ہیں کہ ان کو سرسوں کا تیل پلاٸیں،
أج ہم سب کو بھی سرسوں کے تیل کی ضرورت ہے،

3- نمک (نمک بدلیں)
نمک ہوتا کیا ھے؟
نمک اِنسان کا کِردار بناتا ھے،
ہم کہتے ہیں بندہ بڑا نمک حلال ھے،
یا پھر
بندہ بڑا نمک حرام ھے
نمک انسان کے کردار کی تعمیر کرتا ھے،
ہمیں نمک وہ لینا چاہیٸے جو مٹی سے آیا ہو،
اور وہ نمک أج بھی پوری دنیا میں بہترین پاکستانی کھیوڑا کا گُلابی نمک ھے،
پِنک ہمالین نمک 25 ڈالر کا 90 گرام یعنی 4000 روپے کا نوے گرام اور چالیس ہزار روپے کا 900 گرام بِکتا ھے،
اور ہمارے یہاں دس تا بِیس روپے کلو ھے،
بدقسمتی دیکھیں
ہم گھر میں آیوڈین مِلا نمک لاتے ہیں،
جس نمک نے ہمارا کردار بنانا تھا،
وہ ہم نے کھانا چھوڑ دیا۔
اس لٸے میری أپ سے گذارش ھے کہ ہمیشہ پتھر والا نمک استعمال کریں،

4- مِیٹھا
ہم سب کے دماغ کو چلانے کے لٸے میٹھا چاہیٸے،
اور میٹھا الله # نے مٹی میں رکھا ہے ،
یعنی گَنّا اور گُڑ،
اور ہم نے گُڑ چھوڑ کر چِینی کھانا شروع کر رکھی ہے ،
خدارا گُڑ استعمال کریں گڑ

5- پانی
انسان کے لیے سب سے ضروری چیز پانی ہے ،
جس کے بغیر انسان کا زندہ رہنا ممکن نہیں،
پانی بھی ہمیں مٹی سے نِکلا ہُوا ہی پینا چاہیٸے،
پوری دنیا میں زمزم کا پانی سب سے بہترین پانی ہے،
اس کے بعد پھر پنچاب کا پانی ہے ،
اہم بات
کبھی بھی گندم کو چھان کر استعمال نہ کریں،
گندم جس حالت میں آتی ہے،
اُسے ویسے ہی استعمال کریں،
یعنی سُوجی، میدہ اور چھان وغیرہ نکالے بغیر
کیونکہ
ہمارے آقا کریم حضرت محمد بغیر چھانے أٹا کھاتے تھے،
تو پھر طے یہ ہوا کہ ہمیں یہ پانچ کام کرنے چاہٸیں،
1- مٹی کے برتن،
2- سرسوں کا تیل،
3- گُڑ،
4- پتھر والا نمک،
اور
5- زمین کے اندر والا پانی،
یاد رہے یہ پانی مٹی کے برتن میں رکھ کر مٹی کے گلاس یا پیالے میں پئیں،
اس کے علاوہ گندم کا ان چھنا آٹا،

اب سوال یہ ہے کہ ہم یہ ساری چیزیں کیوں لیں ؟
یہ ساری چیزیں ہم نے اس لیے لینی ہیں کہ اسی میں ہماری صحت ہے،
ہم پیدا بھی مٹی سے ہوئے ہیں اور واپس دفن بھی اسی مٹی میں ہونا ہے ..

I made it with my own hands
06/03/2022

I made it with my own hands

Address

Nankana Sahib Pippal Chowk Near Jalandhar Sweets Goga Mathyai Wala
Nankana Sahib
03024646431

Telephone

+923024646431

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kamran Steel Charpayi House. Nankana Sahib posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kamran Steel Charpayi House. Nankana Sahib:

Share