Faizan e Attar

Faizan e Attar Abdulhabib Attari imran Attari

Ya Khudaa Mere Murshid Ko Abad Rakh Ameen:- 😍💞😍یا خدا میرے مرشد کو آباد رکھ آمین:-
01/11/2025

Ya Khudaa Mere Murshid Ko Abad Rakh Ameen:- 😍💞😍
یا خدا میرے مرشد کو آباد رکھ آمین:-

18/07/2025
18/07/2025
18/07/2025
18/07/2025
31/12/2024
29/05/2024

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ برکاتہ

27/05/2024

*کیا تربوز کھانا سنت ہے اور اس کے فوائد؟*

*جی ہاں!تربوز کھانا سنت ہے۔چنانچہ* سرکار صلَّی اللہُ تعالٰی علیہِ واٰلہٖ وسَلَّم تربوز اور کھجور کو ملا کر کھاتےاورفرماتے: ہم اس(کھجور)کی گرمی کو اس(تربوز)کی ٹھنڈک کے ساتھ اور اس(تربوز)کی ٹھنڈک کواس(کھجور)کی گرمی کے ساتھ توڑتے ہیں۔ (ابوداؤد،ج3،ص508، حدیث:3836)
*تربوز کےفوائد:*
( *1* )اعلیٰ حضرت رحمۃُ اللہِ تعالٰی عَلَیْہ نقل فرماتے ہیں: کھانے سے پہلے تربوزکھانا پیٹ کو خوب دھودیتا ہے اور بیماری کو جڑ سے ختم کردیتا ہے۔(فتاویٰ رضویہ،ج 5، ص442)
( *2* )تربوزکثرت سے کھانا گردوں کے دَرد سے نَجات کا باعث ہے۔(گھریلوعلاج، ص52)
( *3* )تربوز جسم کے تمام اعضا کو قوت پہنچاتا ہے۔تربوز کا شربت دِل کوفرحت پہنچاتاہے۔(پھلوں،پھولوں اور سبزیوں سے علاج، ص217)
*مزید فوائد:*
تربوز فسادِ ہاضمہ،بلڈپریشر،گرمی کے باعث سر دردو بخار،جگر کی گرمی،وہم،جنون،پاگل پن،اَمراضِ مثانہ،پیشاب کی بندش،بھوک میں کمی، اَمراضِ معدہ،بواسیر،جگرکا بڑھنا،ضُعْفِ قلب،قے،یرقان، خارش،خشک کھانسی وغیرہ تمام اَمراض میں بھی مفید ہے۔
*احتیاط!*
تربوزکھانے کے بعد پانی پینا بسا اَوقات ہیضے کا باعث اورسخت نقصان دہ ہوتاہے۔

27/05/2024

🌺 *فیضانِ حدیث*🌺

قیامت کے دن انبیاء ِکرام عَلَیْہِ مُ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کے بعد علماء شفاعت کریں گے۔

( کنز العمال، ۵ / ۶۵، الجزء العاشر، الحدیث: ۲۸۷۶۶)

18/05/2024

جب موت کا وقت آتا ہے
تو ایک لمحے کی بھی مہلت نہیں ملتی دعا کیجئے میرا اور آپ کا خاتمہ ایمان پر ہو ۔ آمین 🤲

18/05/2024

*🌴🌹★بِسْــــــمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ★*🌹🌴
*🌴🌴💐💕 درسِ حدیث 💕💐🌴🌴*

*فرمانِ مُصطفیٰ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہٖ واصحابہ وبارک وسلم*

*جس نے کچھ افراد پر ایک شخص کو ذمہ دار بنایا،حالانکہ وہ جانتا تھا کہ اُن میں(اس ذمہ داری کے لئے)اُس سے بہتر شخص موجود ہے تو بلا شبہ اُس نے(اللہ و رسول کے حکم کی خلاف ورزی کر کے)اللہ تعالیٰ سے بھی خیانت کی،اللہ کے رسولﷺ سے بھی بد دیانتی کی اور مسلمانوں سے بھی بدعنوانی کا مرتکب ہوا*
*(الجامع الصغير، حدیث : 5040)*

*یہ حدیث مبارکہ مکمل حوالہ سے ہے اسے اپنے (تمام سوشل میڈیا ایپ) پر زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور ثواب کا خزانہ اکٹھا کریں*

*🌺🌹آپ کی دعاؤں کا طلبگار 🌹🌺*
*🇵🇰🌺💐لبیک میڈیا سیل💐 🌺🇵🇰*

Address

Talka Nasirabad District Kambershahdad Kot
Nasirabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faizan e Attar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share