Al Makkah Khushboo Mahal المکہ خوشبو محل

Al Makkah Khushboo Mahal المکہ خوشبو محل کیولری روڈ تاجک پلازہ نزد ڈاکٹر اعظم نوشہرہ کینٹ

07/08/2026
06/08/2026

رات کے دس یا گیارہ بجے جب شہر کا شور کچھ کم ہو جاتا ہے، سڑکوں پر ٹھنڈی ہوا چلتی ہے، اور دوست ایک میز کے گرد بیٹھ کر چائے کی چسکیاں لیتے ہیں، تو محسوس ہوتا ہے کہ زندگی ابھی بھی خوبصورت ہے۔ نہ کسی سے مقابلہ، نہ کوئی دکھاوا، نہ دولت کی نمائش۔ صرف ہنسی، یادیں، باتیں اور چند سچے دوست۔

پرامن معاشرے کی پہچان یہی ہوتی ہے کہ لوگ رات کے وقت بھی بے خوف ہو کر اپنے گھروں سے نکل سکیں۔ بچے آئس کریم کھا سکیں، خاندان پارکوں میں ٹہل سکیں، اور دوست کسی ڈھابے پر بیٹھ کر گھنٹوں چائے کے ساتھ دنیا بھر کی باتیں کر سکیں۔ جب رات خوف کی علامت نہ رہے بلکہ سکون کی علامت بن جائے، تو سمجھ لیجیے کہ معاشرہ صحیح سمت میں چل رہا ہے۔

چائے کی ایک پیالی کی قیمت شاید زیادہ نہ ہو، لیکن اس کے گرد بیٹھ کر بننے والی یادیں بے قیمت ہوتی ہیں۔ بہت سے اختلاف ایک کپ چائے پر ختم ہو جاتے ہیں، بہت سی غلط فہمیاں ایک مسکراہٹ میں بدل جاتی ہیں، اور بہت سا ذہنی دباؤ دوستوں کی ہنسی میں کہیں گم ہو جاتا ہے

03/08/2026

سبھی خاص ہیں، لیکن میرا پسندیدہ ‘ ‘عود فار گریٹنس’ ہے۔
تو دیر کس بات کی ابھی المکہ خوشبو محل کا وزٹ کیجئے یا ہمارے نیچے دیے گئے واٹس ایپ لنک پر کلک کر کے ہم سے رابطہ کریں
http://wa.me/+923119080317 #ہماری پہچان خوشبو
💞💞 ہمارا پیغام خوشبو

14/07/2026
12/06/2026

✨ جمعہ مبارک ✨

آج نمازِ جمعہ کے لیے میں نے
Afnan 9PM Elixir لگائی ہے 😍🔥
اس کی خوشبو نے پورا دن خاص بنا دیا۔ 🌙✨

اب آپ بتائیں 👇
آج آپ نے کون سی خوشبو لگائی ہے؟ 🌸

جس خوشبو کا نام سب سے زیادہ آیا
اُس پر ہم کریں گے ایک Lucky Draw 🎁

کمنٹس میں اپنی پسندیدہ خوشبو کا نام ضرور بتائیں �

06/03/2026

کوشش کرے معیاری خوشبو استمال کرے
اس عید کو خوشیوں اور خوشبوں سے مہکائیں #

Address

Tajik Plaza , Cavalry Road
Nowshera Cantonment

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Makkah Khushboo Mahal المکہ خوشبو محل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share