15/06/2026
🚨 کیا آپ اپنے گھر اور کاروباری جگہ کو محفوظ بنانا چاہتے ہیں؟ 🚨
نوید اینڈ برادرز (Naveed & Brothers) لایا ہے آپ کے لیے جدید سیکیورٹی اور نیٹ ورکنگ سلوشنز! اب سیکیورٹی کی فکر چھوڑیں، کیونکہ ہم دے رہے ہیں بہترین اور معیاری سروسز۔
🛠️ ہماری اہم خدمات (Our Services):
CCTV کیمرے: آئی پی (IP) اور اینالاگ (Analog) کیمروں کی مکمل فٹنگ۔
بائیومیٹرک سسٹم: حاضری اور رسائی کے لیے جدید بیومیٹرک (Biometric) سسٹم۔
واک تھرو گیٹس: حساس مقامات کے لیے سیکیورٹی واک تھرو گیٹس (Walkthrough Gates)۔
فائبر آپٹک نیٹ ورک: فائبر (Fiber Optic) کیبلنگ کا ہر قسم کا پروفیشنل کام۔
انٹرکام سسٹم: عمارتوں اور دفاتر کے لیے بہترین انٹرکام (Intercom) سروس۔
🔒 کم قیمت، بہترین کوالٹی اور پائیدار کام ہماری پہچان ہے