Falak Sher spare part and hardware store

Falak Sher spare part and hardware store Spares part of all engines and bikes

رائے احمد خاں کھرل کا جنم  (1776)میں ساندل بار  (پنجاب) کے گاؤں جھامرہ میں ایک زمیندار کھرل راجپوت گھرانے میں ہوا۔جھامر...
21/09/2024

رائے احمد خاں کھرل کا جنم (1776)میں ساندل بار (پنجاب) کے گاؤں جھامرہ میں ایک زمیندار کھرل راجپوت گھرانے میں ہوا۔

جھامرہ فل حال ضلع فیصل آباد کی حدود میں آتا ہے۔

سن 1801 میں رنجیت سنگھ کی سربراہی میں سکھوں کی لاہور پہ حکومت قائم ہوگئی۔ 1818 میں سِکھوں کی طاقت تقریباً پورے پنجاب تک پھیل گئی۔

لیکن صرف 31 سال بعد 1849 میں انگریزوں نے پنجاب سے سِکھ حکومت کا مکمل خاتمہ کر دیا۔

رائے احمد خاں کھرل اپنے کھرل راجپوت قبیلے کے علاوہ فتیانہ راجپوت، جوہِیہ راجپوت، کاٹھیہ راجپوت، بگھیلا راجپوت اور وٹُو راجپوت قبیلے کے ساتھ مل کر پہلے سِکھوں کے خلاف اپنی خود مختاری کے لیئے لڑتے رہے اور اب انگریزوں کے خلاف لڑنے کے لیئے تیار ہوگئے۔

یاد رہے اُس وقت اِن کی عمر 81 سال تھی۔

مئی 1857 میں پورے ہندوستان میں انگریزوں کے خلاف جنگ آزادی شروع ہوگئی۔

انگریزوں نے ساہیوال، اوکاڑہ اور پاک پتن کے مقام پر اپنی چوکیاں قائم کر دیں۔ اِن چوکیوں کا سربراہ Lord Berkley کو بنایا گیا جِس نے مقامی لوگوں سے ٹیکس مانگا۔

رائے احمد کھرل نے دریائے راوی کے کنارے اپنے ساتھیوں کے ساتھ انگریزوں کے خلاف مورچہ کھول دیا اور اُن انگریز سپاہیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا جو ٹیکس لینے آئے تھے۔

رائے احمد کھرل کی فوج میں راجپوتوں کے علاوہ دوسرے پنجابی خاص کر جاٹ بھی شامل تھے۔ اِن کے اہم ساتھی یہ تھے؛

» ولید مردانہ ۔۔۔ اِن کا تعلق بلوچ خاندان سے تھا۔ اِنہوں نے لاہور سے ملتان کے درمیان انگریزوں کی فُوڈ سپلائی (رسد) کے راستے بند کرنے کی زمہ داری سنبھالی۔

» نُور محمد کاٹھیہ ۔۔۔ اِن کا تعلق کاٹھیہ (پنوار) راجپوت خاندان سے تھا۔ اِنہوں نے چِنیوٹ کے مقام پر انگریزڈں سے لوہا لینے کی ذمہ داری سنبھالی۔

» مراد فتیانہ ۔۔۔ ان کا تعلق فتیانہ/سیال (پنوار) راجپوت خاندان سے تھا۔ یہ احمد کھرل کے بالکل ساتھ ساتھ رہے۔

جون 1857 میں Lord Berkley جھامرہ آ پہنچا اور رائے احمد کھرل سے مخاطب ہو کر کہنے لگا مجھے گھوڑے اور نوجوان درکار ہیں جن کی مدد سے میں بغاوت کچل سکوں۔

رائے احمد کھرل نے جواب دیا " یہ غیرت مند لوگوں کی دھرتی ہے یہاں کوئی بھی اپنا گھوڑا، زمین اور عورت نہیں چھوڑ سکتا۔"

یہ سنتے ہی Lord Berkley غصے سے لال ہو گیا اور واپس اپنے ہیڈ کوارٹر کی طرف چل پڑا راستے میں اُس نے مزاحمت کرنے والے نوجوان پنجابیوں کو قید کر لیا اور اُنہیں "گوگیرہ جیل" میں ڈال دیا۔

اُن نوجوانوں کو رہا کرنے کے لیئے 26 جُولائی 1857 کو رائے احمد کھرل نے اپنے ساتھیوں سمیت گوگیرہ جیل پر حملہ کر دیا۔

پنجابیوں اور انگریزوں کے درمیان ایک زبردست جنگ ہوئی اور آخر کار رائے احمد کھرل قیدی نوجوانوں کو رہا کرنے میں کامیاب ہو گئے۔

یہ Lord Berkley کے لیئے بہت بڑی شکست تھی۔ اب وہ پاگلوں کی طرح رائے احمد کھرل کے پیچھے پڑ گیا۔

لیکن وہ اتنی آسانی سے کہاں پکڑے جاتے۔ رائے احمد کھرل ہر روز اپنا ٹھکانہ بدل لیتے اور عوام اُنہیں چوری چوری کھانا اور ہتھیار مہیا کرتی رہی۔ جِس کی وجہ سے انگریز اُنہیں پکڑنے میں ناکام رہتے۔

رائے احمد کھرل نے چھاپہ مار حملے کر کہ ساہیوال کا پورا علاقہ انگریزوں سے مکمل طور پر آزاد کر وا لیا۔ ملک بھر میں اِن کے چرچے ہونے لگے کہ پنجاب کی دھرتی پہ ایک بوڑھا شیر ہے جو انگریزوں کو لوہے کے چنے چبوا رہا ہے۔

انگریزوں کے لیئے رائے احمد کھرل کو پکڑنا ناممکن ثابت ہو رہا تھا لیکن کمال نامی سردار نے اپنی قوم کے ساتھ غداری کر کہ انگریزوں کو رائے احمد کھرل کا خفیہ ٹھکانہ بتا دیا۔

ایک سکھ سردار نیہان سنگھ بیدی نے بھی انگریزوں کو احمد کھرل کے بارے میں اہم راز بتائے۔

انگریز آفیسر Lord Berkley نے 21 ستمبر 1857 (بمطابق 10 محرم الحرام)کو اچانک دوران نماز رائے احمد کھرل کے خفیہ ٹھکانے پر حملہ کر دیا۔

ایک خون ریز جنگ ہوئی اور آخر کار رائے احمد کھرل اپنے بھائی، بھتیجے اور دیگر مجاہدین سمیت شہید ہو گئے۔

شہادت سے پہلے رائے احمد کھرل نے اپنے ہاتھوں سے 21 انگریزوں کو واصلِ جہنم کیا۔

رائے احمد کھرل کے ساتھی مُراد فتیانہ (راجپوت) نے 23 ستمبر (1857) کو Lord Berkley کی گردن کاٹ کر اُن کی موت کا بدلہ لیا۔

رائے احمد کھرل کی شہادت اُن لوگوں کے منہ پر تھپڑ ہے جو کہتے ہیں کہ پنجابیوں نے بیرونی حملہ آوروں کے خلاف جنگیں نہیں لڑیں۔

دِل سے سلام ہے 🙏 مٹی کے سچے سپوت رائے احمد خاں کھرل جی کو۔

اللہ تعالٰی اُن کے درجات بلند فرمائے (آمین)
Regard:
Rai Ali Nawaz kharal❣️
Vice president kharal foundation Pakistan

All Sationary and Engine Sparts Available in this store plz Visit
20/08/2022

All Sationary and Engine Sparts Available in this store plz Visit

Also Available all size of plastic Water can 5 ltr to 30 ltr
05/04/2022

Also Available all size of plastic Water can 5 ltr to 30 ltr

05/04/2022
All spare parts of Petter are available  Free home Delivery ,,Also Online purchasing available
26/12/2021

All spare parts of Petter are available Free home Delivery ,,Also Online purchasing available

Assalam u alikum friends and customers Kya Hal ha sb ka
27/09/2021

Assalam u alikum friends and customers Kya Hal ha sb ka

LED 12W Emergency energy saving bulb . Input volt :85-265V/AC Chainging time 5to 10 hours Emergency time 3 ...5 With con...
17/04/2021

LED 12W Emergency energy saving bulb . Input volt :85-265V/AC
Chainging time 5to 10 hours
Emergency time 3 ...5
With consume price

17/04/2021

Everything of engines ,bikes and plastic taps , plastic pipes ,water pipes locks welding rods ,Nails , different quality of tyres of bike , motor pump wiring and many things available .

17/04/2021

Noble and young boy

Address

Jandaraka Road Peer Ali Pul Okara
Okara

Telephone

+923401427909

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Falak Sher spare part and hardware store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share