Naeem Zarii Services

Naeem Zarii Services زرعی ادویات،کھاد،بیج وجنس کی خریدوفروخت کا باعتمادادارہ

15/07/2025

پیغام زیادہ پیداوار کا
سنجینٹا موسمی بیج مکئ



14/08/2024
🇵🇰🇵🇰
14/08/2024

🇵🇰🇵🇰

سپرے مشیین ہول سیل ریٹ میں دستیاب ہے۔نیا سویرا ملگدہ چوک سے پورے پاکستان میں ڈیلیوری کی سہولت موجود ہے۔شکریہ0341-8391048...
26/06/2024

سپرے مشیین ہول سیل ریٹ میں دستیاب ہے۔
نیا سویرا ملگدہ چوک سے پورے پاکستان میں ڈیلیوری کی سہولت موجود ہے۔
شکریہ
0341-8391048
0302-9815635

باسمتی PB-1847 کا ایک نمبر 100فیصد گارنٹی شدہ دھان بیج اپنے گھر پر حاصل کرنےکے لیئے ان نمبروں پر رابطہ کریںTalha Naeem N...
23/06/2024

باسمتی PB-1847 کا ایک نمبر 100فیصد گارنٹی شدہ دھان بیج اپنے گھر پر حاصل کرنےکے لیئے ان نمبروں پر رابطہ کریں
Talha Naeem
Naya savera Malgdha Chowk
0341-8391048
03029815635
1509 یا 1692 کی جگہ پوسا 1847 لگاؤ محنت کرو ایوریج لو اور اپنے نقصان سے بچو کیونکہ ایک توخرچے زیادہ آتے ہیں اوپر سے کم ایوریج والا کوئی بھی سیڈ لگاو گے جو کہ اب لگ لگ کر ایوریج کم کر گیے ہیں تو نقصان ہو گا اس دفع ریٹ بھی دھان کا کم ہو گا اور اوپر سے ایوریج بھی کم ہوی تو خرچہ بھی پورا نہیں ہو گا زیادہ ایوریج سے کم ریٹ پر بھی خرچ پورا ہو گا انشاءاللہ اسلیے ہر دفع نہیں تو کم سے کم 2 یا 3 سال بعد بیج کو چینج کرو

دھان (مونجی) انڈین وراٸٹی PB-1847 باسمتی کی ایک شاہکار وراٸٹی ہے اور یہ دھان (مونجی) کی ایک انقلابی وراٸٹی ہے۔PB-1847باسمتی کی مسقبل کی وراٸٹی ہے انڈین زرعی ساٸنسدانوں کا دعوی ہے کہ آنے والے 20 سالوں تک اس کا کوٸی مقابل نہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔خصوصیات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مضبوط جاندار پودا آندھی، طوفانوں میں بھی گرنے سے محفوظ واحد باسمتی وراٸٹی۔
جھاڑ(tiller) بنانے کی زیادہ

۔۔فصل کا دورانیہ وقت۔۔۔
پوسا 1847کسان باسمتی
عمر 92 تا 96 دن
وقت پنیری 07 جون سے 07 جولائ
وقت کاشت
20 جولائی سے آئیڈیل تا اگست 07
آخری وقت کاشت 20 اگست تک ہے
باسمتی PB-1847 ایک کم دورانیے کی فصل ہے
کنفرم 90 سے 95دن کی وراٸٹی ہے۔
صلاحیت۔
بکاٸنی،بلاسٹ،نک بلاسٹ ،بیکٹیرٸیل بلاٸیٹ، فلیگ لیف بلاٸیٹ اور ہمہ قسم تنے کی بیماریوں کے خلاف بھرپور مزاحم واحد باسمتی وراٸٹی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔پہچان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کاشتکار بھاٸیو
اصل باسمتی PB-1847 کی پہچان اس کا دانہ نوکیلہ ہے یعنی دانے کے آگے باریک نوک ہوتی ہے۔جو باسمتی PB-1847 کو دوسری قسموں سے ممتاز اور منفرد بناتی ہے۔
اس کا دانہ باسمتی 1509 اور باسمتی 1692 سے قدرے لمبا اور گہرے رنگ کا ہے.

۔۔۔۔پیداوار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
باسمتی PB-1847 کی پیداواری اوسط 85 من فی ایکڑ یقینی۔

22/02/2024

میں چیف جسٹس آف پاکستان کی قادیانیوں کو خصوصی حقوق دینے کے فیصلے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں اور گواہی دیتا ہوں کہ حضرت محمد ﷺ کے بعد کوئی نبی نہیں ہے۔ آواز اٹھائیں!

01/10/2023

آپ سب کو عید میلاد النبی کی مبارکباد! پیغامِ امید، محبت اور رحمت کے دن کو خوشی اور احترام سے منائیں۔

01/10/2023

سوہنی دھرتی کا ہائبرڈ بیج سرسوں، بھروسہ نسلوں کا
جاندار بیج، شاندار منافع
مقابلہ کرو پیداوار سے

آپ سب کو عید میلاد النبی کی مبارکباد! پیغامِ امید، محبت اور رحمت کے دن کو خوشی اور احترام سے منائیں۔
29/09/2023

آپ سب کو عید میلاد النبی کی مبارکباد! پیغامِ امید، محبت اور رحمت کے دن کو خوشی اور احترام سے منائیں۔

07/03/2023

"ائیکون 10 سی ایس ہر قسم کے مچھروں پر موثر اثر رکھتا ہے
اب اپنے قریبی نیا سویرا سے ائیکون 10 سی ایس خریدیں اور مچھروں سے پائیں نجات"
Contact: 03418391048

Address

Gamber Road, Malkada Chowk
Okara
56400

Opening Hours

Monday 08:00 - 18:00
Tuesday 08:00 - 18:00
Wednesday 08:00 - 18:00
Thursday 08:00 - 18:00
Friday 08:00 - 00:00
Saturday 08:00 - 18:00
Sunday 08:00 - 18:00

Telephone

+923418391048

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naeem Zarii Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Naeem Zarii Services:

Share