18/07/2026
🎉 الحمدللہ! ایک اور کامیابی...
بہت خوشی کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ Zulfiqar Auto Parts & Oil Centre کو Fuel X کا Official Distributor for District Okara مقرر کیا گیا ہے۔
اب ضلع اوکاڑہ میں Fuel X کی مکمل Premium Car Care Products رینج ہم سے دستیاب ہے۔
🚗 ہماری دستیاب مصنوعات:
✅ Car Wash Shampoo
✅ Glass Cleaner
✅ Multi Purpose Cleaner
✅ Quick Detailer
✅ Long Life Coolant
✅ اور دیگر معیاری Car Care Products
🇦🇺 Fuel X – Australian Premium Car Care Brand, Now in Pakistan.
ہم اپنے تمام معزز صارفین، ورکشاپس اور آٹو پارٹس ڈیلرز کو دعوت دیتے ہیں کہ Fuel X کی معیاری مصنوعات استعمال کریں اور اپنی گاڑی کو بہترین حفاظت، شاندار چمک اور دیرپا کارکردگی فراہم کریں۔
📍 Zulfiqar Auto Parts & Oil Centre
Chak No. 52/2-L, Okara
📞 03069039602
Fuel X – Drive Clean. Shine Better. ✨🚘