SAJID Trader

SAJID Trader we well wisher of agriculture farmers.

11/05/2017

گارڈ ہائبرڈ رائس بیج *Lp-2* آلو کے کاشتکار کے لئے موزوں ترین بیج۔
90دن میں فصل پک کر تیار۔
120من تک پیداوار۔
لمبا اور زیادہ وزن دار دانہ۔
گرمی برداشت کرنے کی صلاحیت۔
محدود اسٹاک دستیاب ہے۔
برائے آڈر۔
رانا ساجد علی رضا
03006950099
04346771973

14/04/2017
09/11/2016

The best Quality
Wheat seeds are available
1-Saher
2-Galaxy
3-Watan
4-Ujala
5-Punjab
6-Faislabad
Rana sajidALI Raza
Sajid Traders
Okara

صبح بخیر
26/10/2016

صبح بخیر

22/05/2016

مکئ کے کاشتکار بھائیوں متوجہ ہوں
آج کل ٹمپریچر 45سے 48 سینٹی ڈگری چل رہا ہے
اس صورتحال میں مکئ کی فصل کے لیے انتہائی ضروری ہے کہ پانی لگانے کا دورانیہ کم کر دیا جائے یعنی جلدی جلدی پانی لگا کر ٹمپریچر کو مینج کیا جائے
اگر ایسے اقدامات نہ کئے گئے تو چھلی کے دانہ بنانے کے مراحل متاثر ہونے کی وجہ سے توکا خالی رہ جانے کی وجہ سے پیداوار میں انتہائی کمی آ جائے گی ۔
جو کہ کاشتکار اور ملکی مفاد میں نہیں

16/05/2016

اسلام علیکم
اللہ کا شکر ادا کرو
اللہ کا احسان مند رہو
اللہ کا ذکر کرو
بے سہارا اور بے یارو مددگار کی مدد کرو
یقین کرو کہ سکون اورعزت پاوں گے
رانا ساجدعلی رضا
نیا سویرا اوکاڑہ

Address

139_OLD MALL MINDI Road
Okara

Telephone

03006950099

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SAJID Trader posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share