Anjman e Tajran Sadar Gogera

Anjman e Tajran Sadar Gogera Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Anjman e Tajran Sadar Gogera, Business service, Sadar Gogera, Okara.

28/07/2020

ٹکرز / پریس ریلیز

ھم دکانیں بند کروانے اور کھلوانے کا مقابلہ نہیں کررھے۔ نعیم میر

ھم حکومت کے غلط فیصلے کو درست کروانا چاھتے ہیں۔ نعیم میر

پنجاب حکومت کو اتنی آخر کیوں آئی ، دیگر صوبوں میں بھی تو کرونا ھے۔
نعیم میر

چھوٹا تاجر اِن دنوں کاروبار بند رکھنے کا متحمل نہیں۔ نعیم میر

ھم زبردستی دکانیں نہیں کھلوائیں گے۔ نعیم میر

جو تاجر اپنی مرضی سے دکان کھولنا چاھے اس کے ساتھ کھڑے ھونگے۔ نعیم میر

تاجر کا کاروبار بند ھوگا تو کرایہ ، یوٹیلیٹی بلز ، تنخواہیں کہاں سے ادا ھونگیں۔
نعیم میر

اربوں روپے کا مال ردی ھوجائے گا۔ نعیم میر

نہ حکومت مدد کرے نہ کاروبار کرنے دے ، تاجر جائے تو کہاں جائے۔
نعیم میر

ھم مظلوم تاجر کی آواز بن رہے ہیں۔ نعیم میر

حکومت اپنی غلطی تسلیم کرے۔
نعیم میر

حکومت اپنا نوٹفکیشن واپس لے ، ھم شکرگزار ھونگے۔ نعیم میر

مرکزی میڈیا سیل
آل پاکستان انجمن تاجران

27/07/2020
27/07/2020

پریس ریلیز / ٹکرز

حکومت پنجاب کے 9 روزہ لاک ڈاؤن کے نوٹفکیشن کو مسترد کرتے ہیں۔ نعیم میر

حکومت نے تاجروں پر شب خون مارا۔ نعیم میر

عید کے دنوں میں بغیر مشاورت طویل لاک ڈاؤن کا نوٹفکیشن جاری کرنا سخت زیادتی ھے۔ نعیم میر

پنجاب بھر کے تاجر نمائندے مارکیٹوں میں موجود رہیں گے۔ نعیم میر۔

تاجر بلا خوف اپنا کاروبار جاری رکھیں۔ نعیم میر

ریاست کا کام روزگار دینا ھے ، چھیننا نہیں۔ نعیم میر

ریاستی جبر کا مقابلہ کریں گے۔ نعیم میر

چھوٹے تاجر کو بے یارو مددگار نہیں چھوڑ سکتے۔ نعیم میر۔

مرکزی میڈیا سیل
آل پاکستان انجمن تاجران

27/07/2020

ہم لاک ڈاؤن کو مسترد کرتے ہیں ۔اور اس کا نوٹیفکیشن واپس لیا جائے

‏کیا آپ جانتے ہیں کہ ایک موٹر سائیکل سوار کا روڈ یا زمین پر ہیلمٹ رکھنے کا کیا مطلب ہے؟ زمین پر ہیلمٹ رکھنا internationa...
19/07/2020

‏کیا آپ جانتے ہیں کہ ایک موٹر سائیکل سوار کا روڈ یا زمین پر ہیلمٹ رکھنے کا کیا مطلب ہے؟
زمین پر ہیلمٹ رکھنا international rescue signal ہے جو دور سے آنے والوں کو بتاتا ہے کہ موٹر سائیکل سوار مدد کا طلبگار ہے۔

لہذا آپ کو کہیں بھی ایسا کچھ نظر آئے تو آپ مدد کے لئے رکیں

19/07/2020

#ناف پر دلچسپ معلومات #بیماریوں اور ان کے #علاج کی مکمل تفصیل : صدقہ جاریہ سمجھ کر شیئیر کریں

ناف اللہ سبحان و تعالیٰ کی طرف سے ایک خاص تحفہ ھے ۔ 62 سال کی عمر کے ایک بوڑھے آدمی کو لیفٹ آنکھ سے صحیح نظر نہیں آ رہا تھا - خاص طور پر رات کو تو اور نظر خراب ھو جاتی تھی ۔
ڈاکٹروں نے انہیں بتایا کہ آپ کی آنکھیں تو ٹھیک ہیں -
بس ایک پرابلم ھے - کہ جن رگوں سے آنکھوں کو خون فراہم ھوتا ھے - وہ سوکھ گئی ہیں ۔
سائنس کے مطابق سب سے پہلے اللہ کی تخلیق انسان میں ناف بنتی ھے - جو پھر ایک کارڈ کے ذریعے ماں سے جڑ جاتی ھے ۔ اور اس ہی خاص تحفے سے جو باظاہر ایک چھوٹی سی چیز ھے - ایک پورا انسان فارم ھو جاتا ھے ۔ سبحان اللہ

#ناف کا سوراخ ایک حیران کن چیز ھے : - ☆

سائنس کے مطابق ایک انسان کے مرنے کے تین گھنٹے بعد تک ناف کا یہ حصہ گرم رہتا ھے - وجہ اس کی یہ بتائی جاتی ھے - کہ یہاں سے بچے کو ماں کے ذریعے خوراک ملتی ھے ۔ بچہ پوری طرح سے 270 دن میں فارم ھو جاتا ھے - یعنی 9 مہینے میں ۔
یہ وجہ ھے - کہ ہماری تمام رگیں اس مقام سے جڑی ھوتی ہیں ۔ اس کی اپنی ایک خود کی زندگی ھوتی ھے ۔
پیچوٹی ناف کے اس سوراخ کے پیچھے موجود ھوتی ھے - جہاں تقریبا 72،000 رگیں موجود ھوتی ہیں ۔ ہمارے جسم وجود رگیں - اگر پھیلائی جائیں تو زمین کے گرد دو بار گھمائی جا سکتی ہیں ۔

#علاج : - ☆

آنکھ اگر سوکھ جائے - صحیح نظر نا آتا ھو -
پتہ صحیح کام نا کر رہا ھو - پاؤں یا ھونٹ پھٹ جاتے ھوں - چہرے کو چمک دار بنانے کے لیے - بال چمکانے کے لیے - گھٹنوں کے درد - سستی - جوڑوں میں درد، سکن کا سوکھ جانا -

#طریقہ علاج : - ☆

آنکھوں کے سوکھ جانا - صحیح نظر نہیں آنا - گلونگ کھال اور بال کے لیے روز رات کو سونے سے پہلے تین قطرے خالص دیسی گھی کے یا ناریل کے تیل کے ناف کے سوراخ میں ٹپکائیں اور تقریبا ڈیرھ انچ سوراخ کے ارد گرد لگائیں ۔

گھٹنوں کی تکلیف دور کرنے کے لیے تین قطرے ارنڈی کے تیل کے تین قطرے سوراخ میں ٹپکائیں اور ارد گرد لگائیں جیسے اوپر بتایا ھے ۔

کپکپی اور سستی دور کرنے کے لیے اور جوڑوں کے درد میں افاقہ کے لیے اور سکن کے سوکھ جانے کو دور کرنے کے لیے سرسوں کے تیل کے تین قطرے اوپر بتائے گئے طریقے کے مطابق استعمال کریں -

#ناف کے سوراخ میں تیل کیوں ڈالا جائے - ☆

ناف کے سوراخ میں اللہ نے یہ خاصیت رکھی ھے -
کہ جو رگیں جسم میں اگر کہیں سوکھ گئی ہیں -
تو ناف کے ذریعے ان تک تیل پہنچایا جا سکتا ھے ۔
جس سے وہ دوبارہ کھل جاتی ہیں -

بچے کے پیٹ میں اگر درد ھو تو ہینگ پانی اور تیل میں مکس کر کے ناف کے ارد گرد لگائیں چند ہی منٹوں میں ان شاءاللہ اللہ کے کرم سے آرام آ جائے گا ۔

#تناو کی کمی کے لئے ناف میں : - ☆

آب پیاز بیس گرام -
روغن ذیتون آدھ پاو -
میں جلا کے لگانے سے یہ مسلہ حل ھو جاتا ھے -
ناف کے اندر اور باہر مالش کرنے سے -

#برائے کان کے لئے : - ☆

کانوں میں سائیں سائیں کی آواز آتی ھو -
تو سرسوں کے تیل پچاس گرام میں تخم ہرمل دو عدد پیس کر ناف میں پندرہ دن لگانے سے سائیں سائیں کی آواز آنا ختم ھو جاتی ھے ۔

#قوت سماعت کے لئے : - ☆

قوت سماعت کی کمی دور کرنے کے لئے -
سرسوں کے پچاس گرام تیل میں دار چینی پیسیں -
بیس گرام جلا کے وہ تیل ناف میں لگانے سے قوت سماعت میں بہتری آتی ھے ۔

#پیٹ کا پھولنا : - ☆

پچاس گرام سرسوں کے تیل میں بیس گرام کلونجی کا تیل ملا کے ہلکا گرم کر کے ٹھنڈا کر کے لگانے سے دو ماہ میں پیٹ کنٹرول ھو جاتا ھے ☆

بڑا قبض کشا نسخہ ھے -
اگر نہانے کے بعد روغن زیتون ناف میں لگا دیں -
اور مزے کی بات یہ کہ الرجی اور زکام نہیں ھوتا -

(ذرا غور کیجیے جو علم آپ تک پہنچا وہ امانت ھے ان لوگوں کی جو لاعلم ہیں لہذا یہ امانت اس کے حقدار تک سبھی اپنا اپنا فرض ادا کریں اچھی اچھی معلوماتی و دینی پوسٹس کو ذیادہ سے
زیادہ شیئر کیا کریں

28/06/2020

گوگیرہ والو انجمن تاجران صدر گوگیرہ کے کتنے صدر ہیں کوئی تے واضح کر دیو یاررررر
جس کا گروپ تگڑا ہوتا ہے وہ کہتا ہے میں صدر انجمن تاجران ہوں میرا خیال ہے الیکشن ہونے چاہئیں

*🕋عیدالاضحٰی کی نماز کا طریقہ🕋* *🕋پہلے نیت کریں**👉نیت کی میں نے دو رکعات نمازعیدالضحٰی کی واجب**زائد چھ تکبیروں کے**واسط...
12/09/2016

*🕋عیدالاضحٰی کی نماز کا طریقہ🕋*

*🕋پہلے نیت کریں*

*👉نیت کی میں نے دو رکعات نمازعیدالضحٰی کی واجب*
*زائد چھ تکبیروں کے*
*واسطے اللہ تعالی کے*
*منھ میرا طرف کعبہ شریف کے*
*پیچھے اس امام کے*

*👉پھر امام اللہ اکبر کھکر ہاتھ باندھ لینگے*
*اور ثناء پرھینگے*
*ہمیں بھی ایسا ہی کرنا ہے*

*🕋اب امام پہلی تکبیر کہینگے اور اللہ اکبر کھکر ہاتھ اٹھا کر نیچے کرینگے*
*ہمیں بھی ایسا ہی کرنا ہے*

*🕋اب امام دوسری تکبیر اللہ اکبر کھکر ہاتھ اٹھا کر نیچے کرینگے*
*ہمیں بھی ایسا ہی کرنا ہے*

*🕋اب امام تیسری تکبیر اللہ اکبر کھکر ہاتھ اٹھا کر باندھ لینگے*
*ہمیں ایسا ہی کرنا ہے*

*🌹اسکے بعد امام صاحب*
*سورہ فاتحہ*
*اور کوئی سورہ پڑھ کر*
*رکوع سجدہ کرینگے*
*یہ پہلی رکعات مکمل ھوگئی*

*🌹اب امام صاحب دوسری رکعات کیلئے*
*سورہ فاتحہ*
*اور دوسری سورہ پڑھینگے*

*🕋اب امام پہلی تکبیر اللہ اکبر کھکر ہاتھ اٹھا کر چھوڑ دینگے*

*🕋اب امام دوسری تکبیر اللہ اکبر کہکر ہاتھ اٹھا کر چھوڑ دینگے ہمیں بھی ایسا ہی کرنا ہے*

*🕋اب امام تیسری تکبیر اللہ اکبر کہکر ہاتھ اٹھا کر چھوڑ دینگے ہمیں ایسا ہی کرنا ہے*

*👉اب اسکے بعد بنا ہاتھ اٹھائے تکبیر*
*اللہ اکبر کہکر رکوع میں جائیں*
*سجدہ تحہیات درود اسکے بعد امام صاحب سلام پھیڑینگے*

*عیدالاضحٰی کا خطبہ سننا واجب ہے اسلئے اپنی جگہ پر بیٹھے رہیں خطبہ سنیں اور دعا ھوگی اسکے بعد آپکی نماز عیدالاضحٰی پوری ھوئی*

*🇲🇷اب ایک دوسرے کو عید کی مبارک باد دیجئے🇵🇰*

خود بھی عمل کریں اور دوسروں کو سمجھائیںاللہ پاک ہم سب کو جھوٹ سے بچائے
26/05/2016

خود بھی عمل کریں اور دوسروں کو سمجھائیں
اللہ پاک ہم سب کو جھوٹ سے بچائے

16/10/2015

نو منتخب صدر مرکزی انجمن تاجران ڈاکٹر ملک اسلم گروپ نے تاجر برادری کے ساته درپیش مسائل سے ڈاکٹر ملک اسلم صاحب کو آگاہ کیا......

نو منتخب صدر انجمن تاجران صدر گوگیرہ    اپنے گروپ کے ساته بازار کا دورہ کرتے ہوئے اور صدر گوگیرہ کی تاجر برادری کو ان کے...
16/10/2015

نو منتخب صدر انجمن تاجران صدر گوگیرہ اپنے گروپ کے ساته بازار کا دورہ کرتے ہوئے اور صدر گوگیرہ کی تاجر برادری کو ان کے ساته درپیش مسائل کو ہر ممکن حل کرنے کی یقین دہانی کرواتے ہوئے.................

Address

Sadar Gogera
Okara
56200

Telephone

+923457422422

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anjman e Tajran Sadar Gogera posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Anjman e Tajran Sadar Gogera:

Share