14/08/2021
وقت فرصت ہے کہاں کام ابھی باقی ہے
نورِ توحید کا اتمام ابھی باقی ہے
استحکام پاکستان کے لیے ہمیشہ کام کرتے رہنا پاکستانی قوم کا فرض عین ہے، اور ہمیں اسے ذمہ داری کو اپنے ذہنوں میں ہر دم تازہ رکھنا چاہیے۔
جیوے جیوے جیوے پاکستان