Okara Expo

Okara Expo Official page of Okara Expo

18/02/2026

Trending Salam Khatoon by Crystal view Welfare foundation



17/02/2026

اوکاڑہ کا پروگرام سوشل میڈیا پر ٹرینڈ بن گیا ، سلام خاتون وومن ایمپاورمنٹ کے فروغ کیلئے جناح پارک میں جشن بہاراں نے عوامی شرکت کے ریکارڈ توڑ ڈالے دو دن جمعرات جمعہ کم و بیش بیس ہزار فیملیز کے چہروں پر مسکراہٹ کا سبب کرسٹل ویو ویلفیئر فاؤنڈیشن بن گیا ، فوڈ فیسٹیول شاپنگ فیسٹیول میوزک پرفارمینس لوکل ٹیلنٹ اور بچوں کیلئے میجک شو اور جھولوں کے مزے ،افتتاح کے موقع پر سید مطلوب حسن چشتی ،حسن جیولرز ، محمد کاشف یونس سائیکل ٹوائز ،محمد قاسم ، بلیو اسٹون ملک نعمان ،۔ محسن فضل سپورٹس ،محمد علی احمد رچنا بیکرز ، رانا اعجاز جموال راجپوت چیئرمین ، رانا ندیم انجم ، امپیکٹ والا رانا محمد عمران ، شہباز بھٹی ٹک ٹاک اسٹار مسٹر عادی ، مشہور سنگر اوکاڑہ سواگ مسٹر فادی راج ، محد رضوان ، ملک سفیان ، مسٹر ڈوگر ،امانت علوی ،دیپالپور بوائے ، اور مختلف اہم سیاسی و سماجی شخصیات کی موجودگی میں خواتین سوشل ورکرز محترمہ مسز رانا عمران اور کراچی سے خصوصی شرکت کرنے والی محترمہ مہتاب خان تنولی کے ہاتھوں سے افتتاحی کا ربن کاٹا گیا اور دعا سے پروگرام کا آغاز کیا گیا۔ فیملیز نے بھرپور سے پروگرام کو تاریخی فتح سے ہمکنار کر دیا ۔ کرسٹل ویو ویلفیئر فاؤنڈیشن کی انتظامیہ نے محترم ڈی سی او ڈی پی او سی سی او بلدیہ ، پی ایچ اے اور ضلع کونسل افسران کا شکریہ ادا کیا جن کے تعاون سے پروگرام کے معاملات کو بہترین بنایا گیا ۔

13/02/2026

سلام خاتون (جشن بہاراں) کی کامیابی پر ہم زندہ دل اوکاڑہ کی عوام کے مشکور ہیں ، شکریہ آپ کی محبت اور اعتماد کا اور ہمارے ساتھ مل کر خواتین تاجران کے کاروبار کو پروموٹ کرنے میں



Address

Okara
56300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Okara Expo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share