29/11/2025
موبائل سم کیلئے آنے والی بینفشری اپنے ساتھ کوئی بھی موبائل فون (سمارٹ یا بٹن والا) لا سکتی ھے۔ موبائل فون چارج ہونا چاہئیے۔ بینفشری کے نام پر اگر پانچ سمز پہلے سے ہیں تو وہ ایک سم اپنے نام سے ختم کروائے۔
سموارسےبنظیر دفتر پہاڑپور میں شروع ہو رہے ہیں انشاءاللہ