19/10/2025
`آخرکار آرہی ہے کورلش اورحان سیریز`_
_کورلش اورحان سیریز کی پہلی قسط کی تاریخ کا جیسا کہ اعلان ہوچکا ہے اور آفیشل پوسٹر بھی جاری ہوچکا ہے 💯۔_
_کورلش عثمان سیزن 6 بہت زیادہ تنقید بننے کے بعد مہمت بوزداغ یقیناَ کچھ نیا کرنے کا فیصلہ کیا ہے کورلش اورحان سیریز میں پہلے ٹریلر سے ہی یہ ثابت ہوگیا ہے کہ کورلش اورحان سیریز بھی شاندار اور لاجواب ہوگی 🔥💪۔_
_کورلش اورحان سیریز کی پہلی قسط 29 اکتوبر کو ترکیہ میں لائیو نشر ہوگی اور 30 اکتوبر کو اسی پیج پر😍💯۔_
کورولش اورحان سیریز دیکھنے کے لیے ہمارے پیج TAIGH کو @فالو کریں
#شکریہ