Malik Zartaj Hussain Trader President Kurram

Malik Zartaj Hussain Trader President  Kurram It's all About Malik Zartaj Hussain Turi

16/01/2025

قومی اپیل؛
بگن میں پاراچنار کی کانوائی پر فائرنگ
صورتِ حال واضح ہونے دیں
طوری جوانان فی الحال قومی فیصلے کا انتظار کریں
کسی بھی قسم کی جلد بازی سے اجتناب کریں

16/01/2025

بگن میں کانوائی پر فائرنگ
کانوائی میں بڑے ٹرک خوردنوش گاڑیوں پر حملہ
یہ سب بگن کے مقامی لوگ کر رہے ہیں سب کے سب دہشت گرد ہے

16/01/2025

جب تک ہماری قوم میں یہ دلال اور بے غیرت موجود ہے تب تک یہ برداشت کرنا ہوگا
اے طوری قوم.
×mashran=💵💵💵

14/01/2025

خفہ نہ شوئے
بس دہ وشہ کانہ
موجودہ ایم این اے کی فیمیلی ایبٹ آباد میں
ایم پی اے کی فیمیلی اسلام آباد میں
سابقہ ایم این اے کی فیمیلی اسلام آباد میں
سابقہ ایم پی اے کی فیمیلی اسلام آباد
سابقہ سینیٹرز کی فیملیز اسلام آباد
موجودہ سیکرٹری انجمن حسینیہ کی فیمیلی اسلام آباد
سابقہ تحریک حسینیہ صدر کی فیملی اسلام اباد میں
بہت سے مشران کی فیملیز اسلام آباد میں مقیم ہیں ۔
اب پاراچنار کلیئے سڑک کھولا ہو یا بند
غریب عوام تباہ دہ

ٹول منافقت دہ او غریب تباہ دہ

سڑک کھول دی جائے ورنہ

پاراچنار سے زخمیوں کو فوج کی نگرانی میں پشاور لے جا رہے تھے کہ راستے میں مامو خواڑ کے مقام پر اہلسنت نے ایمبولینسوں کو ر...
29/07/2024

پاراچنار سے زخمیوں کو فوج کی نگرانی میں پشاور لے جا رہے تھے کہ راستے میں مامو خواڑ کے مقام پر اہلسنت نے ایمبولینسوں کو روکا ، راستہ بند کیا اور گاڑیوں کو واپس کر رہے ہیں ۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فوج صرف مناظر دیکھ رہی ہے ہتھیاروں سے لیس یہ سپاہی کچھ بھی نہیں کر رہے ہے ۔۔ افسوس اس ریاست پر



26/07/2024

عید نظر فاروقی ساتھیوں سمیت کرم کے اہل تشیع کے خلاف ایک ناپاک منصوبے پر عمل پیرا ہیں جسے وادی کرم ہر وقت بدامنی کا شکار ہے

26/07/2024



(بوڑکی قوم)جس طرح گاوں بوڑکی نام کی معنی ہے "کرمئے بووڑا"۔ آج اسی "کرمئے بووڑا" کا ثبوت دیتے ہوئے گاوں بوڑکی کے غیور قوم...
07/02/2024

(بوڑکی قوم)
جس طرح گاوں بوڑکی نام کی معنی ہے "کرمئے بووڑا"۔ آج اسی "کرمئے بووڑا" کا ثبوت دیتے ہوئے گاوں بوڑکی کے غیور قوم کے معزز ملک زرتاج نے اتنی بھاری اکثریت کے باوجود قومی مفادات کی خاطر قربانی دیکر مرکز کیلئے دستبردار ہو گیا۔ بوڑکی کے معزز ملک زرتاج کی یہ قربانی تاریخ میں سنہرے الفاظ سے یاد کیا جائے گا۔
فخر بوڑکی قوم ملک زرتاج حسین طوری

07/02/2024

امیدوار برائے صوبائی اسمبلی ملک زرتاج حسین پوری قوم کی خاطر PK-96 سیٹ سے دستبردار ...اور مرکز و قوم کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہونے کی یقین دہانی ۔۔۔

قوم کےلیے ملک زرتاج حسین کی جان بھی حاضر ہے

امیدوار برائے صوبائی اسمبلی ملک زرتاج حسین پوری قوم کی خاطر PK-96 سیٹ سے دستبردار ...اور مرکز و قوم کے ساتھ شانہ بشانہ ک...
07/02/2024

امیدوار برائے صوبائی اسمبلی ملک زرتاج حسین پوری قوم کی خاطر PK-96 سیٹ سے دستبردار ...اور مرکز و قوم کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہونے کی یقین دہانی ۔۔۔

Address

Parachinar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Zartaj Hussain Trader President Kurram posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share