OPAL TEL Kirman

OPAL TEL  Kirman High-speed internet, reliable fiber connectivity, and 24/7 customer support.Opal Tel...

13/09/2026

🎉 الحمدللہ! Opal Tel کے ایک شاندار کامیابی.....ہمیں یہ خوشی اپنے تمام معزز صارفین اور دوستوں کے ساتھ بانٹتے ہوئے فخر محس...
25/08/2026

🎉 الحمدللہ! Opal Tel کے ایک شاندار کامیابی.....

ہمیں یہ خوشی اپنے تمام معزز صارفین اور دوستوں کے ساتھ بانٹتے ہوئے فخر محسوس ہو رہا ہے کہ Opal Tel نے PTA کا All Pakistan License حاصل کر لیا ہے۔ 🎊

اس شاندار Success پر ہم Opal Tel کے معزز Owners، Management اور پوری Team کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ ❤️

یہ کامیابی آپ سب کی Hard Work، Dedication، Commitment اور Teamwork کا نتیجہ ہے۔ 👏

یہ صرف ایک License نہیں بلکہ Opal Tel کے ایک نئے اور روشن سفر کا آغاز ہے۔

ہم اپنے تمام معزز Customers کے اعتماد اور تعاون کے لیے تہہ دل سے شکر گزار ہیں۔ ان شاء اللہ، آنے والے وقت میں ہم اپنے Customers کو مزید بہتر، معیاری اور قابلِ اعتماد Services فراہم کرنے کے لیے اسی جذبے کے ساتھ آگے بڑھتے رہیں گے۔

✨ Congratulations Opal Tel Family!
❤️ This Success Belongs to All of Us!

🌙✨ عید کی خوشیوں بھری مبارکباد!یہ خاص دن آپ کے لیے خوشیوں، سکون، اور کامیابی سے بھرا ہو۔پیس ٹیلی کام کی ٹیم کی طرف سے آپ...
21/03/2026

🌙✨ عید کی خوشیوں بھری مبارکباد!

یہ خاص دن آپ کے لیے خوشیوں، سکون، اور کامیابی سے بھرا ہو۔
پیس ٹیلی کام کی ٹیم کی طرف سے آپ اور آپ کے عزیزوں کے لیے دل کی گہرائیوں سے عید کی نیک تمنائیں۔
خدا کرے یہ عید آپ کی زندگی میں خوشیوں، محبت اور امن کے لمحات لے کر آئے۔

✨ Eid Mubarak from Pace Telecom – Kirman! ✨Wishing you and your family a joyful, peaceful, and blessed Eid. 🌙May this sp...
20/03/2026

✨ Eid Mubarak from Pace Telecom – Kirman! ✨
Wishing you and your family a joyful, peaceful, and blessed Eid. 🌙
May this special day bring happiness, success, and countless blessings into your life.
Eid Mubarak! 💫

27/01/2026
25/01/2026

Welcome to Pace Telecom – Kirman!چند دنوں میں گاؤں گرام اور کڑمانے میں فائبر انٹرنیٹ کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔اگر آپ ...
19/01/2026

Welcome to Pace Telecom – Kirman!

چند دنوں میں گاؤں گرام اور کڑمانے میں فائبر انٹرنیٹ کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے علاقے میں تیز رفتار فائبر انٹرنیٹ جلد فراہم ہو تو کمنٹ کریں۔
ہم ان شاء اللہ ایک دو دن میں آپ کے گاؤں کا وزٹ بھی کریں گے۔

Pace Telecom Kirman – Better Internet for a Better Future...

Welcome to Pace Telecom – Kirman!اب بدامہ اور بغکی میں تیز رفتار اور مستحکم فائبر انٹرنیٹ دستیاب ہے۔باقی گاؤں میں بھی فا...
16/01/2026

Welcome to Pace Telecom – Kirman!
اب بدامہ اور بغکی میں تیز رفتار اور مستحکم فائبر انٹرنیٹ دستیاب ہے۔
باقی گاؤں میں بھی فائبر انٹرنیٹ کا منصوبہ جاری ہے۔
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے گاؤں میں بھی یہ سہولت آئے تو کمنٹ کریں، ہم آپ سے رابطہ کریں گے۔ پیس ٹیلی کام – کڑمان، ہمیشہ آپ کے ساتھ۔

15/01/2026

Address

Kirman Badama & Boughaki
Parachinar
26300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when OPAL TEL Kirman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share