Mian umar

Mian umar please update my page

13/02/2021
08/02/2021
‏.معذرت کے ساتھ آج ایک بہت ہی تلخ حقیقت آپ کے سامنے پیش کر رہا ہوں‏پلیز ایک بار ضرور پڑھنا‏ایک کڑوا سچ اور ﺍﯾﮏ درخواست.‏...
30/01/2021

‏.
معذرت کے ساتھ آج ایک بہت ہی تلخ حقیقت آپ کے سامنے پیش کر رہا ہوں
‏پلیز ایک بار ضرور پڑھنا
‏ایک کڑوا سچ اور ﺍﯾﮏ درخواست.

‏ہمارے معاشرے میں اپنے بیٹے یا بھائی کیلئے جب شادی کا رشتہ ڈھونڈا جاتا ہےتو :
‏1 لڑکی کی خوبصورتی،
‏2 لڑکی کی شرافت،
‏3 لڑکی کے کام کاج،
‏⬇️
‏4 لڑکی کا رہن سہن،
‏5 لڑکی کی تعلیم،
‏6 لڑکی کا خاندان،
‏7 لڑکی کا جہیز،
‏8 لڑکی کا جائیداد میں حصہ،
‏9 لڑکی کی پیدائش سے اسکی جوانی تک کی ھسٹری جن کی گواہی شرط،
‏لیکن لڑکے کی صرف اسکی نوکری ہونا ہی بہت ھے، نہ شکل وصورت اہم، نہ کردار اہم، نہ چال چلن اہم، نہ اسکے دوست احباب اہم،
‏⬇️
‏نہ اسکا گھر والوں سے رابطہ تعلق اہم، نہ اسکے عشق معاشقے اہم، بس ایک نوکری اسکے 100 عیبوں پر پردہ ڈال دیتی ہے_

‏اور المیہ تو یہ ہےکہ :
‏کسی کی بیٹی یا بہن کے گھر جب دیکھنے جاتے ہیں تو پہلے کہلوا بھیجتے ہیں کہ لڑکی دیکھنے آرہے ہیں وہاں لڑکی کے دل پہ کیا گزرتی ھے،
‏⬇️
‏جو دل و دماغ میں مرتی تڑپتی دعائیں مانگتی سوچتی پاگل ہوتی ھے کہ :
‏کیا ہوگا؟
‏میں پسند آؤں گی یا نہیں؟
‏پسند نہ آئی تو لوگ کیا کہیں گے؟
‏پسند آ بھی گئی تو وہ لوگ کیسے ہوں گے؟
‏وہ لڑکا کیسا ھوگا؟ جیسے ھزاروں سوالات
‏اور
‏اوپر سے جہالت یہ کہ لوگ کسی کی بہن بیٹی کو بلاتے ہیں
‏⬇️
‏ان کو چلنے کا کہا جاتا ھے جیسے منڈی میں بھیڑ بکریوں کو کچھ قدم چلا کر پسند کیا جاتا ھے
‏اسکے کمرے کو جاکر دیکھتے ہیں، انکے گھر کھا پی کر اور واپس ایک میسج بھیج دیتے ہیں کہ،
‏معاف کرنا ہمیں لڑکی پسند نہیں_
‏ایسے لوگوں کو تیل کی گرم کڑھائی میں ڈال دینا چاہئے_
‏ظالمو.....!
‏⬇️
‏ایک نہیں 10 بار رشتہ نہ کرو پر
‏وہاں لڑکی دیکھنے کسی بہانے سے بھی جایا جا سکتا ھے
‏جب تک پسند نہ آئے رشتے کی بات نہ کیا کرو
‏وہ لڑکی ھے فرشتہ نہیں؟ پری نہیں؟
‏ایک سادہ سی معصوم سی انسان ھے، جس کے کچھ جزبات ھیں، کچھ خواب ھیں_ اسکی بھی کوئی عزت نفس ھے_
‏⬇️
‏خدارا اپنے چاند سے بیٹوں کے لئے پریاں ضرور ڈھونڈیں
‏پر کسی کی بہن بیٹی کو عیب لگا کر نہیں، کسی کی آہ لے کر نہیں، کسی کی بددعا لے کر نہیں،
‏اچھی اور غریب لڑکیوں کو اپناؤ تاکہ
‏آپکے سبب کسی معصوم کی زندگی ہی سنور جائے،
‏اللہ پاک سب بہن بیٹیوں کے نصیب انکی سوچ سے زیادہ خوبصورت لکھ دے
‏⬇️
‏اگر میری کسی بات یا عمل سے کسی بھائی یا دوست کو کچھ ناگوار گزرا ہو تو ان سے نہایت ادب و احترام سے معذرت_

17/01/2021

‏‎ #دوسرے ملکوں میں ‎ #دوسری شادی پر مبارک باد دی جاتی ہے.... 😌😌☺
جبکہ ‎ #پاکستان میں وہ بیچارہ گلی سے بھی گزرے تو لوگ کہتے ہیں..... 😝😝😝😝

"‎ "
😂😂😂😂😜😜😁😂

17/01/2021

بابا جی کہتے ہیں زندگی میں 🤭رشتے دار🤝🏻 بات کرنا نہیں پسند کرتے...

😇مرنے کے بعد منجھی ہلا ہلا کر کہتے ہیں...

"وے توں بولدا کیوں نہیں"

😂😂😂

Address

Pasrur
Pasrur
RANDHAWA

Telephone

+923401318416

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mian umar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mian umar:

Share