Ch. Usman Khalid

Ch. Usman Khalid Mr. Usman Khalid is a well known Agri Business Consultant

01/04/2026

پتوکی ۔پتوکی میں ہولناک آتشزدگی، لنڈا مارکیٹ مکمل طور پر جل گئی

پتوکی قصور والا اڈا غلام رسول میں اچانک آگ، دکانداروں میں بھگدڑ

پتوکی آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری لنڈا مارکیٹ کو لپیٹ میں لے لیا

پتوکی۔ ریسکیو 1122 اور فائر بریگیڈ کی گاڑیاں موقع پر موجود، آگ بجھانے کی کوششیں جاری

پتوکی۔ لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر

پتوکی۔سامان کی کثرت کے باعث ریسکیو آپریشن میں مشکلات

پتوکی۔آتشزدگی کی وجوہات تاحال معلوم نہ ہو سکیں

پتوکی۔ علاقے میں خوف و ہراس، شہریوں کی بڑی تعداد موقع پر جمع

عثمان خالد
ایک نیوز
پتوکی
03008484881

•┈┈┈••✦ ♡ ✦••┈┈┈•          _کبھی کبھی انسان اپنی پوری جان لگا دیتا ہے، ہر رشتے کو بچانے کے لیے ہر دل کو خوش رکھنے کے لیے...
01/04/2026

•┈┈┈••✦ ♡ ✦••┈┈┈•

_کبھی کبھی انسان اپنی پوری جان لگا دیتا ہے، ہر رشتے کو بچانے کے لیے ہر دل کو خوش رکھنے کے لیے۔ اپنے لفظ تول تول کر بولتا ہے،🙌🏻 اپنی خواہشیں دبا دیتا ہے، اپنی خوشیوں کو پیچھے چھوڑ دیتا ہے... صرف اس امید میں کہ شاید کوئی مسکرا دے🤌 شاید کوئی کہہ دے کہ تم کافی ہو🥹🌸"۔ مگر عجیب بات ہے، جتنا زیادہ ہم کسی کو خوش کرنے کی کوشش کرتے ہیں، اتنا ہی ہم خود کہیں اندر سے ٹوٹنے لگتے ہیں💔۔ لوگ اکثر ہماری نیت نہیں دیکھتے، صرف ہماری کمی دیکھتے ہیں۔🥲💔_

★ 𝘔𝘳 𝘱𝘦𝘳𝘧𝘦𝘤𝘵 ★
•┈┈┈••✦ ♡ ✦••┈┈┈•

27/03/2026

✨ حقیقی قربت کیا ہوتی ہے؟ ✨

قربت (Intimacy) صرف ساتھ وقت گزارنے یا خوبصورت تصویروں کا نام نہیں…
یہ وہ احساس ہے جب آپ ٹوٹ جائیں… اور وہ آپ کو سنبھالنے کے لیے بس موجود رہے۔ 🤍

🌿 قربت یہ ہے کہ جب آپ روئیں، وہ یہ نہ کہے:
"پرسکون ہو جاؤ" یا "تم زیادہ سوچ رہی ہو"
بلکہ خاموشی سے آپ کے ساتھ بیٹھ جائے۔

🌿 قربت یہ ہے کہ جب آپ کہیں "مجھے مدد چاہیے"
تو وہ یہ نہ کہے "تم مضبوط ہو"
بلکہ پوچھے: "ابھی تمہیں کیا چاہیے؟" 💭

🌿 قربت یہ ہے کہ وہ آپ کے اندھیرے جانتا ہو—
آپ کی رات 3 بجے کی بے چینی، آپ کے خوف، آپ کے زخم…
اور پھر بھی وہ چلا نہ جائے۔ 🌙

🌿 قربت یہ ہے کہ آپ خود بن سکیں—
بغیر کسی دکھاوے کے، بغیر “پرفیکٹ” بننے کے دباؤ کے۔ ✨

🌿 قربت یہ ہے کہ وہ آپ کی چھوٹی چھوٹی باتیں بھی یاد رکھے،
کیونکہ وہ واقعی سنتا ہے۔ 💫

🌿 قربت یہ ہے کہ وہ آپ کو آپ کے اپنے منفی خیالات سے بھی بچائے،
اور آپ کو یاد دلائے کہ آپ کتنے قیمتی ہیں۔ ❤️

🌿 قربت یہ ہے کہ اختلاف میں بھی احترام باقی رہے،
اور خاموش سزا یا انا کے کھیل نہ ہوں۔ 🤝

💭 حقیقت یہ ہے:
قربت وہ سکون ہے جہاں آپ بغیر ڈر کے ٹوٹ سکتے ہیں…
کیونکہ آپ جانتے ہیں—وہ آپ کے خلاف اسے کبھی استعمال نہیں کرے گا۔



💬 اگر آپ بھی ایسے رشتے کے حق دار ہیں تو اس پوسٹ کو لائک کریں، شیئر کریں اور کمنٹ میں “❤️” لکھیں۔
📌 مزید ایسے دل کو چھونے والے خیالات کے لیے ہمیں فالو کرنا نہ بھولیں!

17/03/2026
17/03/2026

⚡️🚨 امریکی شہر مین ہٹن کی فلک بوس عمارت کی ایک منزل میں زبردست آگ بھڑک اٹھی۔

17/03/2026

انسانیت سوز واقعہ
بیسٹ ایکسپورٹ فیصل آباد کے مالک شیخ دانش نے لڑکی کو شادی کے لیے مجبور کیا اور شادی سے انکار پر لڑکی سے زیادتی کی اس پر تشدد کیا اور ویڈیوز بنائی۔
فیصل آباد کے معروف بزنس مین شیخ دانش نے میڈکل کی طالبہ یونیورسٹی ٹاؤن کی رہائشی خدیجہ کو شادی سے انکار پراسکے گھر سے بھائی سمیت اغواء کرکے اپنے گھر لیجا کر زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی جبکہ شیخ دانش اور اسکی بیٹی اناشیخ نے دیگر ساتھیوں سے ملکرخدیجہ پرتشدد کرتے ہوئے اسکے بھائی حسن کے سامنے خدیجہ کے بال کاٹے اور بھویں مونڈ دیئے اسی دوران ویڈیوبناکر سوشل میڈیا پر وائرل کردی اتنا شئیر کریں کے آئی پنجاب چیف سیکرٹری پنجاب ہوم منسٹر سمیت پاکستان کے محافظ اداروں تک پہنچ جائے

پنجاب بھر کے تمام سرکاری و نجی اسکول 10 مارچ سے 31 مارچ 2026 تک بند رہیں گے۔ تاہم پہلے سے طے شدہ امتحانات مقررہ شیڈول کے...
09/03/2026

پنجاب بھر کے تمام سرکاری و نجی اسکول 10 مارچ سے 31 مارچ 2026 تک بند رہیں گے۔ تاہم پہلے سے طے شدہ امتحانات مقررہ شیڈول کے مطابق ہوں گے جبکہ جہاں ممکن ہو تعلیمی سرگرمیاں آن لائن جاری رکھی جائیں گی۔

07/03/2026

السلام علیکم
ایک بار محبّت سے درود شریف پڑھ کر react کریں🌺
*❁بِسْــــــــــــــــــمِ اﷲِالرَّحْمَنِ اارَّحِيم❁۔*

*اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*📿🫠

*اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ،*📿🫠

پٹرول بم  گرا دیا گیا ایک ہی جھٹکے میں 19 فیصد اضافہ ملکی معیشت کا دیوالیہ نکالنے کے لئے باقی کسر نہ چھوڑی اس عوام کو در...
07/03/2026

پٹرول بم گرا دیا گیا
ایک ہی جھٹکے میں 19 فیصد اضافہ ملکی معیشت کا دیوالیہ نکالنے کے لئے باقی کسر نہ چھوڑی اس عوام کو درد بے حساب دینے کا اس اشرافیہ کو بہانا چاہئے

Address

Multan Road
Pattoki
55300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ch. Usman Khalid posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share