Painda Khel Recruiting agency wari dir upper

Painda Khel Recruiting agency wari dir upper Most welcome

01/05/2023
ملک حیات خان سابق ایم پی اے و صوبائی نائب صدر مسلم لیگ ن کے پی کے  ملک زرشید خان رہنما مسلم لیگ ن اپر دیر  کے ہمراہ DCاپ...
20/05/2021

ملک حیات خان سابق ایم پی اے و صوبائی نائب صدر مسلم لیگ ن کے پی کے ملک زرشید خان رہنما مسلم لیگ ن اپر دیر کے ہمراہ DCاپر دیر محمد شعیب کے ساتھ ملاقات کر رہے ہیں۔۔۔۔

12/05/2021

میرے طرف سے تمام مسلمانوں کو خاص کر مسافر بھائیوں کو عیدلفطر بہت بہت مبارک ہو
منجانب : ملک زرشید خان پائندہ خیل

10/04/2021

مبارکباد کے مستحق ہیں وہ شیر 🦁 جنہوں نے pti سے آٹے کا تھیلا لینے کے باوجود شیر 🦁 پہ ٹھپہ لگایا

حکیم ایم ڈی شیراعظم خان اپنے استاد محترم حکیم حافظ عمر فاروق صاحب کے ساتھ ایک نشست ساہیوال میں۔
04/04/2021

حکیم ایم ڈی شیراعظم خان اپنے استاد محترم حکیم حافظ عمر فاروق صاحب کے ساتھ ایک نشست ساہیوال میں۔

جو لوگ میرے والد صاحب کے جنازے پر آئے ھیں دعا کے لئے آئے ہیں جن لوگوں نے واٹس ایپ پر آئی ایم او پر میسنجر پر یا موبائل پ...
07/02/2021

جو لوگ میرے والد صاحب کے جنازے پر آئے ھیں دعا کے لئے آئے ہیں جن لوگوں نے واٹس ایپ پر آئی ایم او پر میسنجر پر یا موبائل پر تعزیت کے لئے رابطہ کیا ہیں ان سب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں اور میرے والد صاحب کو اللہ تعالیٰ جنت لفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے آمین

انتقال کی خبرپولیس کانسٹیبل عثمان علی شاہ کا والد محترم انتقال کرگیا ہے نماز جنازہ کل بروز اتوار 2 بجکر 30 منٹ پر اخگرام...
12/12/2020

انتقال کی خبر
پولیس کانسٹیبل عثمان علی شاہ کا والد محترم انتقال کرگیا ہے نماز جنازہ کل بروز اتوار 2 بجکر 30 منٹ پر اخگرام میں ادا کیجائیگی
اللہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائیں امین

اسلام علیکممحترم دوستوں سعودی عرب ایمبیسی اسلام آباد اور کراچی کونسلیٹ سے سعودی کیلئے ورک ویزے اجراء کا اغا ہو چکا ہے۔ س...
21/11/2020

اسلام علیکم
محترم دوستوں سعودی عرب ایمبیسی اسلام آباد اور کراچی کونسلیٹ سے سعودی کیلئے ورک ویزے اجراء کا اغا ہو چکا ہے۔ سعودی عرب کی ورک ویزے کیلئے ہماری خدمات حاصل کریں۔ تسلی بخش اور رعایت کے ساتھ خدمت سر انجام دیا جائے گا۔
پائندہ خیل ریکروٹنگ واڑی الحاج زرشید خان
0944841212
03158422322
03018527869

Address

Wari Dir Upper
Peshawar

Telephone

+923049783416

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Painda Khel Recruiting agency wari dir upper posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Painda Khel Recruiting agency wari dir upper:

Share