پاکستان پیپلز پارٹی

پاکستان پیپلز پارٹی پاکستان پیپلز پارٹی پشاور چارسدہ

شہید بھٹو نے 10 لاکھ ابادی والے لاہور شہر میں 300 سے زیادہ کرکٹ گراؤنڈ ۔ سپورٹس سنٹر بنوا دیئے تھے ۔ مرتضیٰ وھاب نے کراچ...
25/11/2023

شہید بھٹو نے 10 لاکھ ابادی والے لاہور شہر میں 300 سے زیادہ کرکٹ گراؤنڈ ۔ سپورٹس سنٹر بنوا دیئے تھے ۔ مرتضیٰ وھاب نے کراچی میں سو سے زیادہ گراؤنڈز سٹیڈیم تعمیر کروا دیئے ہیں۔ اگلے پانچ سال میں کراچی دنیا میں سب سے زیادہ کھیلوں کی سہولیات رکھنے والا شہر ہوگا
جئے بھٹو ۔

قائد بلاول بھٹوزرداری کے حکم کے مطابق آج چارسدہ ضلعی صدر نعیم خان عمرزئی کے ہجرے پیپلز ہاوس عمرزئی میں سانحہ کارساز کے ش...
18/10/2023

قائد بلاول بھٹوزرداری کے حکم کے مطابق آج چارسدہ ضلعی صدر نعیم خان عمرزئی کے ہجرے پیپلز ہاوس عمرزئی میں سانحہ کارساز کے شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے ایک عظیم الشان اجلاس منعقد ہوا ،،جس میں تمام ضلعی رہنماء تحصیل صدور بمع کیبنٹ یونین کونسلز کیبنٹ نے شمولیت احتیار کی ،،،،
اجلاس کی شروعات تلاوت قرآن حکیم سے کی گئی ،،،
اسکے بعد باری باری تقاریر کے ذریعے تمام ضلعی عہدیداروں نے کارساز کے شہداء کے قربانی کو خراج تحسین پیش کیا ،،،
تقریب کی خاص بات خاتون ضلعی رہنماء شائنہ خان کے ساتھ پہلی دفعہ خواتین کیبنٹ نے بھی پروگرام میں حصوصی شرکت کی جو کہ پارٹی کے لئے خوش آئند اقدام ہے ،،،
اجلاس کے آخر میں ضلعی صدر نعیم خان عمرزئی نے سانحہ کارساز کے تمام شہداء کے قربانی کو اپنے الفاظ میں سراہتے ہوئے کہا ،
کہ پیپلز پارٹی کی تاریخ قربانیوں سے بھری پڑی ہے ،،،آمروں اور جاگیرداروں نے پیپلز پارٹی کو ختم ہونے کی ہر طرح کی ناکام کوشش کی لیکن ناکام رہے ،،
ضلعی صدر نے چارسدہ کے شہید دیار خان کو بھی حراج عقیدت پیش کی ۔۔۔
آخر میں شہداء کے روح کو ایثال ثواب پہنچانے کے لئے دعا کی گئی ،،
تقریب میں سابق صوبائی امیدوار عالم خان وردگہ ،، علمائے مشائخ خیبرپختونخواہ پیرافتاب عالم ،ضلعی رہنماء خاجی امین گل ،ضلعی جنرل سیکرٹری باچاسید ،ڈپٹی جنرل سیکرٹری سلطانی گل ،،انفارمیشن سیکرٹری میاں عارف گل ،،جائنٹ سیکرٹری کاشف جان اتمانزئی ، تحصیل صدر بخت زادہ ،جنرل سیکرٹری زولن خان شیرپاؤ ،انفارمیشن سیکرٹری محمدیوسف ، شبقدر تحصیل صدر جان سید ،جنرل سیکرٹری سید باقر شاہ باچا ،، چارسدہ تحصیل نائب صدر ناظم عابد بشیر خان پردل کلے ،، علی ،،عماد خان اتمانزئی ،یونین کونسل صدر گل واحد سالارزئی الطاف خسین ،،چئیرمین اصغرحیات روغانی حصوصی شرکت کی ،،،
محمدیوسف انفارمیشن سیکرٹری پیپلزپارٹی تحصیل تنگی

04/10/2023

عمران خان 24 گھنٹے میں کئی مرتبہ لٹو کی طرح گھومتا تھا۔ بین الاقوامی معاملات کس قدر حساس اور سنجیدہ ہوتے ہیں اور ان پر زبان کھولنے سے پہلے کتنی بار غور و فکر کرنا چاہیے یہ اس کی استعداد سے باہر کی بات تھی۔
عمران خان اور نواز شریف کو بنیادی طور پر پاکستان میں سعودی امریکی لابی یا پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ نے نصب کیا تھا ان کی ہرگز کوئی عوامی مقبولیت ان کے اقتدار میں آنے کا جواز نہیں تھا۔
کسی ایک خاص موقع پر ترنگ میں آ کر عمران خان نے امریکہ کے خلاف ایک بیان دیا تھا جس سے اس نے 48 گھنٹے کے اندر رجوع کر لیا تھا۔
عمران خان نے یہ بھی کہا تھا کہ اب وہ چین اور روس کے ساتھ اچھے تعلقات قائم کریں گے اور پھر وہ روس کے دورہ پر بھی گئے تھے۔
پھر عمران خان نے روس کے دورہ کو اسٹیبلشمنٹ کی چال اور اپنے خلاف سازش بھی قرار دیا تھا۔
عمران خان اپنی افتاد طبع میں بین الاقوامی تعلقات کے قیام کے لیے انتہا درجے کا نااہل ترین اور خود غرض شخص تھا۔
آج حامد میر یہ منوانا چاہتا ہے کہ عمران خان نے اپنے دور میں پاکستان کے پالیسی شفٹ کی بنیاد رکھی۔
تصور کیجئے وہ عمران خان جس نے چینی انجینیئروں پر خود کش حملہ کے لیے افغان دہشت گردوں کو جائے وقوعہ تک رسائی دی۔ پاکستان میں دہشت گردوں کا سہولت کار تھا۔ اور جب چینی شہریوں کے مارے جانے پر احتجاج کیا گیا تو عمران خان نے اسے ایک حادثہ قرار دیا۔
بین الاقوامی فورمز پر عمران خان نے چین اور سی پیک منصوبے پر تنقید کی۔
حامد میر پوری قوم کو توتیہ بنانا چاہتا ہے کہ اسے عمران خان سے چینی اور روسی کھلے دل سے اچھے تعلقات کے قیام کے لیے ڈائیلاگ کرنے کے لیے امادہ ہو جاتے۔
اس طوتیا کو یہ بھی معلوم نہیں کہ پیپلز پارٹی جس کا ایک طویل دورانیے کا 50 سالہ چین کے ساتھ اچھے اور با اعتماد تعلقات کی تاریخ ہے۔
اس کے نمائندے صدر اصف علی زرداری کو بھی سی پیک دستخط کرنے میں پانچ سال اور 12 چین کے دورے لگ گئے تھے۔
بین الاقوامی تعلقات اور معاہدے لونڈے لپاڑوں کا کھیل نہیں ہوتے یہ عمران خان ہی نہیں پوری پی ٹی آئی میں موجود تمام بہترین اذہان کی اوقات سے بہت بڑا کام تھا۔
ججوں اور جرنیلوں کے ہاتھوں میں کھیلنے والے لونڈے کبھی اس موضوع پر نہ کمانڈ حاصل کر سکتے ہیں اور نہ اس کی اہلیت حاصل کر سکتے ہیں ۔
تحریر
شرافت رانا

16/02/2023

10/02/2023

Address

Peshawar

Telephone

+923159214278

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پاکستان پیپلز پارٹی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share