16/07/2025
یقیناً یہ تو مذاق لگ رہا ہے ٹیکس دہندگان کے ساتھ!
خود ماہرین اور کنسلٹنٹس بھی حالیہ اپڈیٹس سے کنفیوز ہیں —
نہ سمجھ آئے لاگ اِن کیسے کریں، نہ ہی QR کوڈ اسکین کا طریقہ واضح ہے۔
اتنی پیچیدگیاں پیدا کر دی گئی ہیں کہ سسٹم سمجھنے کے بجائے بندہ خود کو ری سٹارٹ کر لے!
وفاقی وزیر خزانہ کو کھلا چیلنج ہے —
بس ایک بار کسی کلائنٹ کا QR کوڈ خود اسکین کر کے لاگ اِن کریں، پھر لاگ آؤٹ کر کے دوبارہ اسکین کریں...
لگ پتہ جائے گا 🤝