14/10/2022
14۔10۔2022
امریکہ سے تعلق رکھنے والی خاتون نیس املہ نے پشاور کا دورہ کیا ۔ اس دوران وہ تاجر انصاف بورڈ بازار کے صدر اور نائب صدر kpk حاجی افسر خان سے ملاقات کی
تاجروں کے مسائل سے آگاہ کیا ۔مس آملہ نے تاجروں کے مسائل حل کرنے کی یقین دھانی کرائ۔
We are proud of you Haji Afsar Khan 👍Ziad Khan yousafzai Tajer Insaf information sectrey Bord Bazar