HNY Nexus

HNY Nexus Hamara maqsad simple aur real content ke zariye logon tak value pohanchana hai.

HNY Nexus | Digital Hub
Daily life • Useful content • Knowledge 📱
Ek Aisa Platform jahan par daily useful content, knowledge aur personal experiences share kiye jate hain.

‎‎ان لوگوں  كوسنبھال كر ركھیں ‎جن سے آپ نے کبھی مدد کا ہاتھ طلب كيا تو ‎*انہوں نے اپنا دل پیش كردي
08/07/2026

‎‎ان لوگوں كوسنبھال كر ركھیں
‎جن سے آپ نے کبھی مدد کا ہاتھ طلب كيا تو
‎*انہوں نے اپنا دل پیش كردي

مسیحی جوڑے نے ​شادی کی خوشی میں 728 کروڑ عطیہ کر دیئے۔
05/07/2026

مسیحی جوڑے نے ​شادی کی خوشی میں 728 کروڑ عطیہ کر دیئے۔

15/06/2026

Kabhi kabhi insaan ko sab se zyada zarurat apne aap ke sath waqt guzaarne ki hoti hai.

Khamoshi aksar woh baatein sikha deti hai jo alfaaz kabhi nahi sikha sakte…Kabhi kabhi insaan ko sab se zyada zarurat ap...
15/06/2026

Khamoshi aksar woh baatein sikha deti hai jo alfaaz kabhi nahi sikha sakte…
Kabhi kabhi insaan ko sab se zyada zarurat apne aap ke sath waqt guzaarne ki hoti hai.

13/06/2026

A small moment that left a lasting feeling.”❤️










کہتے ہیں وقت کہ ساتھ ساتھہزار زخم بھر جاتے ہیں مگر سچ تو یہ ہے کہ ہم درد کے ساتھ جینا سیکھ جاتے ہیں۔                    ...
13/06/2026

کہتے ہیں وقت کہ ساتھ ساتھ

ہزار زخم بھر جاتے ہیں مگر سچ تو یہ ہے کہ ہم درد کے ساتھ جینا سیکھ جاتے ہیں۔

بس چند مہینے بعد ہر کوئی اے آئی ایکسپرٹ، اے آئی انجینئر، ارکیٹک اور پتہ نہیں کیا کچھ ہوگا۔اور پھر شروع ہوگا اصل مقابلہ ،...
12/06/2026

بس چند مہینے بعد ہر کوئی اے آئی ایکسپرٹ، اے آئی انجینئر، ارکیٹک اور پتہ نہیں کیا کچھ ہوگا۔
اور پھر شروع ہوگا اصل مقابلہ ،
اے آئی کو استعمال تو سب کرسکتے ہیں
لیکن اے آئی کا بہتر، بامقصد استعمال کون کرسکتا ہے۔
اور یہ وہ چیز ہوتی ہے جو اکثریت اگنور کرتی ہے۔
اور پھر روتے ہیں کہ میں نے یہ کیا ہے، وہ کیا ہے، یہ آتا ہے وہ آتا ہے۔۔۔۔۔۔ لیکن آخر میں کچھ قابل استعمال اور فائدہ مند چیز بنا نہیں پاتے، رزلٹ اور آؤٹ پٹ نہیں دے پاتے۔

یہاں سے فرق شروع ہوجاتا ہے

آپ ملینز میں اے ائی ٹوکنز استعمال کرکے ایک ویبسائٹ نہیں پوری کرپاتے اور لمٹ ختم جاتی ہے۔
اور اگلا ایک دن میں بہت کچھ بنادیتے ہیں اور ان کی لمٹ ختم نہیں ہوتی۔

اپنے رشتہ داروں کی کامیابیوں پر جلنے کے بجائے ان کی خوشی میں دل سے شریک ہوں،حسد کی آگ سب سے پہلے حسد کرنے والے کے اپنے ا...
12/06/2026

اپنے رشتہ داروں کی کامیابیوں پر جلنے کے بجائے ان کی خوشی میں دل سے شریک ہوں،حسد کی آگ سب سے پہلے حسد کرنے والے کے اپنے اندر کے سکون کو جلا کر راکھ کرتی ہے،دوسروں کے لیے آسانیاں مانگیں، قدرت آپ کی جھولی خود بخود خوشیوں سے بھر دے گی۔



Address

Saddar Cantt
Peshawar
25000

Telephone

+923339233525

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HNY Nexus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share