Education News Network-ENN

Education News Network-ENN This page will share information about Educational news, Current Affairs, Issues, Trending etc.... Plz like and share our posts on FB

یہ کوئی عمران خان کا جلسہ نہیں نہ مولانا فضل الرحمن صاحب کا لانگ مارچ ہے بلکہ یہ سرکاری ملازمین کا احتجاج ہے 30% DRA اور...
25/06/2025

یہ کوئی عمران خان کا جلسہ نہیں نہ مولانا فضل الرحمن صاحب کا لانگ مارچ ہے بلکہ یہ سرکاری ملازمین کا احتجاج ہے 30% DRA اور اپگریڈیشن کے خلاف۔۔۔
ویلڈن سرکاری ملازمین ویلڈن اگیگا ال پاکستان

29/03/2024

ماشاءاللہ نعتیہ کلام خوبصورت آواز

12/11/2023
ایک چھوٹی سی فیملی جس میں 4 بچے اور 2 ماں باپ کی ماہانہ خرچہ اور آمدن     😢
21/08/2023

ایک چھوٹی سی فیملی جس میں 4 بچے اور 2 ماں باپ کی ماہانہ خرچہ اور آمدن
😢

اپنی مسلمان ہونے پر  فخر محسوس کرو !  #خودکشی سوئٹزرلینڈ نے ایک خودکش مشین کو قانونی اجازت دے دی ہے جو ایک منٹ سے بھی کم...
18/08/2023

اپنی مسلمان ہونے پر فخر محسوس کرو
! #خودکشی
سوئٹزرلینڈ نے ایک خودکش مشین کو قانونی اجازت دے دی ہے جو ایک منٹ سے بھی کم وقت میں ایک شخص کو ہلاک کر دیتی ہے۔ بغیر کسی درد کے اسمیں انسان درد محسوس نہیں کرتا ۔۔
یہ مشین ان لوگوں کے لیے بنائی گئی ہے جو اپنی مرضی سے اپنی زندگی ختم کرنا چاہتے ہیں۔ اس مشین کو سارکو کہا جاتا ہے اور اس کی شکل تابوت جیسی ہے، جب کسی شخص کو اس میں ڈالا جاتا ہے تو بٹن دبانے سے نائٹروجن گیس پیدا ہوتی ہے اور آکسیجن کی سطح کم ہونے سے انسان بے ہوش ہو جاتا ہے اور جان کی بازی ہار جاتا ہے۔
نوٹ: سب کو الحمدللہ کہنا چاہیے کہ ہم مسلمان ہیں۔

09/08/2023

نگران وزیر اعظم کیلئے نام فائنل
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممتاز بیوروکریٹ اور و سابق سفیر جلیل عباس جیلانی کے نام پر اتفاق ہو گیا

09/08/2023

چوتھی اسمبلی کی مدت مکمل، مگر کوئی وزیراعظم 5 سال نہ رہا
بلیک ھسٹری اف پاکستان

یہ واپڈا افسر کے بجلی کا بل ہے۔ جیسا کہ آپ بل میں دیکھ سکتے ہیں، اس نے 1200 یونٹ استعمال کیے ہیں، اور اس نے جو بل ادا کر...
29/07/2023

یہ واپڈا افسر کے بجلی کا بل ہے۔ جیسا کہ آپ بل میں دیکھ سکتے ہیں، اس نے 1200 یونٹ استعمال کیے ہیں، اور اس نے جو بل ادا کرنا ہے وہ 716 روپے ہے۔ توبہ🙏🏻🙏🏻🙏🏻

اس طرح وہ عام شہری کے حقوق کا استحصال کر رہے ہیں۔ کوئی تمہیں تمہارا حق نہیں دے گا، جب تک تم خود نہیں مانگو گے۔
کیا یہ لوگ تنخواہیں نہیں لیتے ؟

29/07/2023

قومی اسمبلی • pdm حکومت کی تیز ترین قانون سازی، ایک گھنٹے میں 29 بل منظور ۔
ایوان میں صرف 15 ارکان موجود تھیں ۔

28/07/2023

‏بریکنگ نیوز
عمران خان کا ٹک ٹاک سے روزانہ 10ہزار ڈالر کا معاہدہ طے پا گیا ،ملنے والا رقم شوکت خانم ہسپتال کے اکاونٹ میں ٹرانسفر کیا جائے گا،

Address

Peshawar

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923009843774

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Education News Network-ENN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share