US IMRAN Khan pti

US IMRAN Khan pti Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from US IMRAN Khan pti, Business service, Pahlawan qila stop, Peshawar.

05/08/2023

3 سال قید ہو یا 30 سال؛ سب کو ننگا کر گیا، اگلے سو سال تک بھی اپنی صفائیاں دیتے رہو گے کوئی اعتبار نہیں کرے گا 👊🏻

05/08/2023

میں پھر سے آؤں گا بھولنا نہیں کہ ظلم ختم ہونے کیلئے ہوتا ہے

05/08/2023

عمران خان کی گرفتاری سے پہلے ریکارڈ شدہ پیغام نشر کردیا گیا

18/07/2023

Allha

😉😉😉😉😉😉😉
18/07/2023

😉😉😉😉😉😉😉

18/07/2023

🤫🤫

Minded ☹️🙄
18/07/2023

Minded ☹️🙄

18/07/2023



ایک ارب روپے کتنے ہوتے ہیں۔۔۔؟؟؟پہلی مثال: ۔۔اگر کسی کو ایک ارب روپے،  ایک ایک روپیہ  کی شکل میں دئیے جائیں اور کہا جائے...
17/07/2023

ایک ارب روپے کتنے ہوتے ہیں۔۔۔؟؟؟

پہلی مثال: ۔۔اگر کسی کو ایک ارب روپے، ایک ایک روپیہ کی شکل میں دئیے جائیں اور کہا جائے کہ انہیں گنو۔۔۔
اور وہ شخص بغیر کسی وقفے کے دن رات بغیر کھائے پئیے سوئے۔۔۔گننا شروع کرے۔۔۔اور فی سیکنڈ ایک روپیہ گنے۔۔۔تو یہ رقم گنتے گنتے تقریباً 32 سال لگ جائیں گے۔۔۔۔😮😮

*دوسری مثال:
* فرض کیجئے۔۔۔ایک شخص*یکم جنوری سن ایک عیسوی کو پیدا ہوا اور اس نے روزانہ ایک ہزار (1000) روپے خرچ کرنا شروع کیے تو وہ تقریباً 740 سال تک روزانہ یہ رقم خرچ کر سکتا ہے۔۔۔۔۔
یعنی سن ایک عیسوی سے لیکر 31 دسمبر 2018 تک اس نے تقریباً پونے ارب روپے خرچ کئیے ۔۔۔۔
اور بقیہ رقم سے مزید 722 سال تک روزانہ ایک ہزار کے اخراجات کر سکتا ہے۔۔۔۔😲😲😲

اب آخری مثال ۔۔۔۔
فرض کیجئے ایک 10 سال کی عمر کے بچے کے اکاونٹ میں ایک ارب روپے جمع کروا دئیے جائیں ،

اور وہ بچہ روزانہ تیس ہزار روپے (30000) روپے اکاونٹ سے نکلوا کر کھائے پئیے، کھلونے خریدے، رشتہ داروں میں بانٹے یا ان نوٹوں سے چڑیاں طوطے بنا کر اڑا دے۔۔۔۔۔

پھر دوسرے دن تیس ہزار نکلوائے اور دل کھول کر خرچ کرے۔۔۔۔۔۔اورپھر تیسرے۔۔۔چوتھے۔۔۔۔اسی طرح روزانہ تیس ہزار روپے خرچ کرنے کا عمل مسلسل جاری رکھے ۔
حتی' کہ جوان ہو، ادھیڑ عمری اور پھر بڑھاپے تک پہنچ جائے ۔۔۔اور پھر 100 سال کی عمر تک پہنچ کر دنیا سے رخصت ہوجائے
تب بھی اس کے اکاونٹ میں تقریباً، ڈیڑھ کروڑ روپے باقی بچ رہیں گے۔۔۔۔😲😲😲😲

سمجھ میں آئی کوئی بات ؟؟؟؟
اب ذرا سوچئیے ۔۔۔
یہ تو صرف ایک ارب روپے کی بات تھی۔۔

پاکستان میں سوائے چند ایک کے ہر کسی نے دوچار ارب سے لے کر دو چار سو ارب روپے لوٹے۔۔۔۔
آپ اور میں روزانہ سنتے اور پڑھتے ہیں فلاں نے اتنے ارب روپے کرپشن کی، فلاں نے ملکی خزانے کو اتنے ارب کا نقصان پہنچایا اور کمیشن وصول کیا، اور فلاں نے اتنے اربوں کا ڈاکہ ڈالا۔۔۔۔۔

میں حیران ہوتا ہوں کیا یہ اتنا پیسہ کفن میں ڈال کر قبروں میں ساتھ لے جائیں گے؟؟؟۔۔۔کیا کریں گے ۔۔۔

ضرورتیں تو محدود ہوتی ہیں اور خواہشیں لا محدود۔۔۔۔

اگر ساری دنیا کے کاغذ ، نوٹ بن جائیں تو یہ ان نوٹوں کو اکٹھا کرنے کا سوچتے سوچتے مر جائیں گے۔۔۔قناعت ہرگز نہ کریں گے۔۔۔۔

پاکستان کے خراب معاشی حالات میں ایک فیکٹر یہی ہے ۔۔۔
جیسے بھی ہو، جہاں سے بھی ہو۔۔۔ بس پیسہ اکٹھا کرنا ہے۔۔۔۔

کسی ایک، دو سیاست دانوں کی یا افسروں کی بات نہیں ہو رہی۔۔۔چند ایک کی تخصیص کے بغیر سب کا ایک سا چلن ہے۔۔۔

اپنے عہدے کے زور پر ناجائز کام کرنا،
کم بولی پر ٹھیکے فرنٹ مین کو دلوانا،
سرکاری اراضی،
سرکاری جنگلات بیچ کر تجوریاں بھرنا۔۔۔

یہ سب اور ان جیسے بیسیوں کام ایسے ہیں جو یہ افراد اپنا استحقاق سمجھ کر کرتے ہیں۔۔۔

ان سب پہ کوئی حیرت نہیں،
ملال اور غصہ تو ہے ۔۔ مگر حیرت نہیں۔۔۔
کیونکہ انکو گھٹی ہی حرام مال سے دی گئی ہو گی۔۔۔۔

حیرت اور افسوس اور دکھ اپنے ان دوستوں پر ہوتا ہے جو اپنے ایسے لوگوں کو جانتے ہوئے بھی انکو سپورٹ کرتے ہیں۔

دوبارہ عرض کرتا ہوں۔۔۔۔
کسی ایک پارٹی کی بات نہیں،
کسی ایک بندے کی بات نہیں ہو رہی

کوئی بھی جماعت فرشتوں سے نہیں بنی،
لیکن انسانیت کا معیار تو رکھ ہی سکتے ہیں۔۔۔۔

اگر آپ غلط کو غلط اور صحیح کو صحیح نہیں کہہ سکتے تو پھر آپ کو خراب ملکی حالات اور خراب معاشی حالات اور مہنگائی کا رونا بھی نہیں رونا چاہئیے ....

غیر سیاسی پوسٹ

اللہ تعالیٰ ہمیں شعوری طور پر زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے
آمین ثم آمین

17/07/2023


17/07/2023

نا سواری نا پیسے ۔ ماں کے ہاتھوں میں سسکتہ بچہ۔
کسی اور ہسپتال لے جائیں۔
صحت کارڈ بند۔
سرکاری ہسپتال میں دوائی نہیں، نا سواری نا پیسے۔
جب تک مدد اور رکشہ آیا کسی اور ہسپتال لے جانے کے لیے تب تک بچہ نہیں رہا ۔ غریب بچہ ماں کے ہاتھوں سسکتے ختم ۔
صحت کارڈ بند کرکے ادویات 200 سے 400 فیصد مہنگی۔

17/07/2023

Funny 😝👌😝😝😁

Address

Pahlawan Qila Stop
Peshawar

Telephone

+923481633637

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when US IMRAN Khan pti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share