Allied consultants

Allied consultants Allied Real Estate and Education Consultants

20/02/2025
19/02/2025
09/02/2024

سب کامیاب امیدواروں کو جیت مبارک ھو۔ اللہ تعالی سے دعا ھے کہ یہ جیت پاکستان کی ترقی اور خوشالی کا سبب بنے۔ امین

09/10/2023


پاکستان کے کرمنل جسٹس سسٹم میں سب سے کمزور پہلو انویسٹیگیشن کا ہے۔ 99 فیصد کیسز میں ملزمان باعزت بری پوجاتے ہیں۔ اور صرف ایک فیصد ملزمان کو سزا مل پاتی ہے۔ 20 اور 21 گریڈ کا سیشنز جج میٹرک پاس انویسٹیگیشن آفیسر کے بنائے ہوئے پولیس فائل کی بنیاد پر کیس کا ٹراٹل چلاتا ہے۔ وہی انویسٹیگیشن آفیسر جب بطور گواہ کورٹ میں پیش ہوتا ہے تو اس کا cross examination ایل ایل بی پاس وکیل کرتا ہے ، جہاں وہ انویسٹیگیشن ٹیکنیکس کے مطابق جواب نہیں دے پاتا اور نتیجا شقوق و شبہات کا پیدا ہونا جس کا فائدا ملزمان کو ملتا ہے جسے benefit of doubt کہتے ہیں۔
انویسٹیگیشن کے لئے 16 سے 17 گریڈ آفیسرز ہونے چاہئیں ، جن کے پاس LLB کی ڈگری کو لازمی قرار دیا جائے۔ جن کی بھرتی پبلک سروس کمیشن کے ذریعے کیا جائے تو acquittal ratio کم اور conviction ریشو 30 کے 40 فیصد بڑھ سکتا ہے۔

Address

Street Number 1
Peshawar

Telephone

+923189501201

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Allied consultants posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Allied consultants:

Share