Minhas CCTV Solution

Minhas CCTV Solution Minhas CCTV Solution

24/05/2025
Available
24/05/2025

Available

Alhamdolillah
15/01/2025

Alhamdolillah

🌹اَلسَلامُ عَلَيْكم وَرَحْمَةُ ‎اللّٰہ وَبَرَكاتُهُ‎🌹خوش آمدیدMinhas CCTV Solutionمحمد فواد منہاس پشاورThanks for chosse...
16/01/2023

🌹اَلسَلامُ عَلَيْكم وَرَحْمَةُ ‎اللّٰہ وَبَرَكاتُهُ‎🌹
خوش آمدید
Minhas CCTV Solution
محمد فواد منہاس پشاور
Thanks for chossen us!
ُLet us know,How can we help you.

کیا آپ روزمرہ کی چوری ڈکیتی اور مشکوک حرکات سے پریشان ہیں اور اپنی پراپرٹی اور کاروبار کی غیر موجودگی کےلمحات کو محفوظ کرنا چاہتےہیں؟
اپنے کاروبار اور گھروں کو آج ہی محفوظ بنائیں اور CCTV CAMERA لگوا کر 24 گھنٹے محفوظ کریں اور دنیا میں کہیں سے بھی بیٹھ کر ان کی نگرانی اپنے موبائل فون سے کیجئے ۰۰

کیمرے کیوں لگاۓ جائیں؟؟

1) سب سے پہلے اس بات کا تعین کریں آپ کا مقصد کیا ہے صرف ڈرانے کیلئے لگوا رہے یا واقعی مقصد سیکیورٹی ہے۔۔
2) کیمروں کو لگواتے ہوئے پروفیشنل ٹیکنیشن کا انتخاب کریں ۔۔۔دیہاڑی دار نان پروفیشنل بندے کا انتخاب نہ کریں ۔۔۔پروفیشنل بندہ مزدوری دو
چار سو زیادہ تو لے گا لیکن کام تسلی والا کرے گا۔
3) رات کیلئے کلر کیمروں کا استعمال کریں
4) دوکان کے کاونٹر/ مین گیٹ پر مائیک والا کیمرہ ضرور لگوائیں
5) کیمروں کی ریکارڈنگ روزانہ کی بنیاد پر چیک کریں اکثر لوگ کیمرے تو لگوا لیتے لیکن جب ریکارڈنگ کی ضرورت ہوتی ہے یا تو کیمرے بند ہوتے ہیں یا پھر ہارڈسک خراب ہوتی ہے ۔ یعنی ریکارڈنگ نہیں ہو رہی ہوتی ہےممکن ہو توموبائل پر آن لائن کریں جو کہ سب سے زیادہ مفید ہے

📲🪀+92342-9868249
📲🪀+92332-9361218
📧 [email protected]🇵🇰

Address

Gulbahar Road Sheikh Abad Peshawar City
Peshawar
25000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923429868249

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Minhas CCTV Solution posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Minhas CCTV Solution:

Share