Atta Ur Rahman str

Atta Ur Rahman str Atta Ur Rahman str

12/08/2026

19/07/2026

مدینہ منورہ کے علاقے المہد میں آثار قدیمہ کے ایک سروے کے دوران حضرت عمر بن خطاب سے منسوب ایک قدیم کتبہدریافت ہوا ہے۔ رپو...
13/06/2026

مدینہ منورہ کے علاقے المہد میں آثار قدیمہ کے ایک سروے کے دوران حضرت عمر بن خطاب سے منسوب ایک قدیم کتبہ

دریافت ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس کتبے پر درج عبارت میں لکھا ہے: "اللہ ، عمر بن خطاب کا دنیا اور آخرت میں مددگار و کارساز ہے۔ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں۔ اسی سروے کے دوران سعودی Heritage Commission نے مدینہ منورہ کے المہد گورنریٹ میں مجموعی طور پر 1,774 آثار قدیمہ کی دریافتوں کو دستاویزی شکل دی ہے، جن میں مختلف اسلامی نقوش قدیم تحریریں اور صخره نگاری کے نمونے شامل ہیں۔ ماہرین کے مطابق ان دریافتوں اور خاص طور پر اس کتبے کی تاریخی نسبت کے حوالے سے مزید سائنسی تحقیق اور تصدیق کا عمل جاری ہے۔

Today Market updates
11/06/2026

Today Market updates

11/06/2026
29/04/2026

گندم

27/04/2026

اسلام علیکم زما دہ گروپ ملگروں

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Atta Ur Rahman str posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share