29/04/2024
ایم پی اے محمد اعظم خان کا حجرہ عاصم شعیب آمد ، نو منتخب چئیرمین شاکر شعیب اور اُن کے والد حاجی شعیب جان کو شاندار کامیابی پر مبارکباد دی ❤️
اس موقع پر چئیرمین نصیب روان ،نعیم خان و دیگر بھی موجود۔