07/05/2026
شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے آخری حد تک جاؤں گا، میں نے پہلے دن آئی جی پولیس کو بتایا ہے کل بھی میٹنگ ہوئی ہے آج بھی میٹنگ ہوئی، میں نے واضح انکو بتایا ہے کہ جہاں تک جانا پڑے شیخ صاحب کے قاتلوں کو گرفتار کروانا ہے اور یقین دلاتا ہوں کہ آخری دم تک آپ کے ساتھ کھڑا رہوں گا
وزیراعلی سہیل آفریدی