Abdullah Pathan

Call Contact the business

Abdullah Pathan Traveling 🧳 and food 🍱

جوند ڈیر خکولے دے خو چی مینہ ،امن او خوشحالی وی🖤د کم زائ نہ عکس گورئ؟ او ایا ھغلتہ امن شتہ؟ او کہ چرتہ تہ تہ موقع میلاو ...
29/06/2026

جوند ڈیر خکولے دے خو چی مینہ ،امن او خوشحالی وی🖤
د کم زائ نہ عکس گورئ؟
او ایا ھغلتہ امن شتہ؟
او کہ چرتہ تہ تہ موقع میلاو شی کُم ملک تہ بہ چکر واہے؟

🇲🇾 ملائیشیا کے حیران کن اور دلچسپ حقائقملائیشیا میں ایک ایسا شہر ہے جہاں بادل سڑکوں سے نیچے نظر آتے ہیں 🌥️یہ جگہ ہے Came...
21/05/2026

🇲🇾 ملائیشیا کے حیران کن اور دلچسپ حقائق
ملائیشیا میں ایک ایسا شہر ہے جہاں بادل سڑکوں سے نیچے نظر آتے ہیں 🌥️
یہ جگہ ہے Cameron Highlands — صبح کے وقت ایسا لگتا ہے جیسے آپ آسمان کے اوپر کھڑے ہوں۔
دنیا کا سب سے بڑا پھول ملائیشیا کے جنگلات میں اُگتا ہے 🌺
اس پھول کا نام ہے Rafflesia، اور اس کا وزن 10 کلو تک ہو سکتا ہے۔
ملائیشیا میں ایک غار اتنی بڑی ہے کہ اس کے اندر جہاز بھی سما سکتا ہے 😲
یہ غار Sarawak Chamber میں موجود ہے اور دنیا کے بڑے غاروں میں شمار ہوتی ہے۔
یہاں ایک درخت ایسا ہے جو بارش آنے سے پہلے “پانی چھوڑتا” ہے 🌧️🌳
دیہاتی لوگ اسے قدرتی موسم کی نشانی سمجھتے ہیں۔
ملائیشیا میں 130 سے زیادہ زبانیں بولی جاتی ہیں 🗣️
صرف Malay نہیں، بلکہ Chinese، Tamil اور بہت سی قبائلی زبانیں بھی۔
Petronas Twin Towers کبھی دنیا کی سب سے اونچی عمارتیں تھیں 🏙️
ملائیشیا کے کچھ جزیرے رات میں چمکتے ہیں ✨
سمندر میں موجود tiny پلانکٹن پانی کو نیلا روشن بنا دیتے ہیں۔
Langkawi کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہاں پراسرار کہانیاں اور پرانی بددعاؤں کی تاریخ موجود ہے 👀
ملائیشیا کے جنگلات ڈائنوسار کے زمانے سے بھی پرانے مانے جاتے ہیں 🌳🦕
یہاں ایک کھانا ایسا ہے جسے “بادشاہوں کا پھل” کہتے ہیں 👑
وہ ہے Durian — کچھ لوگ اسے دنیا کی بہترین خوشبو کہتے ہیں، کچھ بدترین 😅

حلال رزق کمانا ایک نعمت ہے ۔اگر اپ پردیس میں ہے اور اپ کا ایک ایسا بھائی جیسا دوست ہو جو بغیر کسی لالچ اپ کے ہر خوشی اور...
07/04/2026

حلال رزق کمانا ایک نعمت ہے ۔
اگر اپ پردیس میں ہے اور اپ کا ایک ایسا بھائی جیسا دوست ہو جو بغیر کسی لالچ اپ کے ہر خوشی اور غم میں ساتھ دینے کیلئے اپ کا ساتھ دیں تو یہ سب سے بڑی نعمت ہے ۔
بہر حال دو دن کی زندگی ہے خوشی سے جیو غیرت سے جیو


21/03/2026

Eid ul fitr Mubarak ❤️ 2026 🇲🇾 🇵🇰

langkawi Malaysia 🇲🇾🤍
05/02/2026

langkawi Malaysia 🇲🇾🤍

25/01/2026

النورگروپ آف کمپنیز کے زیراہتمام شیریٹین امپیریئل ہوٹل کوالالمپور ملیشیاء میں اٰمن ہاؤسنگ۔1کے حوالے سے منعقدہ ایکسپو کامیابی سے جاری ہے۔ ایکسپو کے دوران النور گروپ آف کمپنیز کی مارکیٹنگ ٹیم چیئرمین النور گروپ آف کمپنیز جناب محمد رازق خان اخون خیل، معروف گلوکار کرن خان اور سوشل میڈیا کی جانی پہچانی شخصیت افسر افغان کے ہمراہ آپ احباب کی رہنمائی کیلئے موجود ہے۔شائقین ریئل اسٹیٹ کی آمد کا سلسلہ کثیر تعداد میں جاری ہے۔آپ بھی وزٹ کرکے رکھ سکتے ہیں بہترین سرمایہ کاری کی بنیاد۔

For more information:
whatsapp📞 : 923379780994
🌐: www.aaminhousing.com

Address

Peshawar

Telephone

+923379780994

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdullah Pathan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Abdullah Pathan:

Shortcuts

Share