Sohail Bangash

Sohail Bangash ڈٹ کے کھڑے ہیں اپنے کپتان کے ساتھ💯✌️🔥

08/08/2023

_*میرا لیڈر میرے ملک میں رہتا ہے*_ ❤️🥺

08/08/2023

بھارتی مشن چندریان چاند کے مدار میں داخل ہو چکا ہے ۔۔۔۔ اور ہم نے بری امام پر آن لائن دیگ اور چادر چڑھانے کی سہولت مہیا کر دی ہے ۔ *ساکحے صاب* کا مانگنے کا نیا آن لائن طریقہ۔۔۔۔۔۔۔😜😊😅🤣😂🤩

05/08/2023
اس جانور کا نام زیبرا ہے 🦓یہ جانور نہ تو وزن اٹھا سکتا ہے نہ ریس میں بھاگ سکتا ہے …😳  بس دوسرے جانوروں کے ساتھ مل جل کے ...
20/06/2023

اس جانور کا نام زیبرا ہے 🦓
یہ جانور نہ تو وزن اٹھا سکتا ہے نہ ریس میں بھاگ سکتا ہے …😳

بس دوسرے جانوروں کے ساتھ مل جل کے چارا ہی کھا سکتا ہے ….
اور ہمیشہ شیر کا شکار ہو جاتا ہے۔🥴
غیر سیاسی پوسٹ .

01/04/2023

‏فضل الرحمان نے الیکشن سے پہلے اور عمران خان کی حکومت کے دوران بہت پراپیگنڈا کیا کہ عمران یہودی ایجنٹ ہے، ہم اسرائیل سے تعلقات قائم نہیں کرنے دیں گے.. لیکن مولانا صاحب کی کے ٹو سے بلند منافقت کی داد دینا پڑے گی کہ انکی اپنی ہی حکومت نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات قائم کر لیے ہیں

ستا خندا د اسرافیل دویمہ شپیلئ دہ،،،زہ پری مڑ راجوندے کیگم خاندہ خاندہ،
01/04/2023

ستا خندا د اسرافیل دویمہ شپیلئ دہ،،،

زہ پری مڑ راجوندے کیگم خاندہ خاندہ،

09/03/2023
31/12/2022

سال 2022 کا آخری پوسٹ 🔥
مرتے دم تک عمران خان کو سپورٹ کروں گا✌️
🇧🇫🇵🇰
انشاء اللہ 🥰

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sohail Bangash posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sohail Bangash:

Share