Shoaib Khan Akakhail Vice Chairman of FATA Chamber of commerce KPK

Shoaib Khan Akakhail Vice Chairman of FATA Chamber of commerce KPK My name is Haji Shoaib Khan Akakhail. I live in Peshawar Pakistan. I am thevoice president of FATA C

فاٹا چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وائس چیئرمین حاجی شعیب خان آکاخیل کی طرف سے تمام اھل وطن کو یوم آزادی مبارک ہو اس د...
13/08/2023

فاٹا چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وائس چیئرمین حاجی شعیب خان آکاخیل کی طرف سے تمام اھل وطن کو یوم آزادی مبارک ہو اس دعا کے ساتھ اللہ تعالٰی ہمارے وطن کو امن و امان کا گہوارہ بنا ئے آمین ثم آمین

25 December Quaid Azam Day
25/12/2022

25 December Quaid Azam Day

25/12/2022

Quaid Azam day

مہمند ایجنسی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سینئر نائب صدر اسدثمین اور فاٹا چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وائس چیئرمین...
15/10/2022

مہمند ایجنسی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سینئر نائب صدر اسدثمین اور فاٹا چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وائس چیئرمین حاجی شعیب(ANF) کسٹم انفورسمنٹ پشاور کے سلمان شوکت کے ساتھ مہمند چیمبر میں ملاقات باڈر پر اکسپواٹر کیلے آسانی پیدا کرنے کیلۓ مشورہ کیا اور منشیات کی روک تام کیلۓ بات چیت کی

مہمند ایجنسی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سینئر نائب صدر اسدثمین اور فاٹا چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وائس چیئرمین...
15/10/2022

مہمند ایجنسی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سینئر نائب صدر اسدثمین اور فاٹا چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وائس چیئرمین حاجی شعیب(ANF) کسٹم انفورسمنٹ پشاور کے سلمان شوکت کے ساتھ مہمند چیمبر میں ملاقات باڈر پر ایکسپورٹرز کیلے آسانی پیدا کرنے کیلۓ مشورہ کیا اور منشیات کی روک تام کیلۓ بات چیت کی

فاٹا چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وائس چیئرمین حاجی شعیب خان آکاخیل کا سینیٹر حاجی غلام علی کے ساتھ منشیات کے خلاف اے...
15/10/2022

فاٹا چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وائس چیئرمین حاجی شعیب خان آکاخیل کا سینیٹر حاجی غلام علی کے ساتھ منشیات کے خلاف اے این ایف کے اہم حکام کے ساتھ ملاقات

منشیات کے خلاف مہم کو باقائدہ تحریک کی شکل میں چلائینگے ، حاجی غلام علی اینٹی نارکوٹکس فورس کے ساتھ مل کر اپنی نسلوں کو ...
15/10/2022

منشیات کے خلاف مہم کو باقائدہ تحریک کی شکل میں چلائینگے ، حاجی غلام علی

اینٹی نارکوٹکس فورس کے ساتھ مل کر اپنی نسلوں کو منشیات کی لعنت سے بچانے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جائینگے ، سرتاج احمد خان

اے این ایف حکام اور فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس پشاور کے مابین منشیات کے خلاف تحریک بارے جلد مفاہمتی یاداشت پر دستخط کیے جائینگے ، اجلاس میں فیصلہ

پشاور ( )
سارک چیمبر کے نائب صدر حاجی غلام علی اور ایف پی سی سی آئی کے کوآرڈینیٹر سرتاج احمد خان نے کہا ہے کہ منشیات کے خلاف اینٹی نارکوٹکس فورس کے کردار کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں ، اس نیک مقصد کے لیے اے این ایف حکام کے ساتھ مل کر کام کرنے کو تیار ہیں تاکہ اپنے نوجوانوں کو نشے کی لعنت سے بچانے اور انہیں مثبت سرگرمیاں فراہم کرنے میں اپنا کردار بھی بھر پور طریقے سے ادا کر سکیں ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز اے این ایف حکام کے ساتھ ایف پی سی سی آئی زونل آفس میں ایک اہم اجلاس کے دوران کیا۔ اجلاس کی صدارت حاجی غلام علی کررہے تھے جبکہ کوآرڈینیٹر ایف پی سی سی آئی سرتاج احمد خان سمیت ، اینٹی نارکوٹکس فورس کے پراجیکٹ آفیسر احمد طارق ، اے ڈی سلمان شوکت ، مہمند چیمبر آف کامرس کے سینیئر نائب صدر اسد ثمین ، شعیب خان، اور دیگر شریک تھے ۔ اجلاس میں بارڈرز پر منشیات کی روک تھام سمیت دیگر معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ سابق سینیٹر حاجی غلام علی نے اس موقع پر بات کرتے ہوئے بتایا کہ منشیات جیسی لعنت کی روک تھام کے حوالے سے جو کارروائیاں اے این ایف کی جانب سے کی جاتی ہیں ان کو سارک چیمبر اور فیڈریشن آف پاکستان قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے اور اس حوالے سے انکاکردار نوجوان نسل کو نشے کی لعنت سے محفوظ رکھنے کے لیے انتہائی اہم ہے ۔ انہوں نے کہا کہ وہ نشے سے بحالی کے سینٹرز کو فعال بنانے سمیت نوجوانوں کو ہر ممکن مثبت سرگرمیوں کے مواقع دینے کے لیے اپنی تمام تر توانائیاں اور وسائل بروئے کار لانے کے لیے تیار ہیں اور اس حوالے سے اے این ایف کے ساتھ مشاورت کرکے عملی اقدامات اٹھائے جائینگے ۔ سرتاج احمد خان کا کہنا تھا کہ فیڈریشن کی جانب سے بھی اس نیک مقصد کے لیے وسائل کو برائے کار لایا جائیگا اور تمام تر چیمبرز، ایسوسی ایشنز اور دیگر اداروں کے ساتھ مل کر منشیات کی روک تھام اور اسکے خاتمے کے لیے منظم انداز میں تحریک چلائی جائیگی جسکے لیے بہت جلد اے این ایف حکام کے ساتھ ایک ایم او یو پر دستخط کرکے پیش قدمی کی جائیگی ۔ اے این ایف حکام نے سارک چیمبر اور فیڈریشن کی جانب سے مکمل تعاون کی یقین دہانی کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ اگر ایسا ممکن ہوا تو منشیات کے خلاف انکی کارروائیوں کو مزید دوام ملے گا اور بہت جلد معاشرے سے اس لعنت کا خاتمہ یقینی بنایا جاسکے گا۔ بعد ازاں اے این ایف حکام کو فیڈریشن کی یادگاری شیلڈز بھی پیش کی گئیں ۔

اسلام آباد میں فیڈ ریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کا اہم اجلاس ہوا ۔ جس میں پاکستان کے تمام چیمبرز کے عال...
24/08/2022

اسلام آباد میں فیڈ ریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کا اہم اجلاس ہوا ۔ جس میں پاکستان کے تمام چیمبرز کے عالہ آفسران اور مذہبی امور مفتی عبدالشکور خان نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں وائیس چیئرمین فاٹا شعیب خان نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کے موجودہ ملکی معاشی صورتحال اور تاجروں کے مسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے حکومت وقت سے اپیل کی کے کے تاجروں کو درپیش مسائل کا فوری حل ہونا چاہیے

مہمند چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وائیس چیئرمین  شعیب خان آکاخیل کی طرف سے اہل وطن کو جشنِ آزادی بہت بہت مبارک ہو
13/08/2022

مہمند چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وائیس چیئرمین شعیب خان آکاخیل کی طرف سے اہل وطن کو جشنِ آزادی بہت بہت مبارک ہو

Address

Al-fateh Medicine Center, Office # 1 2nd Floor New Krishan Pura, Near Bank Of Punjab, Main GT Road Peshawar
Peshawar
25000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+923150007316

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shoaib Khan Akakhail Vice Chairman of FATA Chamber of commerce KPK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shoaib Khan Akakhail Vice Chairman of FATA Chamber of commerce KPK:

Share