Global Informer

Global Informer Non stop entertainment

فلوٹیلا کو تحفظ دو۔
26/09/2025

فلوٹیلا کو تحفظ دو۔

26/09/2025
شکر کرو مسلمان هونے پرٹرانس جینڈر کے بعد اوتھرکن! ٹرانس جینڈر ، اصل خواجہ سرا نہیں، بلکہ کامل مرد ہوتے ہوئے خود کو عورت ...
26/09/2025

شکر کرو مسلمان هونے پر
ٹرانس جینڈر کے بعد اوتھرکن!
ٹرانس جینڈر ، اصل خواجہ سرا نہیں، بلکہ کامل مرد ہوتے ہوئے خود کو عورت یا عورت ہوکر خود کو مرد ڈیکلیئر کرنے والے افراد ہوتے ہیں۔ یہ تو پھر بھی بہرحال اپنے آپ کو انسان ہی سمجھتے اور باور کراتے ہیں۔ لیکن اب تو مغرب بالخصوص امریکا میں ایسا طبقہ بھی وجود میں آچکا ہے، جو خود کو انسان نہیں، جانور کہتا ہے۔ ایسے لوگوں کو Otherkin کہا جاتا ہے۔ دنیا میں ایسا پہلا شخص آج سے 32 برس قبل 1990ء میں امریکا میں نمودار ہوا۔ یہ جامعہ کینٹاکی Kentucky کا ایک طالب علم تھا۔ اب تو ان دو ٹانگوں والے جانوروں کی ایک پوری کمیونٹی وجود میں آچکی ہے اور Elfinkind Digest کے نام سے ان کی سب سے پرانی ویب سائٹ بھی ہے۔ یہ خود کو انسان ماننے سے انکاری ہیں۔ ان میں سے کچھ خود کو کتا، کچھ بلی، کچھ لومڑی اور بعض بھیڑیا کہتے ہیں اور حرکتیں بھی ایسی ہی کرتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر ان کے کئی پیجز ہیں، جن میں اپنے حیوانی تجربات اپ لوڈ کرتے ہیں۔ جبکہ کئی یوٹیوب چینلز بھی ہیں۔ یہ Dennis Avner نامی امریکی اوتھرکن کی تصویر ہے۔ جسے عالمی شہرت مل چکی ہے۔ یہ خود کو Stalking Cat کہتا ہے۔ اس لئے اس نام سے بھی مشہور ہے۔ یہ سب سے بہترین جانور بن کر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کراکے عالمی اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب ہوا۔ بلی جیسا دکھنے کیلئے اس نے ہزاروں ڈالر خرچ کئے۔ پھر بلی بن کر رہنے لگا۔ یعنی ایک ہاروڈ ویئر اسٹور کے عقب میں بلی کے دڑبے میں تاکہ چوہوں کا شکار کر سکے۔ اسٹور کے مالک ڈیو ڈیلی کے مطابق میں نے اسٹالنگ کیٹ کو اسٹور کے پچھلے حصے میں رہنے کی اجازت دی تاکہ گھسنے والوں کو روکا جا سکے۔ پھر نومبر 2012ء میں اس کا انتقال ہوگیا۔
دوسری تصویر میں اسٹور منیجر کیز جیمز نامی برطانوی شخص نے تین برس قبل خود کو کتا قرار دیا تھا۔ وہ اب کتوں کا لباس پہنتا اور ان کے مخصوص پیالے میں کھانا کھاتا ہے۔ دوستوں پر بھونک کر "خوش آمدید" کہتا ہے۔ اس کی دیکھا دیکھی اب 10 ہزار گوروں نے خود کو کتا ڈیکلیئر کرکے ڈوگ ڈریس پہننا اور کتے جیسی لائف گزارنا شروع کردی ہے۔
تو ٹرانس جینڈر کو ابتداء ہی سمجھیں۔ آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا۔ یہ ہے مغربی تہذیب کا اصل چہرہ، جسے اللہ نے اشرف المخلوقات بنایا، وہ اس پر راضی نہیں۔

24/09/2025

امریکی مسلح افواج کے مرد اور خاتون پائلٹ نے ہتھیاروں سے لدے جہازوں کو اسرائیل لے جانے سے انکار کر دیا۔ اس کے بعد، انہیں پینٹاگون بلایا گیا اور زبردستی گرفتار کرکے ہتھکڑیاں لگا دی گئیں۔
براہِ کرم کلپ دیکھیں، اس سے پہلے کہ یہ انٹرنیٹ سے ہٹا دیا جائے، اسے شیئر کریں۔ تاکہ پوری دنیا کو پتا چلے کہ فلسطین کی بربادی میں سب سے بڑا ہاتھ اور پہلا نمبر امریکہ کا ہے۔ 😢💔😭

13/09/2025

پشاور صدر عمارت گرنے کا واقعہ پیش آیا سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

Aren't these scenes enough to wake up your consciences 😥I swear y’all would ask 😭Not a scene from a movie 🎥… See more🇯🇴🇯...
13/09/2025

Aren't these scenes enough to wake up your consciences 😥
I swear y’all would ask 😭
Not a scene from a movie 🎥… See more
🇯🇴🇯🇴💔🥹😭
Beautiful cabin crew 🌹🌹
Scarlett Johansson






12/09/2025

مظفرگڑھ/ علی پور: 💔😭
*پنجاب: سیلاب سے 97 شہری جاں بحق اور 2300 سے زائد دیہات متاثر ہوئے، رپورٹ جاری*

لاہور: پی ڈی ایم اے پنجاب نے سیلاب کے باعث ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کردی۔

ریلیف کمشنر کے مطابق حالیہ سیلاب میں مختلف حادثات میں 97 شہری جاں بحق ہوئے جب کہ دریائے راوی، ستلج اور چناب میں سیلاب کے باعث 4500 سے زائد دیہات متاثر ہوئے۔

ریلیف کمشنر کی رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ دریائے چناب میں سیلاب کے باعث مجموعی طورپر 2 ہزار 334 دیہات متاثر ہوئے، دریائے ستلج میں سیلاب کے باعث 672 دیہات متاثر ہوئے جب کہ دریائے راوی میں سیلاب کے باعث ایک ہزار 482 موضع جات متاثر ہوئے۔

ریلیف کمشنر کی رپورٹ کے مطابق سیلابی صورتحال کے باعث مجموعی طور پر 44لاکھ98 ہزار لوگ متاثرہوئے، سیلاب میں پھنسے 24 لاکھ 51 ہزار لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا۔

رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہےکہ سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں 396 ریلیف کیمپس قائم کیے گئے، 19لاکھ ایک ہزارمویشیوں کوبھی محفوظ مقامات پرمنتقل کیاگیا۔

12/09/2025

گزشتہ روز قطر میں حماس کے رہنماؤں پر حملے کے بعد ازرائیلی فوجی خوشی میں بکلاوا تقسیم کررہے ہیں
اور دوسری جانب عرب ممالک خاص طور پر خود قطر کھل کر اس حملے کی یا ازرائیل کے خلاف مذمت بھی نہیں کرسکا
قطر کے وزیراعظم نے بیان دیا کے ازرائیل نے اپنی جدید ترین تاریخ کا استعمال کیا قطر کی فضائی حدود جسے دریافت نہیں کرسکی مطلب جب قطر جیسا ملک اپنی فضائی حدود محفوظ نہیں رکھ سکا تو پھر پیچھے کون بچا 🙂

صوبائی وزیر تعلیم فیصل خان ترکئی نے محکمہ تعلیم میں آج سے تمام قسم کے پوسٹنگ ٹرانسفرز پر پابندی عائد کردی. چھٹیوں کے بعد...
12/09/2025

صوبائی وزیر تعلیم فیصل خان ترکئی نے محکمہ تعلیم میں آج سے تمام قسم کے پوسٹنگ ٹرانسفرز پر پابندی عائد کردی.

چھٹیوں کے بعد تعلیمی سرگرمیاں شروع ہو چکی ہے اس لیے اساتذہ کی ٹرانسفرز مکمل طور پر بند کر دیے گئے ہیں۔ تاکہ تعلیمی سرگرمیاں متاثر نہ ہو۔

وزیر تعلیم نے ہدایات جاری کی کہ تمام ٹیچنگ کیڈر اساتذہ تبادلوں کے لئے وزیر تعلیم آفس اور سیکٹریٹ آنے کی زحمت نہ کریں۔ اور تبادلوں کیلئے سیکرٹریٹ آنے والوں کے خلاف کاروائی ہوگی۔

تمام ضلعی دفاتر پر بھی لازم ہے کہ کوئی ٹرانسفر نہ کریں آج سے مکمل پابندی ہے۔ تبادلے سال میں صرف ایک بار صرف چھٹیوں میں بذریہ ای ٹرانسفر پالیسی ہوں گے۔

صوبائی وزیر نے اساتذہ کو بھی ہدایت کی کہ تعلیمی سرگرمیاں شروع ہوچکی ہیں اور اساتذہ تمام تر توجہ صرف بچوں کی تعلیم پردیں۔

12/09/2025

وہ لمحہ جب اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے آج دوپہر غزہ شہر میں مشتہٰی ٹاور پر میزائلوں کی بارش کی، جس کے نتیجے میں عمارت ملبے کا ڈھیر بن گئی اور اس کے سینکڑوں رہائشیوں کے ساتھ ساتھ وہ لوگ بھی بے گھر ہوگئے جو اس کے قریب پناہ لیے ہوئے تھے۔

Address

Hayatabad Peshawar
Peshawar
25000

Telephone

+923129592972

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Global Informer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Global Informer:

Share