Tri-D

Tri-D Tri-D is a consulting agency helping students and their parents in discovering all the possibilities and opportunities before starting a career.

31/10/2020

Worthy words❤

22/08/2020

inshAllah Tri-D will resume activities when education institutes will open.

😍
22/08/2020

😍

ٹرایاڈی (Tri-D) کے زیر اہتمام دی ریڈرز کالج صوابی میں "اپنی تلاش" کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس سے (...
12/11/2019

ٹرایاڈی (Tri-D) کے زیر اہتمام دی ریڈرز کالج صوابی میں "اپنی تلاش" کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس سے (Tri-D) کے منیجنگ ڈائریکٹر احتشام احمد نے خطاب کیا انھوں نے طالب علموں کو کیرئیر سے جڑے ان چیلنجز سے آگاہ کیا جن کا آگے جاکر انھوں نے مقابلہ کرنا ہیں اور ان چیلنجز سے نمٹنے کیلئے ان کو مختلف طریقے سکھائیں۔ سیمینار سے ٹرینر افتخار احمد اور الخیر ویلفیئر آرگنائزیشن کے جنرل سیکریٹری شیر افسر خان نے بھی خطاب کیا۔

۔(Tri-D) کا مقصد طلبہ کی رہنمائی کرنا اور ان کو پاکستان میں ایف ایس سی (FSC) کے بعد جتنے فیلڈز میں کیرئیر بنانے کے مواقع موجود ہیں ان سے باخبر کرنا. اس کے ساتھ ساتھ ان میں اللہ تعالی نے ان میں جو خصوصیات رکھیں ہیں ان کو اجاگر کرنا تاکہ وہ اس فیلڈ میں آگے جاکر اس معاشرے کے لوگوں کے لئے اس فیلڈ میں کام کے مواقع پیدا کرے۔
09/Nov/2019

ٹرایاڈی (Tri-D) کے زیر اہتمام گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول منصبدار، صوابی میں "ترغیب" کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار کا انعق...
03/11/2019

ٹرایاڈی (Tri-D) کے زیر اہتمام گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول منصبدار، صوابی میں "ترغیب" کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس سے (Tri-D) کے کوپاونڈرز اسد فرید اور احتشام احمد نے خطاب کیا انھوں نے مختلف سرگرمیوں کی مدد سے طلبہ کی رہنمائی کیں کہ کس طرح اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے زندگی میں آگے نکل کر اپنے خوابوں کو حقیقت کا روپ دیا جاسکتا ہیں۔
سیمینار میں ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ کے نمائندوں نے بھی شرکت کیں۔
۔(Tri-D) کا مقصد طلبہ کی رہنمائی کرنا اور ان کو پاکستان میں ایف ایس سی (FSC) کے بعد جتنے فیلڈز میں کیرئیر بنانے کے مواقع موجود ہیں ان سے باخبر کرنا. اس کے ساتھ ساتھ ان میں اللہ تعالی نے جو خصوصیات رکھیں ہیں ان کو اجاگر کرنا تاکہ وہ اس فیلڈ میں آگے جاکر اس معاشرے کے لوگوں کے لئے اس فیلڈ میں کام کے مواقع پیدا کرے۔

02/Nov/2019

It's time to make our students our proud.
31/10/2019

It's time to make our students our proud.

ٹرایاڈی (Tri-D) کے زیر اہتمام گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول منصبدار، صوابی میں "اپنی تلاش" کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار کا ...
29/10/2019

ٹرایاڈی (Tri-D) کے زیر اہتمام گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول منصبدار، صوابی میں "اپنی تلاش" کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس سے (Tri-D) کے کوپاونڈرز اسد فرید، احتشام احمد اور ٹرینر افتخار احمد نے خطاب کیا انھوں نے مختلف سرگرمیوں کی مدد سے طلبہ کی رہنمائی کیں کہ کس طرح خود کی تلاش کی جاسکتی ہے اور کس طرح اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے زندگی میں آگے نکل کر اپنے خوابوں کو حقیقت کا روپ دیا جاسکتا ہیں۔
سیمینار سے کالج کے انچارج جناب سیدبخت شاہ صاحب نے بھی خطاب کیا اور Tri-D ٹیم کی کاوشوں کو سراہا اور Tri-D آرگنائزیشن کو کالج کی طرف سے توصیفی سرٹیفیکیٹ سے بھی نوازا۔۔
۔(Tri-D) کا مقصد طلبہ کی رہنمائی کرنا اور ان کو پاکستان میں ایف ایس سی (FSC) کے بعد جتنے فیلڈز میں کیرئیر بنانے کے مواقع موجود ہیں ان سے باخبر کرنا. اس کے ساتھ ساتھ ان میں اللہ تعالی نے جو خصوصیات رکھیں ہیں ان کو اجاگر کرنا تاکہ وہ اس فیلڈ میں آگے جاکر اس معاشرے کے لوگوں کے لئے اس فیلڈ میں کام کے مواقع پیدا کرے۔

29/oct/2019

کیا آپ نے خود کو تلاش کیا ہے؟آپ کون ہیں؟اس دنیا میں آپ کا کردار کیا ہے؟ #آئیے ان سوالات کے جوابات معلوم کریں!
28/10/2019

کیا آپ نے خود کو تلاش کیا ہے؟
آپ کون ہیں؟
اس دنیا میں آپ کا کردار کیا ہے؟

#آئیے ان سوالات کے جوابات معلوم کریں!

۔(Tri-D) کے زیر اہتمام گورنمنٹ ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل سنٹر یار حسین میں "آپکی سوچ آپ کی منزل" کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار...
23/10/2019

۔(Tri-D) کے زیر اہتمام گورنمنٹ ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل سنٹر یار حسین میں "آپکی سوچ آپ کی منزل" کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس سے (Tri-D) کے کوپاونڈز اسد فرید اور احتشام احمد نے خطاب کیا اور طالب علموں کو مثبت سوچ کے متعلق ان عظیم رازوں سے متعارف کروایا جن کی بنیاد پر عظیم لوگوں نے کامیابیاں سمیٹیں۔ سیمینار سے کالج کے پرنسپل جناب انجینئر عاصم خان نے بھی خطاب کیا۔
۔(Tri-D) کا مقصد طلبہ کی رہنمائی کرنا اور ان کو پاکستان میں ایف ایس سی (FSC) کے بعد جتنے فیلڈز میں کیرئیر بنانے کے مواقع موجود ہیں ان سے باخبر کرنا. اس کے ساتھ ساتھ ان میں اللہ تعالی نے ان میں جو خصوصیات رکھی ہیں ان کو اجاگر کرنا تاکہ وہ اس فیلڈ میں آگے جاکر اس معاشرے کے لوگوں کے لئے اس فیلڈ میں کام کے مواقع پیدا کرے۔
22/oct/2019

Join Tri-D WhatsApp group to know about new activities.
22/10/2019

Join Tri-D WhatsApp group to know about new activities.

Follow this link to join

Do you want to know your level of  Join us tomorrow inshAllah
21/10/2019

Do you want to know your level of
Join us tomorrow inshAllah

Have you ever thought about this?⬇️
19/10/2019

Have you ever thought about this?⬇️

Address

Town Tower (Shaposh Plaza), Jehangirabad Stop, University Town Peshawar
Peshawar
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tri-D posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tri-D:

Share