جمعیت طلباء اسلام حیات آباد

جمعیت طلباء اسلام حیات آباد Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from جمعیت طلباء اسلام حیات آباد, Professional Service, hayatabad ph1, Peshawar.

26/04/2026
آئینہ ان کو دکھایا تو برا مان گئے.قادر مندوخیل نے ان بسوں کا ذکر کیا تھا جس پر فردوس عاشق قادر خان مندوخیل پرحملہ آور ھو...
11/06/2021

آئینہ ان کو دکھایا تو برا مان گئے.
قادر مندوخیل نے ان بسوں کا ذکر کیا تھا جس پر فردوس عاشق قادر خان مندوخیل پرحملہ آور ھو گئی.

*ہوشیار خبرادار*جیسے جیسے رمضان شریف قریب آرہا ہے *کرونا وائرس* بھی تیزی سے پھیلتا جارہا ہے۔لیکن اس بار *کرونا* کا ڈرامہ...
15/03/2021

*ہوشیار خبرادار*

جیسے جیسے رمضان شریف قریب آرہا ہے *کرونا وائرس* بھی تیزی سے پھیلتا جارہا ہے۔
لیکن اس بار *کرونا* کا ڈرامہ نہیں چلے گا اس بار نہ کسی مولوی کی سنیں گے نہ انظامیہ کی اور نہ حکومت کی چاھے کچھ بھی ہوجائے ڈٹے رہیں گے اس مبارک مہینہ میں مساجد کو ویران نہیں ہونے دینگے۔
پچھلی رمضان المبارک میں کرونا کا ڈرامہ کر کے مساجد بند کی گئ اعتکاف میں بیٹھنے نہیں دیا گیا لیکن وہی انتظامیہ کی نگرانی میں شیعوں کے پروگرامات اور جلوس ہوگئے، رمضان اور عیدین کے بعد سوائے تعلیمی اداروں کے کرونا کئ پہ نظر نہیں آیا، اور بھی ممکن ہے ایک بار پھر *کرونا کرونا کا رونا* شروع ہوجائے، تمام مسلمان ابھی سے مکمل ہمت اور ایمان کے ساتھ فیصلہ کریں کہ نہ تراویح بند ہوگا نہ نمازیوں کے تعداد پر پابندی قبول کریں گے۔
اور علماہ کرام کو بھی چاھیے کہ کسی بھی ادارے یا حکومتی دباو میں نہ آئے اور مضبوط رہیں تمام مسلمان انشاہ اللہ ساتھ دیں گے۔۔۔۔۔

*اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں*

بقلم خود !!!
صفی حنفی

06/02/2021

اے لبرلز اور سیکولرز !!!!
تم ھزار بار کوشش کرو مگر پھر بھی دنیاوی تعلیم میں انگریز تم سے بدرجہا بہتر ہے ۔
میں چیلنج کرتا ھوں کہ
دکھاؤ کہ کبھی دنیاوی تعلیم میں کئی ملکوں کے مابین کمپیٹیشن ھوا ھو اور اس میں پہلا پوزیشن ہولڈر پاکستانی ھو ؟؟؟
نہیں دکھاسکتے
مگر دینی تعلیم میں یہ اعزاز الحمدللہ
پچھلے چالیس سال سے یہ ریکارڈ پاکستان کے نام ھے انشاء اللہ آئیندہ برسوں سال بھی پاکستان کے نام رھیگا کیونکہ یہاں دیندار اور مذہبی لوگ آزاد ھے ۔

شعبہ تجوید اور قرآت کے لحاظ سے جو ریکارڈ اس سے پہلے عرب ممالک کے پاس تھا الحمدللہ وہ ریکارڈ بھی ایک پاکستانی نے چھین لیا ۔
کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے قاری حسن علی کاسی نے افغانستان میں 25 اسلامی ممالک کے مابین ھونے والے قرآت کے مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کیا

اس کے باوجود بھی کہتے ہیں کہ مدارس کو قومی دھارے میں لانا چاہتے ہیں ۔
حالانکہ قوم کو مدارس کے دھارے میں لانے کی ضرورت ہے

بقلم خود !!!
صفی حنفی

22/01/2021

تم آکسفورڈ میں پڑھ کر بھی اتنا فصیح اور روانگی کیساتھ انگلش نہیں بول سکو گے
جتنا
میں طالب علم ھوں مدرسے کا لیکن تمھاری زبان تمھارا انداز جان کر تمھارے دنیاوی خداؤں (انگریز) کی زبان میں تم سے بات کرتا ھوں لیکن
پورے پاکستان کے سیکولرزم اور لبرلزم بشمول حکومتی وزراء اور اراکین بلکہ پورے پاکستان کو چیلنج کرتا ھوں کہ
کیا تم میرے آقا نمدار صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان (عربی) میں دو منٹ بات کرسکوگے ؟؟؟
(یہ چیلنج علماء حفاظ اور دینی جماعتوں کے علاؤہ تمام لوگوں کے لیے ھے)

قطعاً نہیں کرسکوگے
باوجود اس کے کہ عربی قرآن شریف کی زبان ھے وہ نبی کی زبان ھے وہ جنت کی زبان ھے حتی کہ اس کو ام الکلام ام اللسان کہا گیا ھے
( یعنی زبانوں کی ماں )

اس کے باوجود حکومت کہتی ھے کہ مدرسے کو اصلاح کی ضرورت ہے ۔ مگر کیوں ؟؟؟ کس بنیاد پر ؟؟؟
مدرسے کا طالب علم پابند ھوگا وہ سیاست میں حصہ نہیں لے سکے گا ؟؟؟
مگر کیوں ؟؟؟ کیا وہ پاکستانی نہیں یا پاکستان تمھارے باپ کا ھے ؟؟؟
یاد رکھو
دینی تعلیم کے لحاظ سے پاکستان پوری دنیا میں پچھلے 45 سال سے مسلسل پہلے نمبر پر ہے
اور دنیاوی تعلیم کے لحاظ سے پاکستان کا نمبر 132 واں ھے ۔
تو اصلاح کی ضرورت مدارس کی ھے یا سکول کالجز اور یونیورسٹیوں کا ؟؟؟
فرق جان کر جیو !!!

بقلم خود !!!
صفی حنفی

کہتے ھے اسرائیل نامنظور ریلی سے کیا ھوگا اور کیا فایدہ ھوگا ؟؟؟؟پاکستانی حکومت اگرچہ اسرائیل کو تسلیم نہیں کرسکتے اور اع...
22/01/2021

کہتے ھے اسرائیل نامنظور ریلی سے کیا ھوگا اور کیا فایدہ ھوگا ؟؟؟؟
پاکستانی حکومت اگرچہ اسرائیل کو تسلیم نہیں کرسکتے اور اعلان بھی کیا ھے
تو بتائے کہ اسرائیل نامنظور ریلی سے حکومتی وزراء کیوں خوش ھونے کے بجائے ان کے مخالف پریس کانفرنس کرتے رھتے تھے ؟؟؟
آج فلسطین کی میڈیا پر پاکستان کا نام بلند ھوگیا اور ان کے حق میں آواز بلند کرنے پر پاکستان اور خصوصاً جے یو آئی کا شکریہ ادا کیا
آج ھم فلسطین کی آزادی کے بجائے یہودیوں سے یاری کے بارے میں کیوں سوچنے پر مجبور ھے ؟؟؟
70 سالوں میں آج پہلی حکومت ھے کہ اس میں اسرائیل کی حمایت کھلم کھلا شروع ھوا کیوں شروع ھوا ؟؟؟
کس نے شروع کیا ؟؟؟
بجائے یہ کہ اسرائیل کے حمایتی کو سزا ملتے انکو عہدے دئے جاتے ھے آخر کیوں ؟؟؟

قادیانیوں کو عہدے اور ان کے ساتھ نرم گوشی کس بنیاد پر شروع ہوگئے ؟؟؟
پاکستان میں کرتار پور بارڈر (جو کہ انڈیا کے نا چاھتے ھوئے بھی بنایا گیا ) کے علاؤہ کونسا پروجیکٹ ھے جو کہ اس حکومت میں شروع بھی ھوا ھو اور چند مہینوں میں مکمل بھی کیا ھو ؟؟؟
ھے کوئی اور پراجیکٹ ؟؟؟
اس نرم گوشی سے کیا ثابت ھوتا ھے ؟؟؟

کشمیر کی آزادی کے نعروں والے آج کل کیوں خاموش ھے کیا کشمیر آزاد ھوا ؟؟؟ یا خاموشی معنی خیز ہے ؟؟؟

بقلم خود!!!!
صفی حنفی

19/01/2021

یاد ماضی عذاب ھے یارب !
چھین لے مجھ سے حافظہ میرا
یہ ایک ویڈیو عمران نیازی اور ریاستی اداروں کیلئے ثبوت ھے کہ کیسے ایک جنرل الیکشن میں مداخلت کرتا ھے اور کیسے کسی کو سیٹ دلوا سکتا ھے ۔

Imran khan asked me for a hundred seats (remember past)
What is remaining a general, s political engineering confusion if the constitution is not treason??
And check niazi, s movement.
Ninety-nine percent of the time was demanding seats.

عمران خان نے مجھ سے سو سیٹیں مانگی تھیں (یاد ماضی)
ایک جنرل، کا سیاسی انجینئرنگ کا اعتراف آئین سے غداری نہیں تو اور کیا ہے.؟؟؟
اور عمران نیازی، کی حرکتیں چیک کریں۔
ننانوے فیصد سے بڑھ کر سیٹیں مانگ رہا تھا۔

بقلم خود !!!
صفی حنفی

Address

Hayatabad Ph1
Peshawar
12345678

Telephone

+923489034877

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جمعیت طلباء اسلام حیات آباد posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to جمعیت طلباء اسلام حیات آباد:

Share