04/07/2021
طلباء کا غمخوار😭
عثمان لالا پر ھر کوئ خفا تھا لیکن فاٹا کے طلباء کا اس نے اپنے بچوں کی طرح خیال رکھا۔اج جو میڈیکل کی سیٹیں بحال ھوئ ھے یہ عثمان لالا کی برکت تھی۔اب FATA کے طلباء کو چاھیے کہ لالا کی تعزیت کا پروگرام تو بنا دیتے۔۔کم از کم اپ لوگوں پر اتنا حق تو بنتا ھے۔طلباء کا جتنا خیال استعمار اباد یعنی اسلام اباد میں لالا نے رکھا کسی اور نے نھیں۔۔لالا نے ھمیں کہا تھا کہ جو بھی ھو فاٹا کے طلباء جو اسلامیہ پشاور میں پڑھتے ھیں ان کو اپنے ساتھ منظم کرلو ۔۔۔ان کے پاس چلے جاو ان کے مسایل لکھ لو میرے پاس لے او۔۔۔لالا اج فاٹا کے طلباء کے مسایل تو لکھ چکا ھوں لیکن اپ کے پاس کیسے لے او ۔۔اپ کو تو ظالموں نے چھین لیا ھم سے ۔۔ لالا اج اپ نھیں ھے لیکن اپ کی وجہ سے کھی قبایل طلباء کو میڈیکل کی سیٹیں مل گئ ۔۔۔وہ بڑے خوش ھیں۔۔۔ان کے گھر والے بھی خوش ھے۔۔ لیکن ھم خفا ھے کہ ھم سے فاٹا کے مسایل کا کہا تھا کہ مجھ تک صرف لے او لیکن ھم نے دیر کردی یا اپ نے جانے میں جلدی کردی۔۔۔اج ھر یونیورسٹی میں پشتون طلباء پر ظلم ھورھے ھیں قبایلی طلباء پر ھورھے ھیں لیکن کوئ اواز نھیں سن رھا۔۔۔لالا اپ تو فاٹا کے سنیٹر بھی نھیں تھے لیکن فاٹا کے طلباء کی نظر اپ پر ھوتی ھماری پارٹی تو فاٹا سے الیکشن بھی نھیں لڑتی پھر بھی اتنے ایم این اے اور سنیٹر کے باوجود طلباء اپ کے پاس جاتے۔۔
لالا واقع طلباء کا غمخوار تھا۔۔۔۔لالا کھتا تھا کہ پہلے پڑھو،منظم ھوجاو اور اپنے وطن اور قوم کی خاطر جدوجھد کرو ۔۔۔اپ کو جو بھی مسلہ ھو وہ مجھے لاکر دیا کریں۔۔۔اور یہ بات لالا نے کی تھی کہ فاٹا کے طلباء کے پاس خود جایا کرو۔۔۔
اور لالا کی یہ خواھش ضرور پوری کریں گے۔۔۔۔