House For Sale In Peshawar

House For Sale In Peshawar It's about homes in Peshawar

15/04/2026
15/04/2026

ایک اور پاکستانی سے فراڈ !!! 🥺
اٹلی میں مقیم ایک پاکستانی نے سعودی عرب میں مقیم پاکستانی سے تقریبا سوا تین لاکھ روپے کا ویزے کے نام پر فراڈ کر دیا۔
بات کچھ ایسے ہے کہ سعودی عرب میں رہنے والے پاکستانی نے سوشل میڈیا کے تھرو اٹلی میں ایک پاکستانی ٹرک ڈرائیور کو ڈھونڈ کر بولتا ہے کہ میرے پاس سعودی عرب کا ٹرک کا لائسنس ہے پلیز میں بھی اٹلی انا چاہتا ہوں میری کوئی ہیلپ کرو اٹلی والے پاکستانی نے بولا کوئی مسئلہ نہیں ہے میری کمپنی میں ٹرک ڈرائیور کی ضرورت ہے۔
آپ ایسا کرو ادھر کے جو اخراجات ہیں وہ آپ مجھے بھیج دیں میں آپ کے لیے ویزہ اپلائی کروں گا سعودی عرب والے بندے نے تقریبا سوا تین لاکھ روپے اٹلی میں اس بندے کو بھیج دیے۔

جب سعودی عرب والے بندے نے پیسے اور ڈاکومنٹس اس کو سینڈ کر دیے تو وہ بندہ جناب غائب ہو گیا کسی طریقے سے سعودی عرب والے بندے نے اس سے رابطہ کیا تو وہ آگے سے کہتا ہے جی میں آپ کو اٹلی نہیں بلا سکوں گا کیونکہ اٹلی میں تو سعودی عرب کا لائسنس ہی نہیں چلتا تو میں معذرت چاہتا ہوں
اور جو پیسے ہیں وہ میں آپ کو واپس نہیں کر سکوں گا کیونکہ میں نے اپ کا ویزہ اپلائی کیا تھا ادھر خرچ ہو گے ہیں۔

یہ ساری سٹوری مجھے سعودی عرب والے پاکستانی نے انسٹاگرام پر بتائی تھی۔

دوستو میں بتا بتا کے تھک گیا ہوں کہ پاکستانی ہو یا کسی بھی گلف کنٹری کے ٹرک کا لائسنس ادھر چینج نہیں ہوتا اٹلی میں پر آپ لوگ پھر بھی ان فراڈیوں کے ہتھے چڑھ جاتے ہیں۔

14/04/2026

6043 likes, 254 comments. “✅today ❤️headline 13 April 💥🗣️ 2026 barking news headline #92 news”

14/04/2026

23.1K likes, 907 comments. Check out ندیم خان’s video.

Address

Dalazak Road
Peshawar
25000

Telephone

03339042350

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when House For Sale In Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share