Shopping Home Online

Shopping Home Online Information ke leye page ko like aur share karin I Will explore Saudi cities and technology that works in Saudi Arabia

02/09/2025

02/09/2025

Celebrating my 4th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

28/08/2025

Wali and Jerry hot talk

29/03/2025

سانحہ مردان: 10 افراد (ش ہید)😰مردان کے علاقے کاٹلنگ شموزئی میں ڈرون حملہ سے 10 قیمتی جانیں ضائع ہوگئیں۔ مقامی افراد نے ا...
29/03/2025

سانحہ مردان: 10 افراد (ش ہید)😰
مردان کے علاقے کاٹلنگ شموزئی میں ڈرون حملہ سے 10 قیمتی جانیں ضائع ہوگئیں۔ مقامی افراد نے احتجاجاً سوات موٹروے پر لاشیں رکھ کر ہر قسم کی آمد و رفت معطل کر دی۔

28/03/2025

Eid se pehle logo ke halat

*قحط الرجال کیا ہوتا ہے؟*صدارتی تمغوں و ایوارڈ یافتگان میں کوئ ایک بھی سائینسدان ہے جس نے اجناس یا سبزیوں کی فی ایکڑ پید...
19/08/2023

*قحط الرجال کیا ہوتا ہے؟*

صدارتی تمغوں و ایوارڈ یافتگان میں کوئ ایک بھی سائینسدان ہے جس نے اجناس یا سبزیوں کی فی ایکڑ پیداوار میں اضافے کا کوئ طریقہ دریافت کیا ہو ؟

کوئ ایک بھی آبی ماہر ہے جس نے بارش اور سیلاب کے پانی کے استعمال کا کوئ نیا طریقہ بتایا ہو ؟

کوئ ایک بھی ڈاکٹر ہے جس نے کسی زرعی یا انسانی و حیوانی بیماری کے علاج کی دوا ایجاد کی ہو؟

کوئ ایک بھی انجینیئر ہے جس نے تعمیراتی طبی یا کیمیائی شعبے میں کوئ نئ ایجاد کی ہو ؟

کوئ ایک بھی معیشت دان ہے جس نے قرضوں کی معیشت کی دلدل سے نکلنے کا کوئ طریقہ بتایا ہو؟

*جب صرف گلوکار ، بھانڈ ، اداکار ہی قومی ہیروز اور قابل فخر قرار پائیں !*
یہی تو
قحط الرجال ہے.... !

‏💥اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ...
17/08/2023

‏💥اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ💥

کیا حیض کے دوران نہانا نقصان دہ ہے؟حیض جسے پیریڈ یا ماہواری بھی کہتے ہیں، سے متعلق خواتین غلط فہمی کا شکار ہیں۔ وہ سمجھت...
23/06/2023

کیا حیض کے دوران نہانا نقصان دہ ہے؟

حیض جسے پیریڈ یا ماہواری بھی کہتے ہیں، سے متعلق خواتین غلط فہمی کا شکار ہیں۔ وہ سمجھتی ہیں کہ دوران حیض نہانا نقصان کا باعث ہوتا ہے۔ جبکہ حقیقت میں ایسا کچھ نہیں۔ یہ مفروضہ محض ایک myth ہے۔

خواتین کا خیال ہے کہ پانی خون کے اخراج کو روک دیتا ہے یا گرم پانی خون کے بہاؤ کو بڑھا دیتا ہے، لہذا دوران حیض نہانا صحت بخش نہیں ہے۔ جبکہ تحقیق سے ثابت ہے کہ حیض کے دوران نہانا صحت بخش عمل ہے :

1۔ نیم گرم پانی سے نہایا جائے تو اس سے خون کے بہاؤ میں اضافہ ہوتا ہے۔ جس کا فائدہ یہ ہے کہ اعصابی کھچاؤ اور دوران حیض پٹھوں میں نمودار ہونے والے کھچاؤ میں کمی واقع ہوتی ہے۔ گرم پانی بچہ دانی کے پٹھوں کو آرام دیتا ہے جس کے باعث خون کے بہاؤ میں اضافہ ہوتا ہے، یوں درد میں کمی واقع ہوتی ہے۔

2۔ پانی خون کے اخراج کو نہیں روکتا۔ تاہم پانی کے دباؤ کے باعث عارضی طور پر خون کے اخراج میں کمی واقع ہو سکتی ہے۔

3۔ حیض کے دوران بال دھونا قطعاً نقصان دہ نہیں ہے ؛ بلکہ بال دھونے اور نہانے سے موڈ اچھا ہو جاتا ہے اور چڑچڑے پن سے نجات ملتی ہے۔ یوں حیض کی علامات سے نمٹنے میں آسانی ہوتی ہے۔

4۔ پیڈز اتارنے کے بعد ہزاروں جراثیم انسانی جسم سے چپک جاتے ہیں۔ یہ جراثیم بچہ دانی کے ذریعے جسم کے اندر داخل ہو سکتے ہیں۔ لہذا ان سے نجات کے لیے نہانا بہت ضروری ہے۔ غسل نہ کرنے کی صورت میں انفیکشن کا خطرہ بہت بڑھ جاتا ہے۔

5۔ پچھلے سال میڈیکل نیوز ٹو ڈے کی رپورٹ کردہ تحقیق کے مطابق نہانے سے بچہ دانی کی سوجن میں کمی آتی ہے جبکہ خون میں گلوکوز کی شرح میں اضافہ ہوتا ہے۔

خواتین حیض کے دوران بے خوف ہو کر نہائیں۔ دوران حیض نہانا نقصان دہ نہیں ہے۔ در حقیقت نیم گرم پانی سے غسل کرنے کے بے تحاشا فوائد ہیں۔

مزید براں دوران حیض درج ذیل اقدامات مفید ثابت ہو سکتے ہیں :
1۔ ورزش کرنا جیسے واک یا یوگا۔
2۔ پیٹ کا مساج کرنا۔
3۔ کمر اور پیٹ کے نچلے حصے پر گرم پانی کی بوتل لگانا۔

4۔ کیفین، کاربونیٹڈ مشروبات اور میٹھی اشیا کے استعمال میں کمی کرنا۔ یہ اشیا دوران حیض اکڑن، سوجن اور درد کا باعث ہوتی ہیں۔

5۔ ہربل چائے کا استعمال کرنا

6۔ اپنے ڈاکٹر سے رجوع کر کے ان کی دی گئی ہدایات پر عمل کرنا.
مذید معلومات کیلئے انباکس میں رابطہ کریں ۔
شُکریہ

ڈاکٹر سدرہ نور گائناکالوجسٹ

 #حکومت نے معیشت کو کچھ اس طرح سنبھالا ہوا ہے  😂😂😜😜
04/01/2023

#حکومت نے معیشت کو کچھ اس طرح سنبھالا ہوا ہے 😂😂😜😜

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shopping Home Online posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shopping Home Online:

Share