Achar bala dir upper

Achar bala dir upper Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Achar bala dir upper, Business service, Dir upper sheringal achar bala, Peshawar.

24/02/2024

یہ کوئی سوئٹزرلینڈ نہیں بلکی اپنا گاؤں اچربالا ہے میرے ساتھ دیکھئیے خوبصورت اور دلکش وڈیوز

 ❤دا یو زوان چہ د کٹ وروستو ولاڑ  دے پہ دے مخی کٹ کی زائے د ناستے شتہ خو مخکے بہ مشر سرا کشر نہ کیناستل د ادب و احترام ڈ...
22/07/2023

❤

دا یو زوان چہ د کٹ وروستو ولاڑ دے پہ دے مخی کٹ کی زائے د ناستے شتہ خو مخکے بہ مشر سرا کشر نہ کیناستل د ادب و احترام ڈیر وو قدر وو خلوص وو مینہ وہ او پہ دی وس زمانہ کیی چی مشر دہ کشر خواہ تہ راشی نو کشر وارتہ کٹ نہ پریگدی صرف دہ یوا غواګ نہ وارتہ ہنڈفری لریی کیی
افسوس

مرتے وقت آدمی کی زبان کیوں بند ہوجاتی ہے؟روایت ہے کہ مرتے وقت فرشتوں کو دیکھ کر آدمی کی زبان بند ہوجاتی ہے تو چار فرشتے ...
11/12/2022

مرتے وقت آدمی کی زبان کیوں بند ہوجاتی ہے؟
روایت ہے کہ مرتے وقت فرشتوں کو دیکھ کر آدمی کی زبان بند ہوجاتی ہے تو چار فرشتے اس کے پاس آتے ہیں اور سلام کرتے ہیں۔ پہلا فرشتہ سلام کرنے کے بعد کہتا ہے۔ اے اللہ کے بندے!!!!!!!!!!! میں تیرے رزق پر موکل تھا۔ میں تمام زمین پر تلاش کر آیا ہوں۔ مجھے تیرے رزق کا لقمہ کہیں نہیں ملا۔ اس کے بعد دوسرا فرشتہ سلام کے بعد کہتا ہے میں تیرے پانی پر موکل تھا، میں تمام زمین پر تلاش کر آیا ہوں مگر تیرے نصیب کاایک قطرہ پانی مجھے نہیں ملا۔تیسرا فرشتہ کہتا ہے میں تیری سانس پر موکل تھا، مگر اب زمین پر کہیں بھی ایک سانس نظر نہیں آیا۔ پھر چوتھا فرشتہ کہتا ہے کہ میں تیری عمر پر موکل تھا۔ اب زمین پر تیری عمر کا کوئی حصہ موجود نہیں۔ اس کے بعد نامہ، اعمال اس کو دکھائے جاتے ہیں۔ اس وقت میت کی آنکھوں سے آنسو جاری ہوجاتے ہیں۔وہ دائیں بائیں دیکھتا ہے اور نامہِ اعمال پڑھنے سے ڈرتا ہے اس کے بعد ملک الموت اس کی روح قبض کر لیتے ہیں.
یا اللہ پاک! ہم سب کا خاتمہ بلخیر فرمانا اور ہمارے اعمال ہمارے دایئں ہاتھ میں ہو اور قیامت کے روز ہمیں آپ ﷺ کی شفاعت نصیب فرمانا۔ آمین۔

آپکو کیا لگتا ہے آپکے مرنے کے بعد آپکے رشتےدار آپکے دوست آپکی اولاد آپکے بہن بھائی قرآن پڑھ پڑھ کے آپکو بخشوا لیں...
11/12/2022

آپکو کیا لگتا ہے آپکے مرنے کے بعد آپکے رشتےدار آپکے دوست آپکی اولاد آپکے بہن بھائی قرآن پڑھ پڑھ کے آپکو بخشوا لیں گے؟؟؟

یہ اولادیں آپکے لیے قرآن پڑھیں گی جو آج آپکے کہنے پر نماز پڑھنے نہیں اٹھتی یہ رشتےدار آپکے لیے دعا کریں گے جن سے آپکی لڑایاں ہی ختم نہیں ہوتیں؟
یہ دوست، یہ بہن بھائی آپکے لیے صدقہ خیرات کریں گے جو عید کے عید ملتے ہیں ؟

اے بھولے انسان خلوص کے زمانے گزر گئے ہیں یہ افراتفری کا دور ہے
یہاں لوگ زندوں کو بھولے بیٹھے ہیں مرنے کے بعد کون یاد رکھے گا اپنی آخرت کی فکر خود کریں اپنے لیے قرآن خود پڑھیں یہی عقلمندی ہے اور اپنے ہاتھ سے صدقہ خیرات کر کے رخصت ہوں...
الله پاک ہم سب کو ہدایت عطا فرمائے ۔۔۔۔۔۔آمین ۔

08/08/2021

گرمیوں کے موسم میں گاؤں اچربالا کا زبردست موسم چھوٹے بچے 🧒 انجوائے کرتے ہوئے!!

21/12/2020

افسوس ناک خبر!
اچر بالا!
آچر بالا سے داروڑ جانے والا گاڑی نشان بانڈہ سکول کے قریب کھاٸی میں جاگری ایک شخص جاں بحق آٹھ زخمی۔۔جاں بحق ہونے والا کا نام عبدالعزیز ولد گل اجان بتایا جا رہا ہے!!

Address

Dir Upper Sheringal Achar Bala
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Achar bala dir upper posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share