Ali Bakhtshad Travel Samar Bagh

Ali Bakhtshad Travel Samar Bagh travel agency

قریبی دوست ڈاکٹر مامون الرشید کے منگنی کے موقع پر شمع شادی حال پشاور میں دوستوں کے ساتھ چند خوبصورت تصاویر ۔
04/08/2024

قریبی دوست ڈاکٹر مامون الرشید کے منگنی کے موقع پر شمع شادی حال پشاور میں دوستوں کے ساتھ چند خوبصورت تصاویر ۔

16/06/2024

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں بسنے والے تمام مسافر بھائیوں کو عید الاضحی مبارک ہو

10/06/2024

‏وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا - ❤🌹

13/05/2024

دبئی کی ویزے مناسب قیمت پر موجود ہیں.
دبئی میں جن لوگوں کے ویزے کینسل ہوئے وہ فری لانس ویزو کیلئے رابطہ کریں ۔
رابطہ واٹس ایپ 03114661229

04/05/2024

دبئی اور سعودی عرب کے آزاد ویزے موجود ہیں۔
رابطہ واٹس ایپ
03114661229

10/04/2024
28/12/2023

سیاست به کوو
سیاسی اختلافات به لرو،خپلہ پارٹی امیدوار بہ سپورٹ کوو
خو دوستی،رشته داری، چم گاونڈ بہ نہ خرابوں ه وو انشاءاللہ

🌕 - *|[ جمعہ کے دن سورة الكهف پڑھنا ]|*♥️ سيدنا ابو سعید الخدري رضي الله تعالى عنه سے روایت ہے کہ نبی كريم صلی ‌الله ‌عل...
21/07/2023

🌕 - *|[ جمعہ کے دن سورة الكهف پڑھنا ]|*

♥️ سيدنا ابو سعید الخدري رضي الله تعالى عنه سے روایت ہے کہ نبی كريم صلی ‌الله ‌علیه ‌وآله ‌وسلم نے فرمایا :

❐ *”من قرأ سورة الكهف في يوم الجمعة أضاء له من النور ما بين الجمعتين.“*

"جو شخص جمعہ کے روز سورۃ الکهف پڑھتا ہے تو اس کے لیے دو جمعوں کی درمیانی مدت کے لیے نور چمکتا رہتا ہے۔"

❐ اسی طرح فرمایا: *”من قرأ سورة الكهف يوم الجمعة أضاء له النور ما بينَه و بين البيتِ العتيق.“*

"جو شخص جمعہ کے روز سورۃ الکهف پڑھتا ہے تو اس کے لیے اس کے اور بیت الله کے درمیان نور کی روشنی ہوجاتی ہے۔"

📋 - *|[ صحيح الجامع : ٦٤٧١،٦٤٧٠ ]|*
*جمعہ کے دن سورۃ الکھف پڑھنے📖 کی فضیلت*

*آپ ﷺ نے فرمایا* :: جس نے *جمعہ* کے دن *سورۃ الکھف* پڑھی📖 اسے کے لیے *دو،جمعوں* کے درمیان *نور روشن* ہوجاتا ہے-

( مستدرک الحاکم 2 / 399 ) (بیھقی 3 / 249 )

*نوٹ* :: *جمعہ* کے دن کا آغاز *جمعرات* والے دن *غروب شمس* سے اور اختتام *جمعہ* والے دن *غروب شمس* سے ہوتا ہے *سورۃ الکھف* *جمعہ* کی *رات* یا پھر *جمعہ* کے *دن* کسی بھی وقت *پڑھی* 📖 جاسکتی ہے ۔۔۔۔

خود بھی *پڑھیں*📖 اور دوستوں کو بھی پڑھائیں *صدقہ جاریہ* سمجھ کر لوگوں کی *یاد دہانی* کے لیے *شئیر کریں۔۔۔۔*

*جَـــــــــــــــــــزَاک الـــلّٰـــهُ خَـــــــــيْراً*

فخرے اطرافی قوم صدر جے ایئ یوتھ دیر لوئر عتیق الرحمان اطرافی ،خورشید علی اطرافی اور بخت شاد علی اطرافی عید ملن پارٹی کے ...
25/04/2023

فخرے اطرافی قوم صدر جے ایئ یوتھ دیر لوئر عتیق الرحمان اطرافی ،خورشید علی اطرافی اور بخت شاد علی اطرافی عید ملن پارٹی کے موقع پر ۔۔

Address

Dir Lower Tehsil And Post Office Samar Bagh
Peshawar
18600

Telephone

+923000261219

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Bakhtshad Travel Samar Bagh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share