Masood Khan Associates

Masood Khan Associates Government Contractor

05/12/2021

جب دوست نسلی ہوں تو برا وقت بھی اچھے میں بدل دیتے ہیں،،ھمیشہ نسلی دوست رکھیئے تاکہ برے وقت میں کام ا سکے

01/12/2021

ٹانک اماخیل میں پی ٹی ایی کے ارکان بلدیاتی الیکشن کیلئے ووٹ مانگنے گئے تھے 😁باقی حالات آپ لوگوں کے سامنے ہیں 😂😂✌😎✌✌

مجھے کوئی یہ سمجھایا جائے کہ ہمارے حکومت کو قومی اسمبلی سے کلبوشن کے بارے میں بل لانے اور منظور کروانے کی کیا ضرورت تھی ...
17/11/2021

مجھے کوئی یہ سمجھایا جائے کہ ہمارے حکومت کو قومی اسمبلی سے کلبوشن کے بارے میں بل لانے اور منظور کروانے کی کیا ضرورت تھی ؟؟؟؟؟؟؟

08/11/2021

چرس مے پیخوری سکلی دی زکہ پہ ھوا یمہ
اوتے بوتے وایمہ داسے یم نشہ نشہ ۔ 😜😜😜

پاکستانی نئے کرنسی نوٹ کے حتمی ڈیزائن جاری کردئے گئے ہیں۔پلاسٹک کرنسی کی بدولت جعلی کرنسی تیار کرنا مشکل ترین ہوگا۔جلد ڈ...
07/11/2021

پاکستانی نئے کرنسی نوٹ کے حتمی ڈیزائن جاری کردئے گئے ہیں۔
پلاسٹک کرنسی کی بدولت جعلی کرنسی تیار کرنا مشکل ترین ہوگا۔
جلد ڈیزائن وفاقی حکومت کو ارسال کردیا جائے گا۔
منظوری کے بعد زیر گردش نوٹوں کی جگہ لیں گے۔
🇵🇰

03/11/2021

بلدیاتی انتخابات کا اعلان ہوچکا ہے لہذا سیاسی اختلاف ضرور کریں لیکن ذاتی اختلاف سے گریز کریں اور ایک دوسرے کی عزت کا بھی خیال رکھے یہ الیکشن کا وقت عارضی ہے اور علاقے کا تعلق ساری عمر ہے خوشگوار ماحول میں الیکشن کو یقینی بنائے شکریہ

30/10/2021

پاکستان کرکٹ ٹیم کی جیت پر دل کھول کر جشن منانا اور خوشی منانا تمام پاکستانیوں کا بنیادی حق ہے لیکن سوشل میڈیا پر ایسے طنز اور فقرے کسنے سے گریز کریں جس سے افغانستان کے عوام کی دل شکنی ہو۔ پڑوسی بھی ہیں مسلمان بھی اور پٹھان بھی۔ اور یہ بھی یاد رکھیں افغانی قوم گزشتہ کئ دہائیوں سے مشکلات اور نقص امن سے دو چار ہیں ایسے حالات میں اتنی اچھی ٹیم بنانا اور اتنا اچھا کھیل پیش کرنا کسی کمال سے کم نہیں۔ شکریہ

30/10/2021

آصف علی کی آخری چار چھکوں کی ویڈیو ضرور دیکھیں 💪

میں آج ایک دوکان  پہ گیا، سامنے جگہ جگہ " چوری نہ کر مانگ لے " لکھا نظر آیا، میں چونکہ اکثر ان سے خریداری کرتا ھوں اور س...
23/10/2021

میں آج ایک دوکان پہ گیا، سامنے جگہ جگہ " چوری نہ کر مانگ لے " لکھا نظر آیا، میں چونکہ اکثر ان سے خریداری کرتا ھوں اور سلام دعا بھی ھے تو ان سے پوچھ لیا کہ بھائی
آج یہ ھر جگہ لکھ کے کیوں لگایا ھوا ھے، جواب ملا
سر آجکل چوری بہت بڑھ گئی ھے روز بہت سارا سامان چوری ھونے لگ گیا ھے، ابھی صبح ایک عورت کو پکڑا جو لیکٹوجن ون (چھوٹے بچوں کا) دودھ چھپا رھی تھی، جب ھم نے پوچھا تو رونے لگ گئی کہتی تین دن سے میرے بچے بھوکے ھیں کب تک خالی پانی پلا کے گزارہ کرتی، مہنگائی اتنی ھے گھر کا کرایہ دینے کے پیسے نہیں دودھ سبزی، روٹی سب کیلئے کہاں سے لاوں، ماں ھوں نہیں دیکھ سکی اس لئے مجبور ھو کر دودھ چرایا،
یہ سن کر میری آنکھوں میں تیرتے آنسو دیکھ کر دوکاندار نے بتایا سر جب سے مہنگائی میں اضافہ ھوا چوری بڑھ گئی، کئی بار تو ھم نے لوگوں کو بسکٹ کا ایک پیکٹ یا آٹے کا ایک کلو والا تھیلا چراتے دیکھ کر جان بوجھ کے بھی اگنور کیا ھے، اکثر لوگ بھوک سے مجبور ھو کے کھانے پینے کی چیزیں چراتے ھیں، چوری کی معافی نہیں مگر کیا کریں بھوک تہذیب کے آداب بھلا دیتی ھے،
کہتے آج میں نے لکھ کے لگوا دیا جسکو ضرورت ھے مانگ لے بس چوری ناں کرے،

جناب عمران خان صاحب۔۔۔
آپ کہا کرتے تھے اللہ اس معاشرے پر رحم کرتا ھے جہاں غریب پر رحم کیا جاتا ھے،
بنی گالہ سے باھر نکلیں اور دیکھیں غریب کس حال میں ھے؟
منقول۔

Address

Latif Abad No 2 Ring Road Peshawar
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Masood Khan Associates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Masood Khan Associates:

Share