Bashirabad Peshawar

Bashirabad Peshawar Bashirabad chowk Near Pesco House Gate 2 Peshawar City

اعلان فوتگی: سابقہ چیرمین نثار خان بقضاۓ الٰہی وفات پاگیے ہیں۔ نماز جنازہ کل بروز اتوار صبح 10 بجے بشیر آباد جنازہ گاہ م...
11/07/2026

اعلان فوتگی:

سابقہ چیرمین نثار خان بقضاۓ الٰہی وفات پاگیے ہیں۔

نماز جنازہ کل بروز اتوار صبح 10 بجے بشیر آباد جنازہ گاہ میں ادا کیا جاے گا۔

سوگواران : امداد خان، نورتاج خان، زرداد خان، فرحان خان۔

یہ معصوم بچہ کچکول آباد، مدینہ کالونی سے لاپتہ ہو گیا ہے۔ اگر کسی بھی شخص کو بچے کے بارے میں کوئی معلومات ہوں یا کہیں نظ...
02/07/2026

یہ معصوم بچہ کچکول آباد، مدینہ کالونی سے لاپتہ ہو گیا ہے۔ اگر کسی بھی شخص کو بچے کے بارے میں کوئی معلومات ہوں یا کہیں نظر آئے تو خدارا فوراً درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں۔

📞 رابطہ نمبر: 03025481717
03359088378

آپ کی ایک شیئر یا ایک فون کال اس معصوم بچے کو اس کے والدین سے ملانے کا ذریعہ بن سکتی ہے۔

براہِ کرم اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔ اللہ تعالیٰ بچے کو خیریت سے اس کے گھر والوں سے ملا دے۔ آمین

تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ نادرا کی جانب سے شناختی کارڈ بنانے کی سہولت کے لیے موبائل وین پہنچ چکی ہے۔یہ وین حاجی ٹاؤن ...
04/05/2026

تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ نادرا کی جانب سے شناختی کارڈ بنانے کی سہولت کے لیے موبائل وین پہنچ چکی ہے۔
یہ وین حاجی ٹاؤن میں مسجد قباء کے متصل مرحوم حاجی ثمر کے حجرے میں موجود ہے۔
جن افراد کے شناختی کارڈ ابھی تک نہیں بنے، وہ براہِ کرم فلفور تشریف لا کر اپنی رجسٹریشن مکمل کروائیں۔
سابقہ چیئرمین ندیم خان این سی 10

28/04/2026
20/03/2026

Khapl Jummat Munz Time Name Sara mention k

چیئرمین نیبرہوڈ صمدو گھڑی ندیم خان کو خراجِ تحسینانفارمیشن سیکریٹری پی ٹی آئی سٹی ایسٹ اعزاز شمشاد نے بلدیاتی نمائیندگان...
15/03/2026

چیئرمین نیبرہوڈ صمدو گھڑی ندیم خان کو خراجِ تحسین

انفارمیشن سیکریٹری پی ٹی آئی سٹی ایسٹ اعزاز شمشاد نے بلدیاتی نمائیندگان کے دور کے خاتمہ پر چیئرمین نیبرہوڈ ۱۰ صمدو گھڑی ندیم خان کی عوامی خدمات کو سراہتے ہوئے انہیں خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ندیم خان نے اپنے چار سالہ دورِ چیئرمین شپ میں بغیر کسی ذاتی فنڈ کے بھی علاقے کی خدمت محنت، دیانتداری اور خلوص کے ساتھ انجام دی۔

اعزاز شمشاد نے کہا کہ ندیم خان نے مختلف سرکاری اداروں اور منتخب نمائندوں کے تعاون سے علاقے میں متعدد ترقیاتی کام سرانجام دیے، جن سے عوام کو نمایاں فائدہ پہنچا اور علاقے کی ترقی میں اہم کردار ادا ہوا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ندیم خان کی خدمات قابلِ قدر ہیں اور امید ہے کہ وہ آئندہ بھی اسی جذبے کے ساتھ عوام کی خدمت جاری رکھیں گے۔ انہوں نے ندیم خان کے روشن مستقبل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ انہیں صحت، کامیابی اور مزید عزت عطا فرمائے۔

17/01/2026

یہ بچی بشیر آباد کی رہائشی ہے اور اس وقت صدر کے علاقے میں موجود ہے۔ بچی اپنے ماں باپ سے بچھڑ گئی ہے۔ اگر کوئی اس کے والدین یا سرپرست کو جانتا ہو تو براہِ کرم رابطہ کریں

31/12/2025

7 bjay sy bijli nhe hai Naya Sal Mubarak hn

Address

Peshawar
2500

Telephone

0347-Bashirabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bashirabad Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share