Pakistan Tax Consultant - PTC Page - 1

Pakistan Tax Consultant - PTC Page  -  1 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistan Tax Consultant - PTC Page - 1, Consulting Agency, Town Heights , Old Bara Road , Office No. 17, University Town, Peshawar.

نان فائلرز کو رکشہ، موٹر سائیکل، 8 سو سی سی کار ٹریکٹرز خریدنے کی اجازت(لاہور نیوز) نان فائلرز کو رکشہ ، موٹر سائیکل، 8 ...
13/02/2025

نان فائلرز کو رکشہ، موٹر سائیکل، 8 سو سی سی کار ٹریکٹرز خریدنے کی اجازت

(لاہور نیوز) نان فائلرز کو رکشہ ، موٹر سائیکل، 8 سو سی سی
کار ٹریکٹرز خریدنے کی اجازت دینے کی تجویز خزانہ
کمیٹی میں منظور ہو گئی۔
ایف بی آر کے مطابق بینکوں کو کاروبار ایسوسی ایشن آف پرسنز کی ٹیکس ریٹرن میں ظاہر کردہ آمدن سے زائد ٹرانزیکشنز پر رپورٹ کرنا ہو گا ، کاروبار ایسوسی ایشن آف بر سنز کی آمدن سـ زائد ٹرانزیکشنز کی رپورٹ ایف بی آر کو کی جائے گی۔
ٹیکس نیٹ بڑھانے کیلئے ایف بی آر نے اسلام آباد میں ہوٹلز پر پوائنٹ آف سیلز انسٹال کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ہوٹلز کے بعد دیگر سروسز فراہم کرنے والوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے پی او ایس انسٹال کیا جائے گا
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ میں ترمیمی ٹیکس میں انكم : ٹیکس
ریئل سٹیٹ سیکٹر کیلئے تجاویز
منظور کر لی گئیں، ایف بی آر کو سٹاک مارکیٹ ٹرانزیکشنز کو ڈیجیٹلائزڈ سسٹم سے آپریٹ کرنے کیلئے
تجاویز فراہم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ تمام
پراپرٹی خریداری کیلئے تھریش ہولڈ کا اختیار ایف بی آر سے لے کر وفاقی کابینہ کے سپرد کرنے کی تجویز منظور کر لی گئی کمیٹی میں پراپرٹی خریداری کیلئے 130 کے برابر لیکویڈ اثاثہ جات کو ریٹرن میں ڈیکلیئر کرنے کی تجویز منظور کر لی گئی۔
کمیٹی کی جانب سے ترمیمی ٹیکس لاء 2024 پر عملدرآمد سے قبل ایف بی آر کو ایک ماہ میں سسٹم تیار
کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، کمیٹی میں ترمیمی ٹیکس لاء میں پراپرٹی خریداری کیلئے گزشتہ سال موجودہ سال
کیلئے آیا روز کی تجویز منظور کیے گئے ہے۔

تجوير ستور ترنیتی
کمیٹی کی جانب سے ترمیمی ٹیکس لاء 2024 پر
عملدرآمد کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، کمیٹی میں ترمیمی ٹیکس لاء میں پراپرٹی خریداری کیلئے گزشتہ سال موجودہ سال
سے قبل ایف بی آر کو ایک ماہ میں سسٹم تیار
کیلئے اہل ہونے کی تجویز منظور کی گئی ہے۔
نادرا، صوبائی ایکسائز اور لینڈ ڈیپارٹمنٹ ایف بی آر کو پراپرٹی خریداری کا ڈیٹا فراہمی میں معاونت کریں گے، خزانہ کمیٹی میں ایف بی آر میں نئے آڈیٹرز اور ایکسپرٹ کو تعینات کرنے کی تجویز کی منظوری دے دی گئی۔
چیئرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال نے کہا کہ ایف بی آر میں ہائر نئے آڈیٹرز نے ٹیکس دہندگان کی معلومات لیک کی تو فوراً برطرف کیا جائے گا، کم کپیسٹی کے باعث سب کو نوٹسز نہیں بھیج سکتے ، ترمیمی ٹیکس لاء سے ٹیکس نیٹ بڑھے گا۔
راشد لنگڑیال نے کہا کہ بینکوں کو کاروبار، اے او پیز کیلئے ٹرانزیکشنز رپورٹ کرنے کی اضافی ذمہ داری ادا کرنا ہو گی، بینکوں کو رپورٹ کرنے کیلئے وزیرخزانہ کی قائم کردہ کمیٹی میں مرکزی بینک کے نمائندے شریک

ایف بی آر کا ملک بھر میں کاروباری شعبے کو دستاویزی شکل دینے کا فیصلہ
07/02/2025

ایف بی آر کا ملک بھر میں کاروباری شعبے کو دستاویزی شکل دینے کا فیصلہ

ایک کروڑ روپے سے مہنگی پراپرٹی خ ریدنے والوں کیلئے اہم خبر اسلام آباد (این این آئی) چیئرمین ایف بی آر نے ایک کروڑ روپے س...
06/02/2025

ایک کروڑ روپے سے مہنگی پراپرٹی خ ریدنے والوں کیلئے اہم خبر

اسلام آباد (این این آئی) چیئرمین ایف بی آر نے ایک کروڑ روپے سے مہنگی پراپرٹی خریدنے کیلئے انکم ٹیکس ریٹرنز
میں آمدن ظاہر کرنا لازمی قرار دیدیا۔ قومی اسمبلی کی ذیلی قائمہ کمیٹی خزانہ میں بات کرتے ہوئے چیئرمین ایف بی آر نے کہا کہ جس نے ایک کروڑ 30 لاکھ روپے آمدن ظاہر کی ہوئی ہوگی وہ ایک پلاٹ خرید سکتا ہے۔
راشد لنگڑیال نے کہا کہ مزید پراپرٹی خریدنے کے لیے انکم ٹیکس ریٹرنز میں مزید رقم یا آمدن ظاہر کرنا لازمی ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ غیر ظاهر شده زیاده تر دولت رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں جا رہی ہے، زیادہ مالیت کی پراپرٹی ٹرانزیکشن کرنے والا ڈھائی فیصد طبقہ ہدف ہے۔

PTC Providing Services
06/02/2025

PTC Providing Services

Peshawar High Court Decision Order On u/s 7-E.
21/11/2023

Peshawar High Court Decision Order On u/s 7-E.

PTC
23/06/2019

PTC

ptc
16/06/2019

ptc

Address

Town Heights , Old Bara Road , Office No. 17, University Town
Peshawar
25000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+923339143984

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Tax Consultant - PTC Page - 1 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistan Tax Consultant - PTC Page - 1:

Share