Molana - Muhammad Usman

Website Contact the business

Molana - Muhammad Usman Empowering Scholars To Spread Islamic Values Through Ethical Business
(1)

06/10/2026

بالوں کا گرنا اتفاق نہیں، اشارہ ہے۔
غلط روٹین، سر کی جلد کی کم دیکھ بھال اور بے ترتیب تجربات، یہی وہ تین باتیں ہیں جو اکثر نظر انداز ہو جاتی ہیں۔
ایم ایم یو
ہیئر فال کٹ، سادہ روٹین، سوچی سمجھی دیکھ بھال۔
آرڈر یا رہنمائی کے لیے رابطہ کیجیے

05/10/2026

الحمدللہ! ایم ایم یو کی ایکٹیویٹی رزلٹ

ہم تمام شرکاء کا دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اس سرگرمی میں بھرپور حصہ لیا۔ آپ سب کی محبت، اعتماد اور بھرپور شرکت ہمارے لیے بہت قیمتی ہے۔

اس بار اتنی زیادہ شرکت ہوئی کہ ہم نے ایک کے بجائے دو خوش نصیب فاتحین منتخب کیے ہیں۔

فاتح نمبر 628 اقراء ریاض

فاتح نمبر 255 زشا چودھری

دونوں فاتحین کو بہت بہت مبارک ہو!

آپ اپنا مکمل ایڈریس انباکس شیئر کر دیجیئے تا کہ آپکو آپ کا گفٹ بھجا جا سکے ۔

اور تمام شرکاء کا ایک بار پھر دل سے شکریہ۔ آپ کی محبت اور حوصلہ افزائی ہمارے لیے بہت معنی رکھتی ہے۔

اکتوبر کی پہلی ایکٹیویٹیآج کی ایکٹیویٹی میں حصہ لینے کے لیے:1۔ ایم ایم یو کا پیج فالو کریں۔2۔ اس پوسٹ کے کمنٹ میں اپنے 3...
03/10/2026

اکتوبر کی پہلی ایکٹیویٹی

آج کی ایکٹیویٹی میں حصہ لینے کے لیے:

1۔ ایم ایم یو کا پیج فالو کریں۔
2۔ اس پوسٹ کے کمنٹ میں اپنے 3 دوستوں کو ٹیگ کریں۔
3۔ ایک سے ایک ہزار کے درمیان کوئی بھی ایک نمبر کمنٹ کریں۔

ایکٹیویٹی میں حصہ لینے والے تمام ممبرز میں سے کسی ایک ممبر کو منتخب کرکے ایم ایم یو کی طرف سے ہیئر شیمپو گفٹ دیا جائے گا۔

تو بتائیں، ایک سے ایک ہزار کے درمیان آپ کون سا نمبر منتخب کرتے ہیں؟

اپنا نمبر کمنٹ میں ضرور بتائیں اور اپنے تین دوستوں کو بھی ایکٹیویٹی میں شامل کریں۔

رزلٹ 5 اکتوبر کو اناؤس ہو گا ۔۔۔ایکٹیویٹی کا ٹائم کل رات 12 بجے تک ہے

کیا آپ کے بال بھی لگاتار ڈرائی اور بے جان محسوس ہو رہے ہیں؟ اکثر ہم بالوں کو بہتر بنانے کے لیے نئے نئے پروڈکٹس استعمال ک...
02/10/2026

کیا آپ کے بال بھی لگاتار ڈرائی اور بے جان محسوس ہو رہے ہیں؟ اکثر ہم بالوں کو بہتر بنانے کے لیے نئے نئے پروڈکٹس استعمال کرتے رہتے ہیں، لیکن اصل مسئلہ بالوں کی نیمی اور اندرونی صحت کا ہوتا ہے۔
اگر آپ کو اپنے بالوں میں یہ 4 علامات نظر آ رہی ہیں، تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کے بالوں کو صحیح دیکھ بھال اور ہائیڈریشن کی ضرورت ہے:
ہر وقت بالوں کا ڈرائی محسوس ہونا
بالوں کی رنگت اور چمک کا ختم ہو جانا
بالوں میں بار بار الجھنیں اور گرہیں پڑنا
ہیئر اسٹائل کا زیادہ دیر نہ ٹکنا
اگر آپ بھی انہی مسائل سے پریشان ہیں، تو اب آپ کے بالوں کو اب کیئر کی ضرورت ہے

اگر آپ ایم ایم یو کی ہیئر کیئر کسی دوسرے شخص کو ریکمینڈ کریں تو کیوں کریں گے؟آپ کے خیال میں ایم ایم یو کی ہیئر کیئر میں ...
01/10/2026

اگر آپ ایم ایم یو کی ہیئر کیئر کسی دوسرے شخص کو ریکمینڈ کریں تو کیوں کریں گے؟

آپ کے خیال میں ایم ایم یو کی ہیئر کیئر میں ایسی کیا خاص بات ہے جس کی وجہ سے آپ اسے اپنے کسی دوست، بھائی یا جاننے والے کو استعمال کرنے کا مشورہ دیں گے؟

کمنٹ میں اپنی وجہ ضرور بتائیں۔

اور اگر آپ نے ابھی تک ایم ایم یو کی ہیئر کیئر استعمال نہیں کی تو ہمیں یہ بھی بتائیں کہ آپ بالوں کے لیے کسی پروڈکٹ میں سب سے زیادہ کیا چیز دیکھتے ہیں؟

آپ کے جوابات ہمارے لیے بھی اہم ہیں، کیونکہ ہم چاہتے ہیں کہ اکتوبر میں ہیئر کیئر کے حوالے سے وہی content آپ کے ساتھ شیئر کریں جو واقعی آپ کے مسائل اور ضروریات سے متعلق ہو۔

اس ماہ کی Activity میں active رہیں، کیونکہ مہینے کے آخر میں سب سے زیادہ active member کے لیے MMU کی طرف سے ایک خاص gift بھی ہوگا۔

30/09/2026

آج ایک ایسے برانڈ کو expose کیا ہے جس کی ہیئر کٹ نے میری توجہ کھینچی 👀

ایم ایم یو ہیئر کٹ کے ساتھ 14 دن کا ہیئر فال کنٹرول چیلنج

کیونکہ بالوں کی دیکھ بھال صرف یہ نہیں کہ آج کچھ لگایا اور کل نتیجہ مانگ لیا
اچھی ہیئر کیئر کے لیے مناسب روٹین اور مستقل مزاجی دونوں ضروری ہیں۔

اگر آپ بھی اپنے بالوں کے جھڑنے کو نظر انداز کرنے کے بجائے ان کی باقاعدہ نگہداشت شروع کرنا چاہتے ہیں تو ایم ایم یو ہیئر کٹ کے 14 دن کے چیلنج کے بارے میں جانیں۔

مزید تفصیل کے لیے ایم ایم یو کی ٹیم سے رابطہ کیجیئے

تھکے ہوئے، بے جان اور گرتے بالوں سے پریشان ہیں؟اب وقت آ گیا ہے اپنے بالوں کی حفاظت اور خوبصورتی کے لیے ایک بہترین انتخاب...
29/09/2026

تھکے ہوئے، بے جان اور گرتے بالوں سے پریشان ہیں؟
اب وقت آ گیا ہے اپنے بالوں کی حفاظت اور خوبصورتی کے لیے ایک بہترین انتخاب کا! ہماری پریمیئم ہیئر کیئر رینج خاص طور پر تیار کی گئی ہے تاکہ آپ کے بالوں کو جڑوں سے لے کر سروں تک مکمل غذائیت اور مضبوطی مل سکے۔

بالوں کا گرنا نمایاں حد تک کم کرے اور انہیں گھنا بنائے۔

الجھے اور ڈیمیج بالوں کو ختم کر کے قدرتی چمک اور نرمی لوٹائے۔

بالوں کے دو منہ والے سروں کی مرمت کر کے انہیں مزید ٹوٹنے سے بچائے۔
جلد کی طرح آپ کے بالوں کی جڑوں کو بھی مکمل نمی اور تحفظ فراہم کرے۔

آج ہی سے اپنا 5 منٹ کا سیلف کیئر روٹین شروع کریں اور پائیں وہ مضبوط اور چمکدار بال جس کے آپ حقدار ہیں۔

آرڈر کرنے کے لیے ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں۔

بالوں کا گرنا ایک عام مسئلہ بن چکا ہے، جس سے اکثر لوگ پریشان رہتے ہیں۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اس کے پیچھے کون سی اہم و...
28/09/2026

بالوں کا گرنا ایک عام مسئلہ بن چکا ہے، جس سے اکثر لوگ پریشان رہتے ہیں۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اس کے پیچھے کون سی اہم وجوہات ہو سکتی ہیں؟
اس پوسٹ میں بالوں کے گرنے کی ۵ اہم ترین وجوہات بتائی گئی ہیں تاکہ آپ مسئلے کی اصل جڑ کو سمجھ سکیں اور بروقت اس کا حل نکال سکیں۔ اپنی صحت کا خیال رکھیں اور بالوں کی دیکھ بھال صحیح طریقے سے کریں۔

بالوں کا جھڑنا شروع ہو تو سب سے پہلے یہ دیکھنا چاہیے کہ بال جڑ سے گر رہے ہیں یا ٹوٹ رہے ہیں۔اگر کنگھی یا ہاتھ پھیرنے پر ...
26/09/2026

بالوں کا جھڑنا شروع ہو تو سب سے پہلے یہ دیکھنا چاہیے کہ بال جڑ سے گر رہے ہیں یا ٹوٹ رہے ہیں۔
اگر کنگھی یا ہاتھ پھیرنے پر پورا بال نکلتا ہے اور اس کے سرے پر جڑ جیسا سفید سا حصہ نظر آتا ہے تو یہ ہیئر شیڈنگ ہو سکتی ہے، جبکہ چھوٹے چھوٹے ٹکڑے یا دو مُنہ بال زیادہ تر بالوں کے ٹوٹنے کی طرف اشارہ کرتے ہیں۔
اسی لیے صرف تیل لگانا کافی نہیں، اپنے اسکیلپ اور بالوں کی حالت کو سمجھنا بھی ضروری ہے۔ روزانہ کی مناسب کیئر اور صحیح روٹین بالوں کو بہتر حالت میں رکھنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔

اپنے بالوں کو نظر انداز نہ کریں، پہلے وجہ سمجھیں پھر کیئر شروع کریں۔

Do Not Miss the Hour When Supplication Is Answered on Friday!  The Messenger of Allah ﷺ said:  "جمعے کے دن میں بارہ گھنٹ...
25/09/2026

Do Not Miss the Hour When Supplication Is Answered on Friday!

The Messenger of Allah ﷺ said:

"جمعے کے دن میں بارہ گھنٹے ہیں۔ کوئی مسلمان ایسا نہیں جو اللہ عز و جل سے کوئی چیز مانگے اور اللہ عز و جل اسے عطا نہ فرمائے۔ پس اسے عصر کے بعد آخری گھنٹے میں تلاش کرو۔

[Sahīh Abū Dāwūd (1048), and it was authenticated by al-Albānī]🎀

On the authority of Abū Sa‘īd, may Allah be pleased with him, that the Prophet ﷺ said:

کوئی مسلمان ایسا نہیں جو ایسی دعا کرے جس میں گناہ نہ ہو اور نہ ہی قطع رحمی ہو، مگر اللہ تعالیٰ اسے ان تین چیزوں میں سے ایک عطا فرماتا ہے:
یا تو اس کی دعا جلدی قبول کر لی جاتی ہے،
یا اس کے لیے آخرت میں ذخیرہ کر دی جاتی ہے،
یا اس کے بدلے اس سے کوئی مصیبت ٹال دی جاتی ہے۔
صحابہ نے عرض کیا: ’تو پھر ہم زیادہ دعا کیا کریں گے؟‘
آپ ﷺ نے فرمایا: ’اللہ سب سے زیادہ دینے والا ہے۔‘"

[Narrated by Aḥmad (10749), and authenticated by al-Albānī in “Sahīh at-Targhīb wat-Tarhīb (163)”]

تمہارے افضل دنوں میں سے جمعہ کا دن ہے، پس اس دن مجھ پر کثرت سے درود بھیجو، بے شک تمہارا درود مجھ پر پیش کیا جاتا ہے۔ (سنن)

Shaykh Ibn Bāz, may Allah have mercy on him, said:

پس انسان پر لازم ہے کہ وہ دعا میں لگا رہے، اللہ عز و جل سے اچھا گمان رکھے، اور یہ جانے کہ وہ کمال حکمت والا، سب کچھ جاننے والا ہے۔ وہ کسی حکمت کی بنا پر دعا جلدی قبول کر سکتا ہے، اور کسی حکمت کی بنا پر اسے مؤخر کر سکتا ہے، اور وہ مانگنے والے کو اس سے بھی بہتر چیز عطا کر سکتا ہے جو اس نے مانگی، جیسا کہ نبی ﷺ سے ثابت ہے۔"

Address

4, Warp Tower, Canal Avenue, Dalazak Road
Peshawar
24000

Opening Hours

Monday 09:00 - 06:00
Tuesday 09:00 - 06:00
Wednesday 09:00 - 06:00
Thursday 09:00 - 06:00
Friday 09:00 - 06:00
Saturday 09:00 - 06:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Molana - Muhammad Usman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Molana - Muhammad Usman:

Shortcuts

Share