Re TECH - pvt Ltd

Re TECH - pvt Ltd commercial consultancy

20/10/2018
11/10/2018

كيا آپ كو علم ہے كہ
صوابی کو صوابی کیوں کہا جاتا ہے😲
كہا جاتا ہے كہ پرانے زمانے ميں ایک سلطان نے شادى كا اراده كيا تو اسنے تمام شهزاديوں كو جمع كر كے ان كو كچھ بيج ديئے اور كہا کہ تم ميں سے جو بهى 6 ماه بعد گلاب كا پهول لے كر آئے گی وھی ميرى زوجہ اور سلطنت كى ملكہ ھوگی 6 ماه گذرنے كے بعد تمام شهزادياں ھاتهوں ميں پهول اٹهائے محل ميں حاضر هو گئيں،كچھ كے ھاتھ ميں سرخ ، كچھ كے ھاتھ ميں پيلے غرض ھر ايک كے ھاتھ ميں الگ ھی رنگ كے پهول تهے سوائے ان ميں سے ايک كے كہ جس كے ھاتھ ميں كوئى بهى پهول نہيں تها۔ بادشاه نے اس سے دريافت كيا كہ تمهارے پهول كہاں ھیں تو اسنے جواب ديا كہ اے سلطان آپ نے ھميں جو بيج ديئے تهے وه گلاب كے نہيں تهے سلطان كو شهزادى كا جواب اور اسكى صداقت پسند آئى اور اس سے شادى كر كے اسے ملكہ سلطنت كے خطاب سے نواز ديا
جہاں تک صوابی كا معاملہ ہے تو یقین جانیۓ اسكے بارے ميں مجھے كچھ پتہ نہيں اور سارى زندگى اس بارے ميں نے كوئى كہانى بھی نہيں سنى۔😂😅🤣
کسی کو پتہ ہو تو مجھے بتادے
توجہ سے پڑھنے کا شکریہ
اس پوسٹ میں کیا سبق ہے

Address

Ring Road
Peshawar
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Re TECH - pvt Ltd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Re TECH - pvt Ltd:

Share