Noori tea

Noori tea � Premium Tea Blends | � Crafted with Love & Tradition | � Sourced from the Finest Gardens | � Sip

نوری چائے کی جانب سے آپ سب کو عید الاضحٰی بہت بہت مبارک ہو
06/06/2025

نوری چائے کی جانب سے آپ سب کو عید الاضحٰی بہت بہت مبارک ہو

چائے کا آدھا ذائقہ ہمارے ساتھ بیٹھ کر پینے والے شخص میں ہوتا ہے ✨🖤
06/06/2025

چائے کا آدھا ذائقہ ہمارے ساتھ بیٹھ کر پینے والے شخص میں ہوتا ہے ✨🖤

Noori Chai Company Presents: Empowering Pandiali ZwananJoin us in supporting young talent through sports! Noori Chai is ...
07/04/2025

Noori Chai Company Presents: Empowering Pandiali Zwanan

Join us in supporting young talent through sports! Noori Chai is dedicated to nurturing the next generation of athletes. Let's empower the youth together!
Super league

رمضان المبارک 1446ھ / مارچ 2025ء – سحر و افطار کا شیڈولنُوری چائے کے ساتھ رمضان کی برکتوں کا لطف اٹھائیں! 🌟  پشاور کے لی...
28/02/2025

رمضان المبارک 1446ھ / مارچ 2025ء – سحر و افطار کا شیڈول

نُوری چائے کے ساتھ رمضان کی برکتوں کا لطف اٹھائیں! 🌟

پشاور کے لیے خصوصی سحر و افطار ٹائم ٹیبل**

رمضان میں تازگی اور توانائی کے لیے **نُوری چائے** کو بنائیں اپنی محفل کا حصہ! ☕✨

#پشاور

یہ رمضان، نور ی چائے کے ساتھ خوشیوں کا مزہ دوبالا کریں! 🌙✨  💥 رمضان سیل- 30% تک رعایت!💥  خالص اور بہترین ذائقے والی نوری...
24/02/2025

یہ رمضان، نور ی چائے کے ساتھ خوشیوں کا مزہ دوبالا کریں! 🌙✨

💥 رمضان سیل- 30% تک رعایت!💥

خالص اور بہترین ذائقے والی نوری چائے کے ساتھ اپنے سحری اور افطار کو مزید خوشگوار بنائیں۔ 🫖☕

ابھی آرڈر کریں: nooritea.com
📞 03338793989

ہمیں فالو کریں اور مزید آفرز سے فائدہ اٹھائیں!

نوری چائے ضرور آزمائیں، کیونکہ اس کا ذائقہ سب سے بہترین ہے اور قیمت میں بھی مناسب ہے۔ یہ صحت، تازگی اور روایتی ذائقے کا ...
18/02/2025

نوری چائے ضرور آزمائیں، کیونکہ اس کا ذائقہ سب سے بہترین ہے اور قیمت میں بھی مناسب ہے۔ یہ صحت، تازگی اور روایتی ذائقے کا بہترین امتزاج ہے!

آؤ ناں کبھیچائے کے بہانے ملاقات رکھیںزیر بحث جزبات رکھیں
15/02/2025

آؤ ناں کبھی
چائے کے بہانے ملاقات رکھیں
زیر بحث جزبات رکھیں

شراب چھوڑ مجھ کو چاۓ پلا۔ ☕ مجھے حلال طریقے سے ٹُن ہونے دے
13/02/2025

شراب چھوڑ مجھ کو چاۓ پلا۔ ☕
مجھے حلال طریقے سے ٹُن ہونے دے

12/02/2025
📢 خاص آفر! 📢🚀 تمام ناظرین کے لیے موقع، جیتیں ایک یو فون کارڈ! 🎉🤳 اپنے گاؤں کی خوبصورت تصویر کمنٹ میں شیئر کریں اور نوری ...
10/02/2025

📢 خاص آفر! 📢
🚀 تمام ناظرین کے لیے موقع، جیتیں ایک یو فون کارڈ! 🎉

🤳 اپنے گاؤں کی خوبصورت تصویر کمنٹ میں شیئر کریں اور نوری چائے کمپنی کی جانب سے انعام جیتیں! ☕🏆

🔥 فاتح کا انتخاب قرعہ اندازی کے ذریعے کیا جائے گا، تو جلدی کریں! 🎁

📅 آخری تاریخ: 20 فروری 2025

☕ #مقابلہ #انعامات
Ufone 4G

روزگار کا سنہری موقع – اپنے علاقے میں باعزت کمائی کریں! وہ نوجوان جو بے روزگار ہیں، ہم ان کے لیے روزگار کے مواقع لا رہے ...
02/02/2025

روزگار کا سنہری موقع – اپنے علاقے میں باعزت کمائی کریں!

وہ نوجوان جو بے روزگار ہیں، ہم ان کے لیے روزگار کے مواقع لا رہے ہیں!
اب آپ آسانی سے اپنے گاؤں یا علاقے میں ہماری معیاری چائے ہر دکان تک پہنچا کر عزت کے ساتھ حلال روزی کما سکتے ہیں۔ 💼☕

📢 کوئی سرمایہ کاری نہیں!
📢 کام میں آسانی!
📢 اپنے علاقے میں رہتے ہوئے کمائی کریں!

💰 ابھی ہم سے رابطہ کریں اور بہتر مستقبل کی طرف پہلا قدم بڑھائیں!

اگر آپ بے روزگار ہیں اور عزت کے ساتھ کمائی کرنا چاہتے ہیں تو یہ سنہری موقع ضائع نہ کریں! ہماری چائے اپنے علاقے کے دکانوں تک پہنچائیں اور آسانی سے حلال کمائی کریں۔ مزید معلومات کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں!
📱 03338794989

Wadan utmankhel officail Noori tea

Address

Peshawar
Peshawar
21403

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noori tea posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share