19/02/2025
ڈالر کمانے والے روپے کمانے والوں کا سہارا بنیں۔!
ہر کوئی ڈالر نہیں کما سکتا، ارد گرد دیکھیں اور اور لوگوں کی قابلیت کے مطابق انہیں لوکل کاروبار شروع کرنے میں ان کی مدد کریں۔
ڈالر کمانے کے خواب دکھانے کی بجائے انہیں کوئی کاروبار شروع کروائیں، چھوٹی چھوٹی انویسٹمینٹ کریں ان کے ساتھ۔
ﷲ دوسروں کا سہارا بننے والوں کو پسند کرتا ہے اور ان کی مدد فرماتا ہے۔ اس مشکل وقت میں ﷲ ہم سب کے لیے آسانی پیدا فرمائے۔ ❤️