Adil Khan

Adil Khan عادل خان متنی پشاور

13/04/2026

Fazal moment .history of Mattani Tariq

جنوبی ایشیا میں پٹرول کی قیمتیں ۔۔۔see more
03/04/2026

جنوبی ایشیا میں پٹرول کی قیمتیں ۔۔۔see more

29/03/2026
Sura Mujadalah ~ page - 757 🥀💞
29/03/2026

Sura Mujadalah ~ page - 757 🥀💞

Makkah view 🕋A Rare Astronomical EventTomorrow (Friday) at 6:09 AM, Jupiter will align directly above the Holy Kaaba  an...
25/03/2026

Makkah view 🕋
A Rare Astronomical Event
Tomorrow (Friday) at 6:09 AM, Jupiter will align directly above the Holy Kaaba and you can see it with the naked eye.

— Jeddah Astronomy.🤍😱🥰

حضرت عمرؓ اور قیصر روم کا ایلچی…!قیصر روم نے اپنا خاص ایلچی حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی خدمت میں بھیجا، وہ ایل...
25/03/2026

حضرت عمرؓ اور قیصر روم کا ایلچی…!
قیصر روم نے اپنا خاص ایلچی حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی خدمت میں بھیجا، وہ ایلچی دور دراز کا سفر طے کرنے کے بعد جب مدینہ منورہ میں پہنچا تولوگوں سے دریافت کرنے لگا کہ مسلمانوں کے خلیفہ حضرت عمرؓ کا محل کہاں ہے؟ لوگوں نے اس کی یہ بات سنی تو ہنس دیے اور کہا، ان کا تو کوئی محل نہیں ہے، اگرچہ ان کے نام کی ہیبت سے بڑے بڑے حکمراں تھر تھرا اٹھتے ہیں، مگر ان کی فقیروں جیسی جھونپڑی ہے، وہ اپنے لیے کوئی محل نہیں رکھتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

روم کے ایلچی نے جب یہ سب کچھ سنا تو بڑا حیران ہوا اور اس کا اشتیاق بڑھ گیا کہ مسلمانوں کے خلیفہ کو دیکھنا چاہیے،اس نے اپنا سامان اور گھوڑے کو بغیر حفاظت کے چھوڑا اور حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو تلاش کرنا شروع کردیا، وہ ہر ایک سے دیوانوں کی طرح حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا پتہ پوچھتا پھرتا تھا، آخر ایک بدو عورت نے اس شخص کو اجنبی دیکھ کر بتایا کہ میں نے حضرت عمرؓ کو فلاں کھجور کے درخت کے نیچے دیکھا ہے کہ آپ وہاں پر تنہا سو رہے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

چناں چہ وہ ایلچی اس بتائی ہوئی جگہ پر آیا اور دیکھا کہ حضرت عمر فاروقؓ کھجور کے درخت کے نیچے تنہا سو رہے ہیں، ایلچی آپ کو سوتا دیکھ کر دور کھڑا ہوگیا اور اس پر کپکپی طاری ہوگئی۔ اس کے دل میں ایک عجیب خوش کن کیفیت اور حضرت عمر فاروقؓ کی محبت پیدا ہوئی۔ محبت اور ہیبت کی عجیب کیفیت اس کے دل میں موجزن تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ایلچی اپنی حالت کو دیکھ کر بڑا حیران ہوا اور سوچنے لگا کہ میں نے بہت سے معرکوں اور جنگوں میں حصہ لیا ہے، بہت بے جگری سے لڑاہوں، بہت سے زخم بھی کھائے ہیں، لیکن دشمنوں سے کبھی بھی خوف نہیں کھایا، میں بہت سے بادشاہوں کے درباروں میں گیا، مگر ان بادشاہوں کی ہیبت مجھ پر طاری نہیں ہوئی اور بادشاہوں کے سامنے ہمیشہ مطمئن رہا ہوں، بے شمار شیروں کا میں نے شکار کیا ہے اور اس شکار کے دوران شیر کا سامنا کرتے ہوئے مجھے کبھی خوف نہیں آیا اور میرے چہرے کی رنگت نہیں اڑی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

آج جب کہ یہ مسلمانوں کا خلیفہ سویا ہوا ہے، اس کی ہیبت نے میرے حواس گم کردیے ہیں، حالانکہ یہ ہستی بغیر ہتھیاروں کے زمین پر سوئی پڑی ہے اور میری یہ حالت ہے کہ میں سر سے پائوں تک کانپ رہا ہوں، یقیناً یہ کوئی اللہ کا خاص بندہ ہے جس کی ہیبت اللہ نے میرے دل پر طاری کردی ہے۔ ایلچی کافی دیر تک حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے جاگنے کا انتظار کرتا رہا، اس کی جرأت نہ ہوئی کہ وہ آگے بڑھ کر فاروق اعظمؓ کو جگادے، آخر ایک گھنٹے کے بعد جناب فاروق اعظمؓ اپنی جگہ سے اٹھے، ایلچی آگے بڑھ کر تعظیم اور سلام کرنے لگا، اس کے بعد گفتگو کا سلسلہ شروع ہوا۔اس واقعے سے یہ سبق حاصل ہوتا ہے کہ جو شخص اللہ تعالیٰ سے ڈرتا ہے، اسے طمانیت حاصل ہوجاتی ہے، پھر کسی چیز کا خوف نہیں رہتا۔ اللہ تعالیٰ مخلوق کے دل میں اس کی ہیبت پیدا کردیتا ہے اور جواللہ تعالیٰ سے نہ ڈرے، اس کا دل کمزور ہوجاتا ہے اور پھر وہ اپنے سائے سے بھی خوف کھاتا ہے۔
واللہ اعلم و رسُول اعلم ۔
(حکایت مثنوی)

زندگی کا سبق📕زندگی اُستاد سے زیادہ سخت ہوتی ہے،کیونکہ اُستاد سبق دے کر امتحان لیتا ہے ،اور زندگی امتحان لے کر سبق دیتی ہ...
25/03/2026

زندگی کا سبق📕
زندگی اُستاد سے زیادہ سخت ہوتی ہے،
کیونکہ اُستاد سبق دے کر امتحان لیتا ہے ،
اور زندگی امتحان لے کر سبق دیتی ہے۔📜
ســیــد مــحــســن
Let's welcome our new members:
Ahmad Ali,
M Ramzan,
Muhamad Shafiq,
Rizvia Shahzadi,
Anwarulfirdous,
Atulla Ali,
Muhammad Riaz,
Farooq Chishti,
Chaudhary Zafar Iqbal,
Umar Zahid,
Sabir Khin Sabir Khin,
Ali Bax,
Musna is in Islamabad,
Munir Mma,
Munwar Khan,
نورالله اخوندزاده,
Raheem Khan,
Zahid Baloch,
Nikka Raja Nikka Raja,
Asif Dholi,
Muhammad Usman Attari,
M Waseem,
Saddam Khokhar,
Ali Khan,
Mustafa Sakil,
Saad Abbassi,
Makhdoom Kashif Shah,
Sheikh Zulfiqar,
Malik Zain,
Mudassar Ahmad,
Asad Ali,
Rana Hadi,
Nadeem Azam,
Abbas Khan,
Bilal Ahmed Naich,
Shahid Hameed MA Gift,
Altamash Malik,
ابو صادق اسرحني,
Awan Awan,
Zahid Khan Zahid Khan,
Tahir Ansari,
Muhammad Irfan,
Saleem Jutt,
Habib Ur Rehman,
Akbar Sarvadi,
Iqbal Jan Iqbal Jan,
Sabir Hussain,
Bashir Ahmed Bashir Ahmed,
Mohammed Adil Raza,
Anees Rajpoot,
Faroz Naikoo,
Safeer Ahmad,
Qasim Ali,
Ramzan Ramzan,
M Azam Channa,
Muhammad Arslan Ali,
Abbas Malik,
Mubeen Ahmad Ali,
Muhammad Dildar,
Syed Adil Amir,
Muhammad Yousaf Jan,
Faisal Khan,
Amir Zeeshan,
Azhar Abbas,
Muhammad Sohail,
Sajan Ali Saajan Ali,
Ghulam Abbas,
Mirza Saudia Mirza Saudia,
Muhammad Rashid,
Gujjar Gujjar,
Shaeel Ahmad,
Usman Ali,
M Gulfraz M Gulfraz,
Abdul Hakeem Bhatti,
Zahid Ustad,
Raja Ehsan,
Altaf Hussain,
Raja Faizan,
Rana Mohammad Yar,
Mujahid Khan,
Muhammad Adnan,
Arslan Shafiq Arslan Shafiq,
Ale G Ale G,
Niaz Hussain,
Abida Khurshid,
Muhammad Waqas,
Ansar Jutt,
Kashif Ali,
Daniyal Gayaz,
M Younis,
Manzoor Khan,
Alla Ditta,
Farman Raza,
Ch Kabeer Ch Kabeer,
AlFuqra Abro Ali Azhar,
Itx Hafiz,
Tanveer Ahmed Tantaray,
Asjad Ali,
Abdul Rehman,
Qari Arshad

جانی خواڑ متنی اور گردونواح میں کوئلے کے گرد و غبار سے شہریوں کو شدید مشکلاتپشاور کے علاقے تھانہ متنی قریب جانی خواڑ متن...
14/03/2026

جانی خواڑ متنی اور گردونواح میں کوئلے کے گرد و غبار سے شہریوں کو شدید مشکلات

پشاور کے علاقے تھانہ متنی قریب جانی خواڑ متنی اور اس کے گرد و نواح میں کوئلے کے گرد و غبار کی وجہ سے مقامی آبادی شدید مشکلات سے دوچار ہے۔ ہوا میں پھیلنے والی کوئلے کی دھول گھروں کے اندر تک پہنچ جاتی ہے جس کے باعث مکینوں کو سانس کی تکالیف، کھانسی اور دیگر بیماریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ خاص طور پر بچوں اور بزرگوں کی صحت پر اس کے منفی اثرات تشویشناک قرار دیے جا رہے ہیں۔

علاقہ مکینوں کے مطابق کوئلے کی لوڈنگ اور ان لوڈنگ کے دوران اٹھنے والی دھول سے ماحول بری طرح آلودہ ہو رہا ہے جس سے روزمرہ زندگی متاثر ہو رہی ہے۔ انہوں نے متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری اور مؤثر اقدامات کیے جائیں تاکہ کوئلے کے گرد و غبار کو قابو میں لایا جا سکے اور مقامی آبادی کو درپیش مشکلات کا جلد ازالہ کیا جائے۔

Address

Matani Near Al Faisal Kanta
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adil Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share